پردیسی بھائی موبائل فون میں جی پی آر ایس کی کونفگریشن پی سی سوئٹ سے نہیں ہوتی۔ ویسے آج کل سارے نیٹ ورکس خود کار کونفگریشن فراہم کرتے ہیں، فون چلاتے ہی سیٹنگ مل جاتی ہے۔
نوکیا پی سی سوئٹ نوکیا کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ OVI SUITE زیادہ بہتر ہے۔۔۔
اس میں اوپشنز میں جا کر فائل ٹائپس سیلیکٹ کر لینا۔ امیجز اور ایم پی تھری تو کھٹاکھٹ ریکور کرتا ہے۔ کامیابی کا تناسب اس پر منحصر ہے کہ تم نے بعد میں ڈسک پر کتنا ڈیٹا ڈالا ہے۔
فرحان میرا آزمودہ ٹیسٹ ڈسک ہے۔ کمانڈ پرومپٹ بیسڈ ہے مگر بہت طاقتور اور تیز رفتار۔ اس سے بہتر مفت ریکوری سوفٹ وئیر مجھے کوئی نہیں ملا۔
http://www.cgsecurity.org/wiki/TestDisk_Download
کلاس 32 جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے اگلی کلاس ہے ایج کی۔ تو یقیناً یہ تیز رفتار بھی ہے۔ ویسے پاکستان میں 200 کے بی پی ایس کے آس پاس ہی رفتار آتی ہے۔ اور نیٹ ورک سگنل پر بھی منحصر ہے، اگر سگنل کم ہونگے تو رفتار پر فرق پڑے گا۔۔
مصطفیٰ کمال کے دور میں کراچی میں جو ترقی اور تبدیلی آئی ہے واقعی اس کا کوئی جواب نہیں۔ یوں لگتا تھا جیسے 70 کی دہائی کے بعد سے کراچی میں کوئی ترقیاتی کام ہوئے ہی نہیں اور اچانک 2005 کے بعد کراچی کہاں سے کہاں پہنچ گیا
ٹھیک :) ۔۔ اور اپنے بارے میں کچھ بتائیے۔ عمر تعلیم اور نوکری وغیرہ۔۔۔
میں الیکٹرونک انجییئر ہوں۔ عمر 27 سال۔ نوکری ایک نجی صنعتی خدمات کے ادارے میں فی الحال