نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    میں بھی اسے کھونے کا ہنر سیکھ نہ پایا اس کو بھی مجھے چھوڑ کے جانا نہیں آتا وسیم بریلوی
  2. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہر شخص دوڑتا ہے یہاں بھِیڑ کی طرف پھر یہ بھی چاہتا ہے اسے راستہ ملے وسیم بریلوی
  3. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اک بار اس کے ہاتھ کی تنبیہ کیا ملی پنجرہ کھلا بھی پایا مگر ہم نہیں اڑے اسامہ خالد
  4. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    آٹھ رنگوں سے تری شکل تو بنتی ہے مگر میں نے ہر بار کسی رنگ کو کم پایا ہے اسامہ خالد
  5. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہفتے میں اک دو بار اسے یاد کر سکوں فکرِ معاش! اتنی سہولت تو دے مجھے اسامہ خالد
  6. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    تری کمی سے بکھرنے لگا ہے شیرازہ تُو آئے گا تو تجھے ٹوٹ کر گلے ملیں گے اسامہ خالد
  7. زیرک

    مبارکباد محفل کے نئے ہزاری محترم زیرک بھائی

    مجھے اچھا نہیں لگتا کہ آے دن نشئی کا ڈھول پیٹا جاتا رہے اور میں یہاں آگے ٹن ہونے کی ایکٹنگ کرتا پھروں۔ میں نے انتظامیہ سے اس دھاگے کو حذف کرنے کی درخواست کر دی ہے۔
  8. زیرک

    مبارکباد محفل کے نئے ہزاری محترم زیرک بھائی

    محترم آپ کی بات نہیں کر رہا، جن صاحب نے یہ تھریڈ لگایا ہے انہوں نے مجھ پر یہ احسان کیا ہے، آپ دوست تو بھیڑ چال میں آ گئے ہیں اس لیے معافی مانگنے کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں ہے۔
  9. زیرک

    مبارکباد محفل کے نئے ہزاری محترم زیرک بھائی

    جی یہ دن بھی آنا تھا کہ اردو محفل جیسے سلجھےفورم پر ممبران کو چرسی بھنگی سے مماثل خطابات مبارکباد کے پیکٹ میں ملفوف کر کے دئیے جائیں گے۔ محمد تابش صدیقی برادرم آپ سے اور انتظامیہ سے عرض ہے کہ اس دھاگے کو حذف کر دیا جائے، شکریہ
  10. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    امیدِ وصل نے دھوکے دئیے ہیں اس قدر حسرت کہ اس کافر کی ہاں بھی اب نہیں معلوم ہوتی ہے چراغ حسن حسرت
  11. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    حیاتِ خضر، کہنے کو بڑی شے ہے، مگر حسرت انہیں جینے کا کیا حق ہے، جنہیں مرنا نہیں آتا چراغ حسن حسرت
  12. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کعبہ نہیں کہ ساری خدائی کو دخل ہو دل میں سوائے یار، کسی کا گزر نہیں یاس یگانہ چنگیزی
  13. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    جیسے دوزخ کی ہوا کھا کے ابھی آیا ہو کس قدر واعظِ مکار ڈراتا ہے مجھے یاس یگانہ
  14. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    سب تِرے سوا کافر، آخر اس کا مطلب کیا سر پھرا دے انساں کا، ایسا خبطِ مذہب کیا یاس یگانہ
  15. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    گئے جو دل سے تو دل کو خزاں بنا کے گئے جو آئے دل میں، تو آئے بہار کی صورت جگر مراد آبادی
  16. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    دکھا کر اک جھلک سامانِ راحت جس نے لوٹا تھا نگاہیں ڈھونڈتی ہیں پھر اسی غارتگرِ جاں کو جگر مرادآبادی
  17. زیرک

    مبارکباد محفل کے نئے ہزاری محترم زیرک بھائی

    شکریہ سید شہزاد ناصر شادو بھائی غالب برانڈ کا اپنا ہی مزا ہے، آپ تو خیر سے پرانے پاپی ہیں مجھ سے بہتر جانتے ہیں :beauty:
  18. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    آپ کو ہم سے محبت بھی تو ہو سکتی ہے اور محبت میں خسارہ بھی تو سکتا ہے ناظر وحید
Top