نتائج تلاش

  1. زیرک

    جینا ، مرنا

    تھوڑی فرصت نکال ہی لینا ہم نے کب روز روز مرنا ہے
  2. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    دیکھیں چشمِ حیراں کیا انتخاب کرتی ہے میں کتابِ تنہائی، تم نصاب دنیا کے
  3. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    کوئی بھولا ہوا غم ہے جو مسلسل مجھ کو دل کے پاتال سے دیتا ہے صدا شام کے بعد
  4. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    وہی آبلے ہیں، وہی جلن، کوئی سوزِ دل میں کمی نہیں جو لگا کے آگ گئے تھے تم وہ لگی ہوئی ہے بجھی نہیں
  5. زیرک

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    خزاں کے زرد پتوں کا وہ منظر یاد کرتا ہے اسے کہنا اسے اب بھی دسمبر یاد کرتا ہے
  6. زیرک

    شام

    خزاں آثار شاموں کی اداسی چھا رہی ہے طبیعت گرتے پتوں سے بہت گھبرا رہی ہے
  7. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    غرقاب ہو نہ جائے کہیں ضبط کا جہاں پھر آج دردِ دل کا ہے دریا چڑھا ہوا
  8. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غرقاب ہو نہ جائے کہیں ضبط کا جہاں پھر آج دردِ دل کا ہے دریا چڑھا ہوا
  9. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میری پیشانی پہ رکھ دستِ حنائی اپنا دیکھ شہزادی! یہ بیمار کا حق ہوتا ہے
  10. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ جو ہم ہیں صدیوں کے بیمار پڑے وہ چاہے تو پل میں اچھا کر دے گا احسن بشیر
  11. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حدیثِ عشق یہاں معتبر نہیں رہتی نظر میں ہو جو خیانت نظر نہیں رہتی قمر جلال آبادی
  12. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    روز محفل سے اٹھاتے ہو تو دل دُکھتا ہے اب نکلواؤ تو پھر حضرتِ آدمؑ کی طرح قمر جلال آبادی
  13. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    مجھے یہ فکر سب کی پیاس اپنی پیاس ہے ساقی تجھے یہ ضد کہ خالی ہے مرا پیمانہ برسوں سے مجروح سلطانپوری
  14. زیرک

    بارش، باراں، برکھا، مینہ پرمبنی اردو اشعار

    ہم سے پوچھو مزاج بارش کا ہم جو کچے مکان والے ہیں اشفاق انجم
  15. زیرک

    بارش، باراں، برکھا، مینہ پرمبنی اردو اشعار

    اردو اشعار بانٹنے کو کہا تھا، جناب نے تو اردو کا قتل عام شروع کر دیا۔ حیرت سے تکتا ہے صحرا بارش کے نذرانے کو کتنی دور سے آئی ہے یہ ریت سے ہاتھ ملانے کو سعود عثمانی
  16. زیرک

    زندگی

    آئے، ٹھہرے اور روانہ ہو گئے زندگی کیا ہے، سفر کی بات ہے حیدر علی جعفری
  17. زیرک

    گاؤں،شہر

    خبر تھی گھر سے وہ نکلا ہے مینہ برستے میں تمام شہر لیے چھتریاں تھا رستے میں احمد فراز
  18. زیرک

    بارش، باراں، برکھا، مینہ پرمبنی اردو اشعار

    خبر تھی گھر سے وہ نکلا ہے مینہ برستے میں تمام شہر لیے چھتریاں تھا رستے میں احمد فراز
  19. زیرک

    بارش، باراں، برکھا، مینہ پرمبنی اردو اشعار

    ابر و باراں کے خدا، جھومتا بادل نہ سہی آگ ہی اب سرِ گلزارِ تمنا برسا احمد فراز
  20. زیرک

    بارش، باراں، برکھا، مینہ پرمبنی اردو اشعار

    لائی ہے اب اڑا کے گئے موسموں کی باس برکھا کی رُت کا قہر ہے اور ہم ہیں دوستو منیر نیازی
Top