نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    کوئی تو ترکِ مراسم پہ واسطہ رہ جائے

    بہت خوب شکریہ ظفری صاحب
  2. زرقا مفتی

    عورتوں کو مارنا جائز ہے ؟ ؟ ؟

    [Men are in charge of women, because Allah hath made the one of them to � excel the other, and because they spend of their property (for the support of women). � So good women are the obedient, guarding in secret that which Allah hath guarded. � As for those from whom ye fear rebellion, admonish...
  3. زرقا مفتی

    تری چاہت کا کچا رنگ

    شکریہ فاتح صاحب
  4. زرقا مفتی

    تری چاہت کا کچا رنگ

    شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. زرقا مفتی

    تری چاہت کا کچا رنگ

    شمشاد صاحب آپ بجا فرما رہے ہیں والسلام زرقا
  6. زرقا مفتی

    تری چاہت کا کچا رنگ

    شکریہ وارث صاحب والسلام زرقا
  7. زرقا مفتی

    تری چاہت کا کچا رنگ

    اعجاز صاحب السلام علیکم آپ کی بے حد ممنون ہوں۔ آپ ہمیشہ ہی شفقت فرماتے ہیں نظم ارسال کرتے وقت بہت پس و پیش میں تھی والسلام زرقا
  8. زرقا مفتی

    تری چاہت کا کچا رنگ

    ایک سادہ سی نظم آپ سب کی بصارتوں کی نذر تری چاہت کا کچا رنگ دھنک رنگوں میں اُترا تھا مرے بے داغ آنچل پر خوشی کے پر لگا کر میں چلی تھی آسماں چھونے مگر موسم کی سختی میں کسی بادِ مخالف نے مرے پر نوچ ہی ڈالے مرے آنچل سے چھوٹا ہے تری چاہت کا کچا رنگ تری چاہت کا کچا رنگ مری آنکھوں...
  9. زرقا مفتی

    ایک lدھوری نظم۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب زہرا آپ کی نظم بہت پسند آئی میری جانب سے ڈھیروں داد قبول کیجئے آپ نے ایک جگہ لکھا ہے لاتعداد تنہائی میرے خیال میں تنہائی لاتعداد نہیں ہو سکتی والسلام زرقا
  10. زرقا مفتی

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    فواد صاحب جواب کے لئے آپ کی ممنوں ہوں آپ نے اپنے جواب سے میرے موقف کی تائید کر دی ہے والسلام زرقا
  11. زرقا مفتی

    کیا صدارتی نظام پاکستان کو برادری سسٹم سے نجات دلا سکتا ہے

    مہوش صاحبہ آپ نے شاید پاکستان میں الیکشن کے عمل کو قریب سے نہیں دیکھا صحیح معنوں میں لینڈ ریفارمز کے بغیر جاگیردارانہ نظام ختم نہیں ہو سکتا ۔ دیہات میں برادری سسٹم بھی کسی حد تک جاگیردارانہ نظام کے زیرِ اثر ہے شہروں میں لوگ ذاتی مسائل اور ذاتی تعلقات اور ذاتی پسند نا پسند کی بنیاد پر ووٹ دیتے...
  12. زرقا مفتی

    پرویز مشرف کی مقبولیت

    مشرف صاحب نے جب نواز شریف حکومت کو برخواست کیا تھا تو ایک ایجنڈاا دیا تھا جو قوم کو بہت معقول نظر آیا ان کے کچھ اقدامات بہت اچھے تھے جیسے سیاسی جماعتوں میں الیکشن کروانے کی پابندی دو بار سے زیادہ وزیرِاعظم بننے پر پابندی کرپٹ سیاستدانوں اور افسران کا احتساب کشمیر کے مسلے کو کور ایشو قرار...
  13. زرقا مفتی

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    فواد صاحب میں نے سوچا تھا کہ اس سلسلے پر کوئی جواب نہیں دوں گی کیونکہ آپ کا آؤٹ ریچ ڈیپارٹمنٹ صرف اپنی سناتا ہے ہمارے سوالوں کو نظر انداز کرتا ہے مگر ایک بات ضرور کہنا چاہوں گی کہ ہم امریکہ کی پالیسی کو امریکی وزرا کے بیانات سے اخذ نہیں کرتے بلکہ ان مختلف حکومتوں سے ان کے تعلقات کا جائزہ لے کر...
  14. زرقا مفتی

    مشرف مخالفین کو مبارکباد [اگلے 5 سال زرداری کے تحت انجوائے کریں]

    پیپلز پارٹی اگر زرداری صاحب کو وزارتِِِ عظمیٰ کا قلم دان سونپ دے گی تو پیپلز پارٹی کی فاتحہ بھی پڑھ لینی چاھئیے
  15. زرقا مفتی

    کب راج کرے گی خلق خدا؟؟؟؟

    کب راج کرے گی خلقِ خُدا؟؟؟ پاکستان میں انتخابات کے خیر و خوبی سے انعقاد پر پاکستان کے عوام نے یقیناً سکھ کا سانس لیا ہے۔ انتخابات کے ذریعے عوام نے صدر مشرف پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ”مشرف مخالف قیادت “ کو منتخب کیا ہے۔ فلور کراسنگ کرنے والے تقریباً تمام رہنما ﺅں کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا...
  16. زرقا مفتی

    ایک غزل

    بہت خوب زہرہ صاحبہ اس خوبصورت غزل کے لئے داد قبول کیجئے آپ کے مزید کلام کا انتظار رہے گا والسلام زرقا
  17. زرقا مفتی

    تیر پر ٹھپہ

    بینظیر صاحبہ کے انتقال کے بعد پی پی پی میں کیا ایسی خوبی ہے کہ ہم تیر پر ٹھپہ لگائیں۔ آصف زرداری صاحب نے اپنے کارناموں کی وجہ سے جو جیل کاٹی ہے اگر اس کے لئے ان کو ووٹ ملنے چاہئیں تو پھر پاکستانی جیلوں میں ان سے زیادہ مستحق امیدوار موجود ہیں
  18. زرقا مفتی

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    فواد صاحب آپ نے اپنی مجبوری ظاہر کی اور ماضی کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوالات کا جواب دینے سے معذوری ظاہر کی میرے خیال میں آپ کا اخلاقی فرض ہے کہ ان دو سوالوں کا جواب دیجئے پاکستان میں Usaid کے پسِ پردہ خارجہ پالیسی کے مقاصد کیا ہیں؟؟ عراق میں کتنی ہلاکتیں ہوئی ہیں؟؟ والسلام زرقا
  19. زرقا مفتی

    اسلام اور جمہوریت

    میں اسلامی سیاسی نظام کا ایک خاکہ پیش کر رہی ہوں جو جماعتِ اسلامی کی سائٹ سے لیا گیا ہے۔ آپ لوگوں کے مطالعہ کے لئے ۔۔۔۔ اسلام کا سیاسی نظام اسلام کے سیاسی نظام کی بنیاد تین اصولوں پر رکھی گئی ہے۔ توحید، رسالت اور خلافت۔ ان اصولوں کو اچھی طرح سمجھے بغیر اسلامی سیاست کے تفصیلی نظام کو سمجھنا مشکل...
  20. زرقا مفتی

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    فواد صاحب آپ کے دئیے گئے اعداد و شمار کافی متاثر کن ہیں۔ تاہم یہ سب امریکہ کے پیش کردہ ہیں ۔ کسی غیر جانب دار ادارے کے نہیں۔ تاہم میرے دو تین معصوم سے سوالات ہیں۔ کیا عراق میں WMDs کی عدم موجودگی میں امریکہ سمیت اتحادی افواج کا حملہ بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کے زمرے میں نہیں...
Top