نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    راہنمائی درکار ہے

    یہ لفظ فارسی مصدر پسندیدن سے صیغہ امر کے وزن پر حاصل مصدر ہے۔ چاروں حروف اصلی ہیں۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔:) :) :)
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    قوسین میں اگر شمشاد بھائی اپنا نام بھی لکھ دیتے تو یہ سوال نہ ہوتا۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہے بھائیو! کوئی بات نہیں۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    راہنمائی درکار ہے

    ف + عو + ل = پ + سن + د
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    راہنمائی درکار ہے

    استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب! (دامت برکاتکم العالیۃ) السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و فیوض سے ہمیں تاحیات استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ایک درخواست ہے۔۔ شعریت کیا ہوتی ہے؟ اس بارے میں اگر وضاحت اور تفصیل کے ساتھ رہنمائی فرمادیں...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    بارہ آسان مشقوں سے قوت حافظہ بھرپور استعمال کریں۔

    پسندیدگی کا بہت شکریہ جناب۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    گئے دنوں کی یاد بھی ، رلاتی ہے ، ہنساتی ہے کہیں پہ غم ، کہیں خوشی ، حیات اسی کا نام ہے :):):) یہ آ کے جاتی روشنی ، یہ جا کے آتی تیرگی کسے یہاں ثبات ہے ، کسے یہاں دوام ہے :):):) شاعر: ابن سعید :)مکمل غزل آڈیو کے ساتھ یہاں ملاحظہ فرمائیں:)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    Colorful colorful بہار ، اللہ اللہ

    بہت خوب۔ زبردست۔ اعلی۔۔۔۔۔کیا بات ہے۔ ہے لب پر تو ”Good Good“ ، مگر ہوتی بھائی! یہ Poem اگر وزن دار اللہ اللہ
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    بارہ آسان مشقوں سے قوت حافظہ بھرپور استعمال کریں۔

    بھائی ماشاءاللہ اکیس بیس سال کی عمر میں آپ کے جو کارنامے ہیں ان کو سامنے رکھ کر تو ہمیں آپ سے دعاؤں کی درخواست کرنی چاہیے۔ ماشاءاللہ لاقوۃ الا باللہ۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم اور قوت حافظہ کو آپ کے اور تمام امت کے لیے دونوں جہاں میں نافع و سود مند بنائے۔ آمین!
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    بارہ آسان مشقوں سے قوت حافظہ بھرپور استعمال کریں۔

    شکریہ تینوں لڑیوں میں پوسٹ کرنے کا۔:)
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    بارہ آسان مشقوں سے قوت حافظہ بھرپور استعمال کریں۔

    یہ مضمون مجھے ایک دوست نے میل کیا، اچھا لگا تو افادۂ عام کی خاطر یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ بارہ آسان مشقوں سے قوت حافظہ کا بھرپور استعمال ممکن ہے: آپ طالب علم ہیں اور اچھے نمبر لینا چاہتے ہیں۔ اچھے نمبر لینے کیلئے آپ کو اچھی یادداشت چاہیے اور سبق یاد کرنے کے طریقے آپ کو نہیں آتے۔ آپ محنتی بھی ہیں...
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف رقیہ بصری

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ محفل پر خوش آمدید!
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    نمی دانم چہ منزل بود ، شب جای کہ من بودم۔۔۔امیر خسرو

    بہت آداب جناب سید شہزاد ناصر صاحب! جزاکم اللہ خیرا۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    نمی دانم چہ منزل بود ، شب جای کہ من بودم۔۔۔امیر خسرو

    گھسا پٹا ترجمہ پسند فرمانے پر تہ دل سے ممنون و متشکر ہوں۔
Top