نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    علمِ عروض پہ کتاب

    تلاش کرتے یہاں بھی پہنچا تھا لیکن یہاں پہلی دوسری چوتھی پانچوی جلدوں کا کہیں ذکر نہیں۔ اور اس میں عروض کے موضوع پے جلد دوم ہے۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    علمِ عروض پہ کتاب

    فاعلات ٹھیک رہے گی آپ کے لیئے۔ بحرالفصاحت تو پانچ جلدوں میں ہے۔ جسے ڈھونڈتے مجھے آج تین ماہ سے زیادہ ہوئے۔ کوئی بک سٹال کوئی دکان کوئی ہو جو چھوڑی ہو کراچی میں۔ پر نہیں ملی۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    علمِ عروض پہ کتاب

    بحر الفصاحت کہاں سے مل جائے گی؟
  4. مزمل شیخ بسمل

    علمِ عروض پہ کتاب

    کیا آپ برقی کتاب پی ڈی ایف یا ٹیکسٹ فائیل کی بات کر رہے ہیں؟ یا پھر حقیقی کتاب کی شکل میں کوئی کتاب لینا چاہتے ہیں؟
  5. مزمل شیخ بسمل

    ایک اور غزل اصلاح کی غرض سے... جام پر جام نہیں پیتے تو پھر کیا کرتے....

    محمد خلیل الرحمٰن معذرت خلیل بھائی کستاخی معاف لیکن موزونیت اور معنوی طور پے مجھے وہی بہتر لگ رہا ہے جو مہدی نقوی حجاز نے کہا۔ اب قافیہ غلط ہورہا ہے اسے معنی کو بدلے بنا یوں کیا جاسکتا ہے میرے ناچیز خیال میں: عشق یادوں سے نہ کرتے تو بھلا کیا کرتے ایک مبتدی کا خیال ہے۔ تنقید ہرگز نہیں۔
  6. مزمل شیخ بسمل

    جیسا بھی ہے ،جہان تیرا ہے

    میری سمجھ اور عقل یہ بات سمجھنے سے قاصر ہے کے جب ایک رکن کے بدلے دوسرا عام فہم رکن موجود ہے تو لوگ آسانیوں کے بجائے مشکلات کی طرف کیوں جاتے ہیں۔ چلیں مان لیجئے کے فعلیان کوئی رکن ہو بھی رہا ہو تو اسے ”فاعلان“ سے بدلنے میں کیا مضائقہ؟ بھلا ہم جیسے غریبوں پے یہ ظلم کیوں؟ ایک اور جگہ کہیں پڑھ رہا...
  7. مزمل شیخ بسمل

    اوراد و اذکار :رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۔۔۔ ۔۔

    لَا يُكَلِّفُ اللَّ۔هُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَاۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْۗ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَاۚرَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَاۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا...
  8. مزمل شیخ بسمل

    سنو جاناں!

    عروض کا علم ہونا ضروری نہیں ہے۔ موزوں طبع ہونا ضروری ہے۔ ورنہ بات کتنی ہی شاعرانہ کیوں نا ہو وہ نثر نگاری کے زمرے میں ہی رہتی ہے۔ اور بھر حال نثر کتنی ہی عمدہ الفاظ میں کیوں نہ ہو شاعری شاعری ہی ہے ۔ عروض تو میں بھی نہیں جانتا جناب۔ لیکن پھر بھی اساتذہ کی نظر میں میرے چند ناقص اشعار کسی بحر میں...
  9. مزمل شیخ بسمل

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  10. مزمل شیخ بسمل

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  11. مزمل شیخ بسمل

    سنو جاناں!

    میرا سیلولر سوشل نیٹورک پے روز ایسے دسیوں لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے جو بیچارے اپنے آپ کو شاعر سمجھتے ہیں لیکن شاعری کا ”ش“ بھی نہیں آتا۔ انہیں جا کر اگر کوئی کہہ بھی دے کہ بھئی با وزن شعر کہیں تو کہتے ہیں میاں انتہا پسند نا بنو۔ شعر کہنے کے لئے کچھ سمجھنے کی ضرورت نہیں۔ غلط سوچ ہے۔ سعر کہنا اتنا...
  12. مزمل شیخ بسمل

    عید کے موضوع پر اشعار

    گلے ملے نہ میسر تمھاری دید ہوئی تمہیں کہو یہ محرم ہوا کہ عید ہوئی :( :( :(
  13. مزمل شیخ بسمل

    ملی نغمہ

    زبردست استاد جی.
  14. مزمل شیخ بسمل

    سنو جاناں!

    شمشاد بھیا یہ تھا کہاں؟ میرے خیال سے تو اسے نثری شاعری کے زمرے میں ڈالدیتے تو بہتر تھا. ویسے خیالات اچھے ہیں محترمہ لے.
  15. مزمل شیخ بسمل

    That's a good change. Everything that we expect does not everytime happen. It's sometimes so...

    That's a good change. Everything that we expect does not everytime happen. It's sometimes so irritating and thorny to expect so much and gain nothing. so expect less. stay blessed.
  16. مزمل شیخ بسمل

    بارہواں کھلاڑی

    اشاری نظام میں آپ نے کہیں کہیں غلطی کردی ہے. خیر یہ وزن ایک وقت میں دو بحور میں آسکتا ہے. پہلا بحر ہزج اشتر افاعیل: فاعلن مفاعیلن فاعلن مفاعیلن دوسرا بحر مقتضب مثمن مطوی مقطوع افاعیل: فاعلات مفعولن فاعلات مفعولن. دونوں میں سے کسی میں بھی تقطیع کرسکتے ہیں.
  17. مزمل شیخ بسمل

    ہوتے رہے اداس کنارے تمام شب (اصلاح)

    استاد جی اس شعر میں پہلا مصرعہ خود ہی کہوں یعنی "میں کہوں". اور دوسرا مصرعہ "ہم خود سے بار بار" میں اور ہم کی وجہ سے لفظی تو نہیں بلکہ معنوی شتر گربہ ہے. جیسے جرات کا ایک شعر مت یہ گھبرا کر کہو اب یاں سے بندہ جائے گا کوئی مر جائے گا صاحب آپ کا کیا جائے گا. اس شعر میں بھی یہی سقم ہے.
  18. مزمل شیخ بسمل

    اساتذہ کی توجہ کیلیے ایک گنگناتی غزل،'' اُس کی گلی سے گزرنا پڑا''

    جی استاد جی آپ ٹھیک ہیں. میں تو پتا نہیں کیا سوچ کر اس مصرعے کو درست کہہ گیا ہوں.
  19. مزمل شیخ بسمل

    پہلی آزاد نظم اراکین اور اساتذہ کی توجہ کی خاطر پیش ہے.... تمھیں اب کیا بتاؤں میں؟

    سالم بحر میں متفاعلن کے علاوہ کوئی رکن نہیں آسکتا. مزاحف ہوگی تو اسکی ترتیب کے مطابق ارکان کی نشست ہوگی.
Top