نتائج تلاش

  1. طالوت

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    ارے جناب آپ کو کس کا انتظار ہے ؟ دعوٰی فورا پیش کیا جائے :) وسلام
  2. طالوت

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    خالہ میں تو کیمرے کی روشنی کی تاب نہیں لا سکتا اسلیے دوسری طرف دیکھتا ہوں ، مع السلام کا پتا نہیں ۔۔ وسلام
  3. طالوت

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    ارے صاحب ناراض تینوں سے کیوں ؟ یہ جن کی شرارت ہے ان کی معذرت بھی حاضر ہے ۔۔ کہیں اخبار میں نہ لگا دیجیے گا برادر کہ کہیں ہم "مشہور" ہو جائیں ۔۔ ہمارے پاس بیٹھنے والا شریف ہو ہی جاتا ہے ;) وسلام
  4. طالوت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    عزیز ساڈا شیر اے باقی ہیر پھیر اے ! عزیز واپسی مبارک ہو ۔۔ مگر آپ میں کچھ تبدیلی دکھائی نہیں دے رہی وسلام
  5. طالوت

    مسئلہ نزول مسیح اور مرزائیت (قادیانیت)

    میرا کسی قسم کا اعتراض نہیں اصل بات جو مجھے بھائی اس میں وہ مرزا کا ملاؤں کو گھیرنا ہے ۔۔ شاید یہی وہ گھیراؤ ہے جس کا ذکر آپ اکثر کرتے ہیں ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    یہ تو بہت برا ہوا ۔۔ آپ نے دیر کر دی ۔۔ عبداللہ اب ہماری خالہ کے لیے دوبارہ لگاؤ ۔۔ خالہ فائرنگ بند کریں تاکہ "سائن بورڈ" لگایا جا سکے ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    مردوں کی بیٹھک

    زین ، شمشاد کا پیغام پھر پڑھیں ۔۔ اور تیاری پکڑے اکتوبر کی ۔۔ وسلام
  8. طالوت

    مردوں کی بیٹھک

    ہارنے کی امید والوں کو ٹیم سے باہر کر کے تماشائیوں میں شامل کیا جائے ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    عابد سیناتے نا تو ہم دونوں میں سے کسی ایک گجراتی ہونے پر شک گزرتا ۔۔۔ زینب "جہاز" بنے نہیں کیونکہ میں نے ان کو روک رکھا تھا۔۔ زین آپ کی شکایت تو دور ہو گئی مگر پتہ نہیں خالہ کی ہوئی کہ نہیں ! نایاب تکیہ لگائے تو میں ہی تھا مگر یہ"باطنی کیفیت" نہیں سمجھ سکا کہ اس سے آپ کی کیا مراد ہے ۔۔...
  10. طالوت

    مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

    مبارکباد قبول کریں ابن سعید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ! ماوراء کوئی ہنگامہ ؟ اس بار تو پہلے ہی خبر مل گئی ۔۔ دو گروپ بنا لیں لڑکوں اور لڑکیوں کا اور ابن سعید کی شادی کا جشن منائیں (میں بطور جج( وسلام
  11. طالوت

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    فاروق آپ کے لیے خصوصی آفر وہ بھی مفت ! وسلام
  12. طالوت

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    چڑتا ہو ں نایاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شمشاد ، خوب "اپنی اپنی" نبیڑ رہے ہیں ۔۔ وسلام
  13. طالوت

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    کوئی اس قدر برا نہیں لگتا کہ اس سے نفرت کروں ، چند لمحوں یا گھنٹوں کے لیے چڑتا ضرور ہوں۔۔ (مغل اس نیک کام کا آغاز یہیں پہ کر دیں یا پھر خود ایک نیا دھاگہ کھول لیں ، میں آپ کے پیچھے پیچھے( وسلام
  14. طالوت

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    شکریہ عبداللہ و احباب ! عارف اس بھوت بنگلے کے رہائشی عبداللہ ہیں ۔۔ اور تصاویر لیتے وقت جو عہد کیا گیا تھا اسے نہیں نبھایا گیا ۔ صابر رائے شماری کی ضرورت رہتی مگر وہ تو اپنے مغل کچھ "روشنی" ڈال چکے (روشنی ڈالنے کا شکریہ ورنہ شاید یہ تصویر بچوں کے لیے ممنو قرار پاتی:))ورنہ تینوں ہی بھوت ٹھہرے...
  15. طالوت

    مبارکباد زینب کو ممتاز بننے پر مبارکباد !

    یعنی آپ کو تاج محل بنانے کے لیے ایک مردہ خاتون کی ضرورت ہے ؟ وسلام
  16. طالوت

    دنیا میں غیر معمولی تباہی کیوں آئے گی؟

    جب حضرت انسان مادی و اخلاقی اعتبار سے فطرت میں بگاڑ پیدا کرے گا تو تباہی آئے گی ہی ۔۔ تاہم فطرت کے اپنے نظام کے تحت جو تبدیلیاں آتی ہیں انھیں عذاب یا تباہی کہنا درست نہیں ۔۔ (جیسے زلزلے ، سیلاب وغیرہ) وسلام
  17. طالوت

    کاغذی جہاز اُڑانے کا مقابلہ

    کاش کہ مجھے بھی موقع ملتا ۔۔ وسلام
  18. طالوت

    سہاگ رات ۔۔۔ کیا ، کیوں ، کیسے ؟؟ (کتاب و سنت کی رہنمائی)

    اللہ رب العزت نے عورتوں کو کھیتیوں کی مثال دے کر ایسی ہزاروں کتابوں کو ایک لفظ میں سمو دیا ہے مگر ضرورت غورو فکر کی ہے ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    مجسمے !

    بہت خوب علی ۔۔ مگر تھوڑی تفصیل بھی ہو جاتی تو ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  20. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نایاب"

    اچھے آدمی ہیں ، خصوصا اپنے مخصوص رقعی انداز کے حوالے سے پسند کیے جانے والے ہیں ۔۔ کبھی تفصیلا بات تو نہیں ہوئی البتہ ایک آدھ بار جھڑپ ضرور ہوئی ہے ۔۔ لیکن اس میں بھی ثابت ہوا کہ موصوف نے اخلاقیات کا تعویز گھول کر پی رکھا ہے کہ آپے سے باہر نہیں ہوتے ۔۔ ہر ایک تہنیتی پیغام میں اپنی رائے اور گرافکس...
Top