میرے بھائی مسئلہ لڑکیوں یا لڑکوں کا نہیں ۔۔ ایک سادہ سی بات ہے آپ لوگ پتا نہیں کیوں نہیں سمجھتے کہ پاکستانی معاشرے کی ایک اپنی سوچ ، روایات و اقدار ہیں ۔۔ آپ محترم سروے کروا لیجیے کبھی پاکستان میں کتنے فیصد لڑکیا ں جینز پسند کرتی ہیں یا پہنتی ہیں ۔۔ اور پھر ہم جہاں جہاں بستے ہیں وہاں وہاں کی...