نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    سی پی یو ایرر

    نیا کمپیوٹر خریدنے سے پہلے ایک آخری کوشش کے طور پر وہ ننھا منا بیٹری سیل نکال کر دیکھیں جو کہ پراسیسر کے قریب ہی کہیں لگا ہوا ہوگا۔ کم از کم ایک منٹ تک باہر رکھنے کے بعد واپس لگا دیں۔ اس سے بایوس کی تمام سیٹنگز ری سیٹ ہو جاتی ہیں۔ شاید کام بن جائے۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ نے کسی پرزے کو اپنی جگہ...
  2. محمد سعد

    میری ساری ٹول بار غائب ؟؟؟؟

    فرحان بھائی، کیا آپ کا مسئلہ حل ہو گیا؟
  3. محمد سعد

    اردوٹیک ڈاٹ نیٹ بلاگ کی معلومات

    یہاں پر ایک اکرام بھائی ہوا کرتے ہیں۔ انہوں نے کچھ عرصہ پہلے کچھ اس حوالے سے اسباق لکھے تھے۔ روابط یہ ہیں۔ اردو بلاگنگ، ہم اور اس کے تجربے (قسط نمبر ۱)...
  4. محمد سعد

    میری ساری ٹول بار غائب ؟؟؟؟

    ایک آسان سا حل تو یہ ہے کہ آپ Yes کا بٹن دبا کر BHOs کو فعال کر دیں۔ لیکن ایسا تب ہی کریں جب آپ سیکیورٹی کے حوالے سے مطمئن ہوں۔
  5. محمد سعد

    میری ساری ٹول بار غائب ؟؟؟؟

    مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ کسی سیکیورٹی سافٹوئیر نے Browser Helper Objects کو غیر فعال کر دیا ہے۔ کیا آپ نے حال ہی میں کوئی نیا سیکیورٹی سافٹ‌وئیر نصب کیا ہے؟ اور کیا اس نے کوئی نیا وائرس یا سپائی وئیر پکڑا ہے؟
  6. محمد سعد

    How to Install Modem in Red Hat Linux 9

    محفل پر میں اتنی باقاعدگی سے تو نہیں آسکتا کہ ہر نئی تحریر کا مجھے پتا ہو۔ چونکہ میں ڈائل اپ کنکشن استعمال کرتا ہون لہٰذا یہ میرے لیے ممکن نہیں کہ میں ہر بار لاگ ان ہو کر نئی تحاریر والا بٹن دبا کر ہزاروں نئے پیغامات کی فہرست پڑھ سکوں کیونکہ ڈائل اپ پر یہ ایک طویل اور صبر آزما کام ہوتا ہے اور...
  7. محمد سعد

    How to Install Modem in Red Hat Linux 9

    اب آتے ہیں رند بھائی کے پرچے کی طرف۔ پہلے سوال کا جواب تو یہ ہے کہ ریڈ ہیٹ لینکس 9 میں دو عدد آپشن (اس لفظ کی اردو تو کوئی مجھے بتائے! :( ) ہوا کرتے تھے۔ ("ہوا کرتے تھے" کے الفاط اس لیے استعمال کیے ہیں کہ یہ بہت ہی قدیم چیز ہے۔) ایک تو مفت گھریلو استعمال کے لیے جبکہ دوسرا کاروباری افراد کے...
  8. محمد سعد

    How to Install Modem in Red Hat Linux 9

    کم از کم مجھے اطلاع تو کر دی ہوتی کہ یہاں میری ضرورت ہے۔ :rolleyes: اللہ تعالیٰ بھی کیسے کیسے اسباب پیدا کر دیتا ہے۔ آج بیٹھے بیٹھے یوں ہی خیال آ گیا کہ اردو محفل پر ذرا دیکھوں کہ کوئی مجھے یاد بھی کرتا ہے یا نہیں۔ تھوڑی سی تلاش کے بعد پتا چلا کہ یہاں میری ضرورت ہے اور مجھے معلوم ہی نہیں۔ :eek...
  9. محمد سعد

    یہ کیا ہے کوئی بتا سکتا ہے؟؟

    یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اس ویب سائٹ کے مصنف نے کوڈ لکھنے میں کچھ غلطیاں کی ہوں جن کی وجہ سے کسی حملے کا تاثر پیدا ہوتا ہو۔
  10. محمد سعد

    یہ کیا ہے کوئی بتا سکتا ہے؟؟

    بظاہر ایسا لگتا ہے کہ اس ویب سائٹ سے آپ پر حملہ ہو رہا ہے۔ ضروری نہیں کہ اس میں ویب سائٹ کے مصنف کا ہی ہاتھ ہو۔ ہو سکتا ہے کہ کوئی اور اس ویب سائٹ کو استعمال کر رہا ہو۔ اس طرح کے حملوں سے بچنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ کوئی محفوظ براؤزر، مثلاً فائرفاکس وغیرہ استعمال کیا کریں۔
  11. محمد سعد

    ’طالبان کے تحت وانا میں امن‘ بی بی سی رپورٹ

    کھچڑی کاہے کی؟؟؟ سب ٹھیک ٹھاک ہی تو چل رہا ہے۔ میری رائے میں رولا تب شروع ہوا تھا جب پورے پاکستان میں طالبان کے نام پر نئے نئے گروہ بننا شروع ہو گئے تھے۔ اسی کی وجہ سے بہت سی غلط فہمیاں پھیلیں جو آج تک میڈیا کی مہربانیوں کی بدولت بڑھتی ہی چلی جا رہی ہیں۔ اگر آپ کو یاد ہو تو طالبان کے دورِ...
  12. محمد سعد

    .tar.gz اس فارمیٹ میں فائلز کو زپ کس طرح کرتے ہیں

    یہ جانی بھائی کون ہیں؟ :confused:
  13. محمد سعد

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    ایسا بالکل نہیں ہونا چاہیے۔ بھلا 786 کا عدد اللہ کا نام لینے کے برابر کیسے ہو سکتا ہے!
  14. محمد سعد

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    میں بھی اس طرزِ عمل کے سخت خلاف ہوں۔ چند اتفاقات کے علاوہ مجھے آج تک اس میں کوئی حقیقت نظر نہیں آئی۔
  15. محمد سعد

    .tar.gz اس فارمیٹ میں فائلز کو زپ کس طرح کرتے ہیں

    السلام علیکم۔ tar.gz یا tar.bz2 دراصل دو بار کمپریس شدہ فائل ہوتی ہے۔ اگر آپ کے پروگرام میں tar اور gz دونوں فارمیٹ کی سہولت موجود ہے تو آپ ایسا کریں کہ فائل کو ایک بار tar اور اس کے بعد دوبارہ gz فارمیٹ میں کمپریس کر لیں۔ انشاء اللہ اس سے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
  16. محمد سعد

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    اسلام محض ایک مذہب نہیں بلکہ ایک مکمل نظامِ حیات ہے۔ اس میں انفرادی زندگی سے لے کر نظامِ حکومت (سیاست) تک سب کے بارے میں تفصیل سے بتا دیا گیا ہے۔ ہاں اگر آپ سیاست کا لفظ منافقت کے معنوں میں استعمال کر رہے ہیں، جیسا کہ آج کل عام ہے، تو پھر آپ کی بات درست ہے۔
  17. محمد سعد

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    پھر بھی جہاں دینی تعلیمات کی بات ہوتی ہے وہاں ذرا سی بھی غلط فہمی سے بہت بڑے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ تو اگر ایک لفظ کی بجائے دو یا تین الفاظ استعمال کرنے سے فساد اور غلط فہمیاں کم ہو جاتی ہیں تو کیا حرج ہے؟ مثلاً اگر صرف "ملا" کی بجائے آپ "جعلی ملا" کے الفاظ استعمال کریں۔ امید ہے کہ آپ سمجھ گئے...
  18. محمد سعد

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    لیکن پھر بھی اس طرح الفاظ کے معانی بدلنے سے غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہیں۔ لہٰذا بہتر ہوگا کہ واضح الفاظ استعمال کیے جائیں۔
  19. محمد سعد

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 6

    پہلے تو موت سے چند لمحے پہلے کچھ کھانے کا کوئی فائدہ ہی نہیں۔ لیکن فرض کریں اگر کھانا بھی پڑے تو ایسی چھوٹی موٹی چیزیں ہی کیوں کھائیں؟ دس پندرہ کروڑ روپے کا قرضہ کھانے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ :cool:
  20. محمد سعد

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    اگر ملا نہ ہوتے تو شاید ہم سب، جو ان پر باتیں کرتے ہیں، خود مسلمان ہی نہ ہوتے۔ یہ ملا ہی ہیں جو ہمیں اللہ کی طرف بلاتے ہیں اور برے کاموں سے روکتے ہیں۔ اگر یہ نہ ہوتے تو اکبر بادشاہ جیسے لوگ بہت پہلے ہی دینِ اسلام کا حلیہ بگاڑ چکے ہوتے۔ اگر آپ کو چند جعلی ملاؤں سے شکایت ہے تو ان کی بات کریں۔ یہ...
Top