اگر پابندی لگائی بھی ہے تو اس میں برائی کیا ہے ؟ یورپ میں اسکارف پر پابندی کی تو کبھی کسی نے مذمت نہیں کی ۔۔ لیکن ایسا کوئی کام ہمارے یہاں ہو جائے تو انسانی حقوق و آزادی یاد آنے لگتی ہے ۔ اگر کوئی کالج اپنی روایات کو فوقیت دینا چاہتا ہے تو اس کا حق ہے کرنے دیجیے ورنہ اس قوم میں تو ایسے ضمیر فروش...