نتائج تلاش

  1. معاویہ وقاص

    پسند کے لفظ پر شاعری

    شاید مرے خلوص میں کچھ نقص تھا عٌدم ان کو مرے خلوص سے کچھ بدظنی رہی
  2. معاویہ وقاص

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یوں تری یاد مجھے ساتھ لیے جاتی ہے جیسے پھولوں کی مہک بادِ صبا لے جائے مقبول عامر
  3. معاویہ وقاص

    پسند کے لفظ پر شاعری

    ایسے پڑھتی ہے وہ نظر دل پر جیسے پتھر میں جان پڑھتی ہے عبدالحمید عدم
  4. معاویہ وقاص

    عدم دلِ سادہ کو با تصویر کر دے

    استادِ محترم!! برقی کتاب خرابہ ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھ لی، میرا اب تک کا ارسال کردہ کوئ بھی کلام وہاں موجود نہیں ۔ اس برقی کتاب کو مدِنظر رکھتے ہوئے مزید کلام انشاءاللہ پوسٹ کرتا رہوں گا۔ :)
  5. معاویہ وقاص

    عدم ہنس کے بولا کرو بلایا کرو - عبدالحمید عدم

    ہنس کے بولا کرو بلایا کرو آپ کا گھر ہے آیا جایا کرو مسکراہٹ ہے حسن کا زیور روپ بڑھتا ہے مسکرایا کرو حد سے بڑھ کر حسین لگاتے ہو جھوٹی قسمیں ضرور کھایا کرو حکم کرنا بھی ایک سخاوت ہے ہم کو خدمت کوئی بتایا کرو بات کرنا بھی بادشاہت ہے بات کرنا نہ بھول جایا کرو تا کہ دنیا کی دلکشی نہ گھٹے...
  6. معاویہ وقاص

    عدم ساقی کے گیسو کی ہوا کھا رہا ہوں

    سر ! جیسے آپ مناسب سمجھیں. .
  7. معاویہ وقاص

    عباس تابش ایک مشکل سی بہر طور بنی ہوتی ہے - عبّاس تابش

    ایک مشکل سی بہر طور بنی ہوتی ہے تجھ سے باز آئیں تو پھر خود سے ٹھنی ہوتی ہے کچھ تو لے بیٹھی ہے اپنی شکستہ پائی اور کچھ راہ میں چھاؤں بھی گھنی ہوتی ہے میرے سینے سے ذرا کان لگا کر دیکھو! سانس چلتی ہے کہ زنجیر زنی ہوتی ہے آبلہ پائی بھی ہوتی ہے مقدر اپنا سر پہ افلاک کی چادر بھی تنی ہوتی ہے دودھ...
  8. معاویہ وقاص

    عباس تابش شام سفر کی حد پہ تھے دن رات کی طرح - عبّاس تابش

    شام سفر کی حد پہ تھے دن رات کی طرح ہم بھی کبھی ملے تھے تضادات کی طرح تو نے تو اپنے ساتھ مجھے بھی بدل دیا میں تو نہیں تھا تیرے خیالات کی طرح یہ پیڑ بھی عجیب ہیں ہنستے نہیں کبھی پھولوں کو ضبط کرتے ہیں جذبات کی طرح سورج کے سائباں میں کوئی چھید پڑ گیا اب روشنی بھی ہوتی ہے برسات کی طرح شہروں سے...
  9. معاویہ وقاص

    عباس تابش دکھوں کا دشت آنکھوں کا سمندر چھوڑ آیا ہوں - عبّاس تابش

    دکھوں کا دشت آنکھوں کا سمندر چھوڑ آیا ہوں جو گھر میں لا نہ سکا تھا وہ باہر چھوڑ آیا ہوں تم اگلی بارشوں کے بعد جا کر دیکھنا پیارے تمہارا نام دیواروں پہ لکھ کر چھوڑ آیا ہوں محبت کی ہے اس گھر میں رہائش تو نہیں کی ہے ابھی تو صرف دروازے پہ بستر چھوڑ آیا ہوں تیری بانہوں میں آ کر بھی یہی محسوس ہوتا...
  10. معاویہ وقاص

    عباس تابش یہ بادلوں میں ستارے ابھرتے جاتے ہیں - عبّاس تابش

    یہ بادلوں میں ستارے ابھرتے جاتے ہیں کہ آسماں کو پرندے کترتے جاتے ہیں تمہارے شہر میں تہمت ہے زندہ رہنا بھی جنہیں عزیز تھیں جانیں وہ مرتے جاتے ہیں نہ جانے کب تمھیں فرصت ملے گی آنے کو تمہارے آنے کے دن گزرتے جاتے ہیں کہا تو یہ تھا کہ چھوڑیں انا کی مسند کو مگر یہ لوگ تو دل سے اترتے جاتے ہیں کہاں...
  11. معاویہ وقاص

    عباس تابش ہمارے ساتھ محبت کا جو سلوک بھی ہو - عبّاس تابش

    یہ شہر روز ہی بستا ہے روز اجڑتا ہے مگر غنیم کو کیا اس سے فرق پڑتا ہے خدا نے ہم میں کیا قدر مشترک رکھی کہ میری آنکھ ترے لبوں سے پھول جھڑتا ہے ہمارے ساتھ محبت کا جو سلوک بھی ہو سوال یہ ہے کے دنیا کا کیا بگڑتا ہے شکستگی میں بھی معیار اپنے ہوتے ہیں گرے مکان تو اپنے ہی پاؤں پڑتا ہے یہی پسند نہیں...
  12. معاویہ وقاص

    عدم دنیا پہ اعتبار نہ کرتے تو ظلم تھا - عبدالحمید عدم

    دنیا پہ اعتبار نہ کرتے تو ظلم تھا یہ دل فریب موت نہ مرتے تو ظلم تھا میرے خلوص دل کو پرکھنے کے واسطے غیروں پہ وہ نگاہ نہ کرتے تو ظلم تھا توبہ کو توڑنے کی تو نیت نہ تھی مگر موسم کا احترام نہ کرتے تو ظلم تھا دل تھا کہ مرگ و زیست کا دلچسپ امتزاج جیتے تو اتہام تھا ، مرتے تو ظلم تھا ہر چند موت عین...
  13. معاویہ وقاص

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    جو تار سے نکلی ہے وہ دھن سب نے سنی ھے جو ساز پہ گزری ہے ، وہ کس دل کو پتا ہے ساحر لدھیانوی
  14. معاویہ وقاص

    بڑی دل کشی تھی ہر اک چیز میں کسی مہرباں کی نظر کھا گئی عبدل الحمید عدم

    بڑی دل کشی تھی ہر اک چیز میں کسی مہرباں کی نظر کھا گئی عبدل الحمید عدم
  15. معاویہ وقاص

    عدم اٹھو ، سبو اٹھاؤ اٹھو ساز و جام لو - عبدالحمید عدم

    نہیں سر !! یہ اسی طرح درج ہے کوئی ٹائپو نہیں-
  16. معاویہ وقاص

    میں تیرے حسن سے جس دم نقاب اٹھاؤں گا - عبدالحمید عدم

    میں تیرے حسن سے جس دم نقاب اٹھاؤں گا تو تیری ایک جھلک تجھ کو بھی دکھاؤں گا ترا اثر تو بہت مجھ پہ دیر پا نکلا مرا خیال تھا میں تجھ کو بھول جاؤں گا میں تجھ پہ کس لئے مرتا ہوں کیا خبر مجھ کو میں جانتا ہی نہیں کچھ تو کیا بتاؤں گا ہے اس کا دل ہی رہائش کدہ محبت کا میں اس کے دل میں ہی چھوٹا سا گھر...
  17. معاویہ وقاص

    عدم غم زمانہ کو غرق شراب کر دوں گا - عبدالحمید عدم

    غم زمانہ کو غرق شراب کر دوں گا شب سیہ کو شب مہتاب کر دوں گا گماں نہ کر کہ مجھے جرات سوال نہیں فقط یہ ڈر ہے تجھے لا جواب کر دوں گا میں بد نصیب ہوں مجھ کو نہ دے خوشی اتنی کہ میں خوشی کو بھی لے کر خراب کر دوں گا مرے لئے خرابات ٹھیک ہے اے ہوش تجھے بھی کوئی جگہ انتخاب کر دوں گا دماغ بادہ...
  18. معاویہ وقاص

    عدم وہ روشنی ، وہ رنگ ، وہ حدّت ، وہ آب لا - عبدالحمید عدم

    جی بہت شکریہ توجہ مبذول کروانے کیلئے، "شراب لا" کی ٹائپو تھی ، غالباٌ کسی ایڈمن نے درست کر بھی دیا ہے :)
  19. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    ہم سے عدم چھپاؤ تو تم بھی نہ پی سکو رکھا ہے تم نے کچھ تو صراحی میں ڈال کر عبدالحمید عدم
  20. معاویہ وقاص

    جگر شرما گئے، لجا گئے، دامن چھڑا گئے - جگر مراد آبادی

    طارٖق شاہ صاحب ، ابو مصعب صاحب پسند فرمانے کا بے حد شکریہ !! سنیئے گا بھی ضرور :)
Top