یونیکوڈ کا بنیادی مقصد غالباً صرف قابلِ تلاش مواد مہیا کرنا ہے کہ گوگل سے اردو والے بھی مستفید ہو سکیں۔ اور ودسری بات یہ کہ تصویری متن والی کہانی تھوڑی لمبی چوڑی اور بھاری ہوجاتی ہے۔ کہ پہلے انپیج میں لکھو پھر اسکا امیج بناؤ پھر انٹرنیٹ پر امیجز اپ لوڈ کرو علی ہٰذا القیاس۔ وزنی بھی ہوتے ہیں...