اگر سیماب مناسب سمجھیں گی تو اپنا تعارف خود ہی کرادیں گی ۔ ہمیں خواہ مخواہ انکے پیچھے نہیں پڑنا چاہئے کہ آپ کو ضرور اپنا تعارف کرانا ہوگا ۔
سیماب کی ضد ہے کہ پہلے سب لوگ اپنا تعارف کرائیں اور سب لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ پہلے سیماب کو اپنا تعارف دینا چاہئے ، مسلسل 8 صفحات میں ایک یہی بحث چلی آرہی...