نتائج تلاش

  1. حجاب

    بیوی پاکستان گئی ہے۔

    بیوی پاکستان گئی ہے۔ گھر کے کاموں سے گھبرا کر اپنی جاب سے عاجز آکر چھ ہفتے کی چھٹی پاکر کر کے گھر سُنسان گئی ہے بیوی پاکستان گئی ہے سونے کے سیٹ بنوائے گی شان مصالحے بھی لائے گی سوٹ بہت سے سلوائے گی سلک کے لے کر تھان گئی ہے بیوی پاکستان گئی ہے عیش کروں گی اماں کے گھر کام کریں گے...
  2. حجاب

    گانوں کا کھیل

    انکھیوں ہی انکھیوں میں تیری میری بات چلی بات یہاں تک پہنچی میں نے تیرے بنا جینا نہیں سوچ لیا اب -------- چ
  3. حجاب

    گھریلو نسخے

    بلکل ٹھیک سارہ
  4. حجاب

    کڑاہی جھینگا پنیر

    [align=right:44268b9740]اجزاء۔ جھینگے ۔ آدھا کلو ( جن کو جھینگے پسند ناہوں وہ فِنگر فِش استعمال کریں۔اور فِش کے چوکور کیوب کی شکل میں‌ ٹکڑے کاٹ لیں۔ پنیر--------- 200 گرام ٹماٹر کا پیسٹ ------------- دو کھانے کے چمچے دہی --------- چار کھانے کے چمچے سرخ مرچ پسی ہوئی ----------- ایک چائے کا...
  5. حجاب

    گھریلو نسخے

    اکثر لوگوں کو سفر کے دوران چکّر اور متلی کی شکایت ہوتی ہے۔اس سے بچنے کے لئے سفر شروع کرنے سے پہلے سونٹھ کا سفوف دو یا تین چُٹکی لے کر پھانک لیں ۔اس شکایت میں یہ بہت مفید ہوتا ہے۔
  6. حجاب

    زیتون

    [align=right:f09a4f1601] زیتون زیتون ایک درخت ہے جس کا پھل زیتونہ کہلاتا ہے اُس پھل سے جو تیل حاصل کیا جاتا ہے اُسے روغنِ زیتون کہا جاتا ہے۔زیتون اور روغنِ زیتون کے بےشمار خواص اور فوائد ہیں۔ زیتون اور روغنِ زیتون کے بارے میں کئی احادیث میں...
  7. حجاب

    آنکھیں ہماری شخصیت کی آئینہ دار

    میں نے صرف سنا ہے ،کہ نیلی آنکھیں بے وفا ہوتی ہیں،آپ کی آنکھیں سچ مُچ کی نیلی ہیں :shock:
  8. حجاب

    آنکھیں ہماری شخصیت کی آئینہ دار

    یعنی آپ کو رنگ کی کاپی لینی پڑے گی آپ کلر بلائنڈ تو نہیں ہیں :shock:
  9. حجاب

    گانوں کا کھیل

    فکر نہ فاقہ عیش کر کاکا اب ------------ ر
  10. حجاب

    گانوں کا کھیل

    پھر ساون رت کی پون چلی تم یا آئے اب------------- چ
  11. حجاب

    آنکھیں ہماری شخصیت کی آئینہ دار

    رنگ بدلے گا بھی نہیں وہ بھی خود بخود :) ہاں لینس لگا لیں تو بدل جائے گا۔ :)
  12. حجاب

    آنکھیں ہماری شخصیت کی آئینہ دار

    قیصرانی آنکھوں سے شخصیت کا پتہ چلتا ہے مگر ضروری نہیں کہ جو لکھا گیا وہ حرف بہ حرف صحیح ہو،ویسے زیادہ تر ٹھیک بھی ہوتا ہے۔نیلی آنکھیں ویسے بے وفا ہوتی ہیں اور یورپ اور امریکہ کے لوگ شائد ہوں ایسے میں کچھ نہیں کہہ سکتی اس بارے میں۔(آپ کی آنکھیں کالی ہیں یا بھوری ) :)
  13. حجاب

    آنکھیں ہماری شخصیت کی آئینہ دار

    آنکھوں سے شخصیت کی پہچان ہوسکتی ہے۔بڑے بوڑھوں سے میں نے جو سنا ہے آج تک وہ صحیح ہی لگا ہے مجھے تو۔ آپ بھی اپنی آنکھوں کا رنگ تو لکھیں -
  14. حجاب

    گانوں کا کھیل

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔ اب-------- ت
  15. حجاب

    آنکھیں ہماری شخصیت کی آئینہ دار

    اپنی آنکھوں کا رنگ بھی لکھ دو ناں :)
  16. حجاب

    گانوں کا کھیل

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔ اب-------- ت
  17. حجاب

    انجیر

    بہت شکریہ قیصرانی ، نیچے کا کی بورڈ دیکھا ہی نہیں تھا :oops:
  18. حجاب

    آنکھیں ہماری شخصیت کی آئینہ دار

    [align=right:3fab735a8f]آنکھیں ہماری شخصیت کی آئینہ دار آنکھیں ہمارے لئے قدرت کا انمول تحفہ ہیں۔آنکھ ایسا آئینہ ہے جس میں پوری شخصیت نظر آتی ہے۔ماہرینِ نفسیات کے مطابق آنکھوں کی رنگت اور اِن کی ہیئت سے کسی حد تک انسانی شخصیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ نیلی آنکھیں- نیلی آنکھوں والا شخص...
  19. حجاب

    آؤ ہنسیں

    [align=right:1bcb00982a]ایک مولوی ،ایک پنڈت اور ایک پادری آپس میں گہرے دوست تھے۔ایک روز تینوں نے کشتی میں بیٹھ کر دریا سے مچھلی پکڑنے کا پروگرام بنایا۔شکار کے دوران جب کشتی بیچ دریا میں تھی تینوں کا دل کافی پینے کو چاہا۔ مولوی صاحب اُٹھے بسم اللہ کہا اور دریا کی سطح پر چلتے ہوئے گئے اور کافی کی...
Top