تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
برس پڑیں تری آنکھیں تو پھر یہ بھید کھلا سوال خود سے بھی اپنا جواب پوچھتے ہیں محسن نقوی
زیرک
Post #359
دسمبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
کہاں کہاں ہوئے روشن ہمارے بعد چراغ ستارے دیدۂ تر سے حساب پوچھتے ہیں محسن نقوی
زیرک
Post #331
دسمبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
کہاں کہاں ہوئے روشن ہمارے بعد چراغ ستارے دیدۂ تر سے حساب پوچھتے ہیں محسن نقوی
زیرک
Post #358
دسمبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
جو تیرے غم میں بہتا ہے وہ آنسو رشکِ گوہر ہے سمجھتے ہیں متاعِ دیدہ و دل، دیدہ ور تجھ کو حبیب جالب
زیرک
Post #330
دسمبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
جو تیرے غم میں بہتا ہے وہ آنسو رشکِ گوہر ہے سمجھتے ہیں متاعِ دیدہ و دل، دیدہ ور تجھ کو حبیب جالب
زیرک
Post #357
دسمبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
عظیم شہر حقیقت میں کتنا چھوٹا تھا تمام قصر نشیں خانماں خراب ملے
زیرک
Post #95
دسمبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
وفورِ تشنہ لبی تھا کہ نقصِ دیدہ وری مجھے تو جتنے سمندر ملے، سراب ملے
زیرک
Post #329
دسمبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
وفورِ تشنہ لبی تھا کہ نقصِ دیدہ وری مجھے تو جتنے سمندر ملے، سراب ملے
زیرک
Post #356
دسمبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
آنکھوں سے بول پیاس کے صحرا سے بول دیں بارش نہ مانگنا، کہ گھٹا اب کے اور ہے
زیرک
Post #354
دسمبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بارش، باراں، برکھا، مینہ پرمبنی اردو اشعار
آنکھوں سے بول پیاس کے صحرا سے بول دیں بارش نہ مانگنا، کہ گھٹا اب کے اور ہے
زیرک
Post #14
دسمبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بارش، باراں، برکھا، مینہ پرمبنی اردو اشعار
کئی روگ دے گئی ہے نئے موسموں کی بارش مجھے یاد آ رہے ہیں، مجھے بھول جانے والے
زیرک
Post #13
دسمبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بارش، باراں، برکھا، مینہ پرمبنی اردو اشعار
بارش ہوئی تو تری خوشبو کے قافلے ایسے اڑے کہ شہر گلابوں سے بھر گیا
زیرک
Post #12
دسمبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بارش، باراں، برکھا، مینہ پرمبنی اردو اشعار
بیتے سمے کی یاد ہی رستوں میں رہ نہ جائے یہ دل کہیں وصال کی بارش میں بہہ نہ جائے امجد اسلام امجد
زیرک
Post #11
دسمبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
کبھی کبھی تو فقط چائے کی اک پیالی سے خزاں کی بوڑھی تھکن کو بہار کرتے رہے
زیرک
Post #328
دسمبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
لفظ چائے والے اشعار
کبھی کبھی تو فقط چائے کی اک پیالی سے خزاں کی بوڑھی تھکن کو بہار کرتے رہے
زیرک
Post #171
دسمبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
" عشق " پر اشعار
دستِ قضا بڑھا ہے مری سمت، الوداع اے اعتکافِ عشق! عبادت تمام شد
زیرک
Post #197
دسمبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
دستِ قضا بڑھا ہے مری سمت، الوداع اے اعتکافِ عشق! عبادت تمام شد
زیرک
Post #8,563
دسمبر 16، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
الفاظ کی تکرار
اب کس کس کی مثال دوں تم کو؟ ہر ستم بے مثال کرتے ہو
زیرک
Post #327
دسمبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
جینا ، مرنا
مرنا چاہیں تو مر نہیں سکتے تم بھی جینا محال کرتے ہو
زیرک
Post #41
دسمبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
تھوڑی فرصت نکال ہی لینا ہم نے کب روز روز مرنا ہے
زیرک
Post #326
دسمبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top