کھینچنے کو نظر انداز بھی کریں تو فرق موجود ہے۔ ظہیر بھائی کی بات درست ہے کہ معمولی فرق ہے، مگر فرق نہیں ہے، یہ کیسے کہا جا سکتا ہے؟
نگاہیں کا ی ہیں کی ی کی نسبت کچھ لیٹا ہوا ہے۔
اب اس کے لیے گرائمر کے مخصوص نام گرائمر کا طالب علم نہ ہونے کی وجہ سے نہیں جانتا۔ :)
دراصل یہ موضوع ہے ہی نہیں۔
شروع سے جو سوال ہے وہ ادائیگی کے حوالے سے ہے۔ قافیہ معمولہ کا نہیں۔ :)
آنے کی اور نیکی میں نے کی آواز ایک ہی ہے۔
جبکہ ہیں اور نگاہیں میں ہیں کی آواز تھوڑی مختلف ہے۔
نہ لیسنس* ہتھیار کا ہے، نہ زور
کہ ٹرکی** کے دشمن سے جا کر لڑیں
تہِ دل سے ہم کوستے ہیں مگر
کہ اٹلی کی توپوں میں کیڑے پڑیں
٭
اکبر الٰہ آبادی
*لائسنس
**ترکی
لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر 63 سال کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔
پاکستان ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے بتایا ہے کہ کرکٹر عبدالقادر کو دل کا دورہ پڑا جو کہ جان لیوا ثابت ہوا۔
عبد القادر 15 ستمبر 1955 کو لاہور میں پیدا ہوئے اور 67 ٹیسٹ اور 104 ایک روزہ میچوں میں پاکستان کی...
اگر مگر کو شامل اس لیے نہیں کیا کہ جب بہتری مقصود ہے تو اس بات کا خیال تو رکھا ہی گیا ہے :)
ورنہ تو گڑ کے اصلی اور نقلی ہونے پر بھی بات ہو سکتی ہے۔
سوال یہ ہے کہ ایک ہی مقدار میں چینی کی جگہ گڑ کے استعمال کے فوائد یا نقصانات بتائے جائیں۔ :)