یہ کورس میں اور محمداحمد لے رہے ہیں اور ارادہ ہے کہ اس کے موضوعات پر کچھ گفت و شنید یہاں بھی چلتی رہے تاکہ کورس کے ساتھ ساتھ یا بعد میں ہم موضوعات پر مزید تحقیق کر کے زیادہ سے زیادہ سیکھ سکیں اور اگر کوئی اور سیکھنا چاہے تو اسے بھی آسانی رہے۔
میرا اپنا بھی یہی خیال ہے کہ بی بی کی شہادت کی اتنی بڑی وجہ بھی 120 سے زیادہ سیٹیں نہیں دلا سکی اور اب تو زرداری نے پیپلز پارٹی کو ڈبونے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی ہے۔
یہ دھاگہ میں نے پی پی پی کی موجود صورتحال معلوم کرنے کے لیے کھولا ہے۔
میری نظر میں پی پی پی نے پچھلے پانچ سال میں سب سے زیادہ حمایتی کھوئے ہیں اور بڑے بڑے پکے پیپلی بھی اب تائب ہو کر تحریک انصاف کے حامی یا اس کی طرف مائل ہو چکے ہیں۔
میرے کئی دوستوں کے والدین پیپلز پارٹی سے اب تحریک انصاف کے...
بھئی مجھے بھی مل چکے ہیں حالانکہ میں نے اتنی حمایت اور شروع سے ہی احتیاط برتی تھی مگر کراس شاہ کا ہاتھ کراس پر ایسا بیٹھا ہے کہ سوچے سمجھے بنا ہی کراس عطا ہو جاتا ہے۔ :ROFLMAO:
ابھی ایک دو دن پہلے ہی میں نے بھی کراس کھایا ہے۔ :LOL:
کراس شاہ کے مبارک ہاتھوں سے چند کراس ہم نے بھی کھائے ہیں گو بہت احتیاط اور میٹھی میٹھی باتیں کی مگر کراس شاہ ایسا شاہ ہے جو عطا کرتا ہے تو صرف کراس ۔ ہاہاہاہاہاہا
ڈاکہ کیسا نیرنگ، یہ تو خوشی کی بات ہے کہ یہ مقبول ہو گیا ہے اور بلونگڑے والی بھی خوب کہی ۔ القاب کی بھی اپنی قسمت ہوتی ہے۔ منے کی قسمت میں شہرت تھی اور بلونگڑے نے گمنامی میں ہی رہنا تھا۔ :) ہاہاہا
میں اپنی حد تک تو کہہ سکتا ہوں کہ مجھے عطیہ فیضی اور ان سے علامہ اقبال اور علامہ شبلی نعمانی کے تعلق کا علم ہے بلکہ میرے دفتر میں ایک دوست نے ایک دفعہ ان کے خطوط کی کتاب کا بھی دریافت کیا تھا۔
ہاہاہاہا ، اچھا وہ میں سمجھا دوسری گولی کھانی ہے۔ :)
درد کش دوا کا تو میں بڑا چور ہوں ، تم سے باتیں کرتے کرتے سو گیا تھا اور پھر آ کر بھی سویا ۔ اب کھانا کھا کر اور چائے بنا کر کافی بہتر محسوس کر رہا ہوں۔
شاباش اردو بولا کرو اور کوشش کرکے بولا کرو ، نہ بھی دل کرے تو بھی بولا کرو :p