نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    وڈیو مشاعرہ: ایک تجویز

    یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ایک ایسا دھاگہ ہو جس میں ہر شاعر اپنے کلام کی ویڈیو لگائے!!!!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال (مستری) کا کلام

    آداب عرض ہے بٹیا!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    اوگرا کی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 پیسے کم کرنے کی سفارش

    اچھا وہ کپڑا ملوں والے سیٹھوں کا قصہ جنھوں نے ڈھائی روپے گز کپڑے پر ڈھائی فیصد رعایت دے کر حاتم طائی کی قبر پر لات ماری تھی اور وہ بے چارہ بلبلاتا ہوا انشاجی کے حضور پہنچ گیا تھا؟ نہیں وہ ہم نے نہیں پڑھا۔ کیا تھا قصہ؟
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا اردو کھچڑی زبان ہے؟ از ظفر سید

    گوگل کرنے پر یہ تصویر ملی Google Image Result for http://www.columbia.edu/itc/mealac/pritchett/00maplinks/colonial/delhiview1857/leftmax.jpg
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا اردو کھچڑی زبان ہے؟ از ظفر سید

    یعنی یہ معمہ حل ہوگیا!!!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح کی درخواست ہے

    جزاک اللہ۔ یوں تو اساتذہ کرام کو ٹیگ کرنے کی ضرورت نہیں، اساتذہ یا احباب اصلاح کے زمرے میں کلام پر توجہ کرلیتے ہیں، لیکن آپ کی معلومات کے لیے ذیل میں ٹیگ کرنے کا طریقہ ملاحظہ فرمائیے۔ @(ایٹ) کا نشان ٹائپ کیجیے اور فوراً بعد ان صاحب کا نام اسی طرح لکھیے جس طرح ان کے مراسلوں میں ظاہر ہوتا ہے،...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو زبان کا آغاز و ارتقا : از ظفر سید

    بعد میں تدوین مقصود ہو تو مراسلے کو رپورٹ کیجیے اور مدعا بیان فرمائیے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح کی درخواست ہے

    شکیل احمد خان23 بھائی آپ سے درخواست ہے کہ اپنے مراسلے تحریری شکل میں پوسٹ کیجیے۔ اس فورم پر تصویری شکل میں پوسٹ کرنے کے لیے بھی گو ایک دو زمرے دستیاب ہیں لیکن ان ایک دو زمروں کو چھوڑ کر باقی فورم پر تحریری شکل میں ہی مواد پوسٹ کیا جاتا ہے۔ امید ہے خیال رکھیں گے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    کانچ کا پیکر۔

    بہتر ہوگا کہ یہ یونی کوڈ میں لکھیں۔ ان کی تصویری پوسٹوں کو ہم نے "آپ کی شاعری‘‘ کے زمرے سے نکال کر یہاں بھیج دیا ہے اس کے لیے یہی بہتر زمرہ ہے÷
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک دن تو۔

    دبے لفظوں میں ہم بھی یہ اعتراض اٹھاچکے ہیں لیکن بے فائدہ!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا اردو کھچڑی زبان ہے؟ از ظفر سید

    کیا اردو کھچڑی زبان ہے؟ اردو زبان کی ابتدا اور اس کے نام کے بارے میں رائج غلط فہمیوں پر ایک نظر۔ ظفر سید Zaffsyed@ ظفر سید| کیا واقعی اردو کھچڑی زبان ہے اور اس کا مطلب لشکر ہے؟ اگر آپ ہزار لوگوں سے پوچھیں گے تو 999 یہی بتائیں گے کہ اردو ترکی زبان کا لفظ ہے اور اس زبان کا یہ نام اس لیے رکھا گیا...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ماہ بیگم کی گمشدہ قبر کی تلاش از ابوبکر شیخ

    ماہ بیگم کی گمشدہ قبر کی تلاش - Opinions - Dawn News ماہ بیگم کی گمشدہ قبر کی تلاش ابوبکر شیخ وقت جہاں ماں کی گود جیسا شفیق ہے وہیں تپتے ریگزاروں جیسا بے رحم بھی۔ وقت کو ان 2 مرکزی تصورات میں ہم اس لیے تقسیم کرتے ہیں کہ اس کی کیفیات کو سمجھنے میں آسانی ہو اور یہ معاملہ صرف وقت کے ساتھ نہیں بلکہ...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    بین السطور

    'خیبرپختونخوا کے وزراء ایک ہفتے میں کارکردگی بہتر کریں' - Videos - Dawn News خیبر پختونخواہ کے وزراء ایک ہفتے میں اپنی کارکردگی بہتر کرلیں ورنہ! ورنہ! ورنہ انہیں بھی وسیم اکرم پلس ڈکلیئر کر دیا جائے گا اور یوں وہ بھی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے عبرت کا نشان بن کر رہ جائیں گے!!!!!!!!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    بین السطور

    'اگر چیف جسٹس کہیں تو میں ابھی استعفیٰ دے دوں گا' آتشزدگی کے واقعے پر تو وزیر ریلوے کو مستعفی ہوجانا چاہیے تھا، چیف جسٹس تو پھر کب استعفیٰ دے رہے ہیں آپ؟
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    متمنی اصلاح

    بہت بہت مبارک ہو زیدی بھائی آپ کو چار ہزاروی منصب! اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    متمنی اصلاح

    محمّد احسن سمیع: راحل: بھائی ، یہ مضمون مبتدیوں کے لیے لکھا گیا تھا تاکہ وہ بحر کو سمجھ سکیں۔ اسے حرفِ آخر نہ جانیں بلکہ حرفِ اوّل سمجھیں۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    بین السطور

    فاخر بھائی مثبت خبروں کے لیے بھی جاسمن بٹیا نے ایک لڑی بنائی ہوئی ہے۔ جب کہ اس دھاگے کا عنوان ہی ظاہر کرتا ہے کہ یہاں وہ خبریں دی جاتی ہیں جن کا اصل مطلب کچھ اور ہی نکلتا ہے۔ ظاہر ہے ہر تحریر کا اپنا رنگ ہوتا ہے۔مثال کے طور پر منٹو سے نہیں کہا جاسکتا تھا کہ میاں فحاشی بہت ہوگئی اب چند پند بھی...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    ریلوے سے کرپٹ پاکستان میں کوئی ادارہ نہیں، چیف جسٹس

    پاکستانی میں موجودہ ٹرینیں اسپیڈ کی لائٹ سے بھی تیز چل رہی ہیں!!!
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    ریلوے سے کرپٹ پاکستان میں کوئی ادارہ نہیں، چیف جسٹس

    ریلوے سے کرپٹ پاکستان میں کوئی ادارہ نہیں، چیف جسٹس حسیب بھٹی27 جنوری 2020 سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی —فائل فوٹو: عدالت عظمیٰ ویب سائٹ چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے ریلوے خسارہ کیس میں ادارے کی آڈٹ رپورٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ ریلوے سے کرپٹ...
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے، وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان

    ایسا کیوں ہے کہ 92 میں کپتان نے کامیابی کو اپنی ذاتی کامیابی کہا اور ٹیم کا کوئی تذکرہ نہیں کیا جبکہ پچھلے ڈیڑھ سال سے مسلسل ناکامیوں کو اپنی ٹیم سے منسوب کرتے آرہے ہیں اور بار بار ٹیم کو تبدیل بھی کرتے رہے ہیں۔
Top