نتائج تلاش

  1. محب علوی

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    بالکل یہ فیویکول کی طرح پکا ہے۔
  2. محب علوی

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    ضمانت ضبط ہونے کا اعلان :p
  3. محب علوی

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    منے کے سوا کوئی اور نام قابل قبول نہ ہوگا۔
  4. محب علوی

    چلو اس بار کے لیے کہہ دینا کہ سب محب بھائی کا قصور ہے اور ان سے پوچھیں۔ :)

    چلو اس بار کے لیے کہہ دینا کہ سب محب بھائی کا قصور ہے اور ان سے پوچھیں۔ :)
  5. محب علوی

    ہماری نہیں آتی ، فکر نہ کرو تم ۔ راز کی بات بتاؤ کہ میں نے تمہاری آپا کو پائتھون پڑھنے پر آمادہ...

    ہماری نہیں آتی ، فکر نہ کرو تم ۔ راز کی بات بتاؤ کہ میں نے تمہاری آپا کو پائتھون پڑھنے پر آمادہ کر لیا تھا مگر پھر کامیابی نہ ہو سکی تو وہ مجھے تو بالکل بھی کچھ نہیں کہیں گی ، تمہارا البتہ مجھے نہیں پتہ۔ مجھ سے حسن سلوک تو واجب ہے ویسے بھی۔ :)
  6. محب علوی

    ہاہاہا، مزے کا تبصرہ ہے تمہارا اور مجھے بھی اب خدائے سخن کا بڑا ہی لطف آیا ہے۔

    ہاہاہا، مزے کا تبصرہ ہے تمہارا اور مجھے بھی اب خدائے سخن کا بڑا ہی لطف آیا ہے۔
  7. محب علوی

    کر لیا تھا میں نے عہد ترک عشق

    یہ تکنیکی دھکے ہیں جو مغربی موسیقی کا خاصہ سمجھے جاتے ہیں ، انہی دھکوں کو تو نئی نسل پسند کرتی ہے ۔ کمال ہے تمہیں اتنا بھی نہیں پتہ :cool:
  8. محب علوی

    تعارف سارا حقی کا تعارف

    یونیورسٹی میں ہو گی ابھی تو شاید :)۔
  9. محب علوی

    تعارف سارا حقی کا تعارف

    اصلی تحریر اسکین کرکے لگانی ہوگی یہاں پر اس سے بتائے گی وہ یعنی اصلی ہینڈ رائٹنگ۔ :)
  10. محب علوی

    کر لیا تھا میں نے عہد ترک عشق

    کھا گئی نہ دھوکہ نیلم حالانکہ تم لوگوں کے دھوکہ کھانے کی حکایتیں لکھتی نہیں تھکتی۔ اسے کہتے ہیں ٹیکنالوجی کا کمال اور اب تمہیں سمجھا آیا کہ عاطف اسلم اور دوسرے "پاپ" سنگر کس طرح سے گاتے ہیں۔ :ROFLMAO:
  11. محب علوی

    کر لیا تھا میں نے عہد ترک عشق

    مقصد اس پوسٹ کا یہ ہے کہ اس طرح کی Apps اور سافٹ وئیر کے بارے میں معلومات شیئر کی جائیں اور خصوصا مشرقی موسیقی پر مبنی کوئی شے مل جائے تو بہت مزے کے کام کیے جا سکتے ہیں۔
  12. محب علوی

    کر لیا تھا میں نے عہد ترک عشق

    لیں جی ، میں نے میدان موسیقی میں قدم رنجہ فرما دیا ہے۔ ہاہاہاہاہا گوگل نیکسس 7 پر گھومتے پھرتے ایک app پر نظر پڑی تو اسے انسٹال کرکے دیکھا ۔ نام ہے songify اور جیسا کہ نام سے ظاہر ہے اس میں آپ کچھ کہیں تو وہ اسے گانے کی شکل دے دیتی ہے ۔ ایک شعر دہرایا اور پھر جو نتیجہ آیا تو زندگی میں پہلی...
  13. محب علوی

    تعارف سارا حقی کا تعارف

    سارا حقی میری کتابی دوست ہے اور میں سارا حقی کا کتاب شناس۔ "ٹین ایجر" ہوتے ہوئے جتنی محبت اور الفت کتابوں سے ہے وہ آج کے لابالی پن نوجوانوں میں خال خال ہی ہے۔ ایسی کسی ہستی کو پا کر کم سے کم خوشگوار حیرت ضرور ہوتی ہے۔ اتنی سی عمر میں ڈھیروں علوم میں دلچسپی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ کوئی متجسس ہے جو...
  14. محب علوی

    سبق List Comprehension

    پھیروں کے پھیرے (Loops of loops) لسٹ جامعیت (list comprehension) کے ذریعے ہم ایک سے زیادہ لسٹ کا اعادہ کر سکتے ہیں۔ >>> list_a = ['A', 'B'] >>> list_b = [1,2] >>> [(x, y) for x in list_a for y in list_b] [('A', 1), ('A', 2), ('B', 1), ('B', 2)] for لوپ میں جیسے عموما ہوتا ہے ، آخری والی...
  15. محب علوی

    سبق List Comprehension

    ان پٹ ترتیب (input sequence) ایک متغیر جو اندرونی ترتیب (input sequence) کے اراکین کو ظاہر کرے ایک اختیاری توثیقی اظہاریہ (predicate expression) ایک ما حصل اظہاریہ (output list) جو ان پٹ ترتیب کے ممبران سے حاصل لسٹ کے ممبران پیدا کرے توثیق (predicate)کے بعد۔ اس مثال میں ہم ترتیب میں مکمل اعداد...
  16. محب علوی

    جون ایلیا جون ایلیا کے قطعات

    یہاں تو جاذبیت بھی ہے دولت ہی کی پروردہ یہ لڑکی فاقہ کش ہوتی تو بدصورت نظر آتی
  17. محب علوی

    اقتباسات اشفاق احمد

    بہت خوبصورت دھاگہ ہے اور اشفاق احمد کو پڑھ کر ہمیشہ ہی اچھا لگتا ہے. امید ہے کہ آپ مستقبل میں لائبریری میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گی
  18. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    میں نے صرف جمع کیا ہے لفظوں کو :LOL: اچھا بتاؤ کہ خدائے سخن میر کو کہتے ہیں کہ غالب کو ؟
  19. محب علوی

    میر باتیں ہماری یاد رہیں پھر باتیں ایسی نہ سُنیے گا - میرتقی میر

    عینی تم نے جو لطف پیدا کیا ہے اس غزل میں ، اس کا تم اندازہ بھی نہیں لگا سکتی۔ سچ تم نے لطف دوبالا کر دیا ہے ۔ :)
  20. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    اکچئلی اگینسٹ مینز پوئنٹ آؤٹ :p
Top