نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح : ہمیشہ آپ نے ہم کو رلایا

    تجربے کا کوئی نعم البدل نہیں!!!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    سہہ ماہی اردو محفل جنوری تا مارچ ۲۰۲۰

    جی ہاں جناب! یہاں مارچ کے اختتام تک نگارشات جمع کی جائیں گی جو اپریل تا جون کے آن لائن شمارے میں شائع کی جائیں گی۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    گناہوں پر ندامت ہے مگر رغبت نہیں جاتی----برائے اصلاح

    شُتر گربہ مرے بھائی کے شعروں میں در آیا ہے برابر ٹوکے جاتے ہیں مگر عادت نہیں جاتی
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری

    آداب عرض ہے جناب! ابھی کام مکمل نہیں ہوا ہے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    پیرزادہ قاسم ایک سے سلسلے ہیں سب ہجر کی رُت بتاگئی :: پیر زادہ قاسم

    ایک مضمون لکھ کر ان دونوں غزلوں کے مطالب سے بحث کیجیے!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف محمد بلال افتخار خان

    اردو محفل فورم پر خوش آمدید جناب محمد بلال افتخار خان بھائی!!!
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    بین السطور

    وزیراعظم کی خواہش پر چرس سے ادویہ بنانے کی فیکٹری کا منصوبہ بنا رہے ہیں آہا وزیراعظم نے کچھ دن قبل ہی اس خواہش کا اظہار کیا تھا کہ ڈاکٹر عاصم انہیں وہی انجیکشن لگادیں جو انہوں نے نیازی صاحب کو ایک مرتبہ لگایا تھا۔ دے ڈونٹ میک ایم لائیک دے یوزڈ ٹو!!!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف کرامت شیخ

    اردو محفل فورم پر خوش آمدید جناب کرامت شیخ بھائی
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    سہہ ماہی اردو محفل جنوری تا مارچ ۲۰۲۰

    اردو محفل مجلے کے اگلے شمارے کے لیے محفلین سے گزارش ہے کہ وہ اپنی تخلیقات اس دھاگے میں پیش فرمائیں۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    سہ ماہی اردو محفل ۔۔۔ اکتوبر تا دسمبر 2019

    گزشتہ تین ماہ میں بھیجی نگارشات پر مشتمل جریدہ اب تدوین کے مراحل میں ہے لہٰذا اس لڑی کو مقفل کیا جارہا ہے۔ اگلے شمارے کے لیے نئی لڑی بنائی جارہی ہے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    عالمی ادارہ برائے صحت نے کرونا وائرس وبا کو ’عالمی ایمرجنسی‘ قرار دیدیا

    وبا زدہ شہر میں محصور پاکستانیوں کے ہر قسم کے آرام و آسائش کا خیال رکھا جانا لازمی ہے لیکن ایسی صورتحال میں شریعتِ مطہرہ کا حکم یہی ہے کہ جس علاقے میں وبا پھوٹ پڑے، وہاں نہ جاؤ، اور اگر تمہارے شہر میں وبا پھیلے تو اس شہر سے باہر نہ جاؤ، اور یہی بات عینِ فطرت بھی ہے کہ وبا زدہ علاقے سے متاثرین کو...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    پیرزادہ قاسم ایک سے سلسلے ہیں سب ہجر کی رُت بتاگئی :: پیر زادہ قاسم

    غزل پیر زادہ قاسم رضا صدیقی ایک سے سلسلے ہیں سب ہجر کی رُت بتاگئی پھر وہی صبح آئے گی، پھر وہی شام آگئی میرے لہو میں جل اُٹھے اُتنے ہی تازہ دم چراغ وقت کی سازشی ہوَا جِتنے دِیے بُجھاگئی میں بھی بہ پاسِ دوستاں اپنے خِلاف ہوگیا اب یہی رسمِ دوستی مجھ کو بھی راس آگئی تُند ہَوا کے جشن میں لوگ گئے...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    کاجل دھلا تو زخم بھی کرنے لگے کلام۔اس عنوان کا کیا مطلب ہو سکتا ہے؟

    یہی کہ زخموں کو آنسوؤں کے ذریعے قوتِ گویائی مل گئی۔ انسان نے آنسوؤں کی مدد سے اپنے دکھوں کا اظہار کرنا سیکھ لیا۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    کاجل دھلا تو زخم بھی کرنے لگے کلام۔اس عنوان کا کیا مطلب ہو سکتا ہے؟

    اردو محفل پر خوش آمدید !!! ہماری رائے میں شاعر جب زخموں کا تذکرہ کرتا ہے ، اس کی مراد ان دکھوں سے ہوتی ہے جو وہ سہہ رہا ہے۔ ان دکھوں کا اظہار کہہ کر کیا جاسکتا ہے، لکھ کر کیا جاسکتا ہے یا آنسو بہا کر ۔ ان تینوں اظہار کے طریقوں میں آنسو بہانا شاید موثر ترین ہوگا۔ کاجل دھلنے سے مراد آنسوؤں کا...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    جماعتِ اسلامی کی سربراہی میں بحریہ ٹاؤن کے خلاف احتجاجی دھرنا

    عارف کریم بھائی ایک مزاحیہ کا ٹیگ ادھر بھی!!!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    جماعتِ اسلامی کی سربراہی میں بحریہ ٹاؤن کے خلاف احتجاجی دھرنا

    جماعت اسلامی کی سربراہی میں بحریہ ٹاؤن کے خلاف احتجاجی دھرنا عمران ایوب01 فروری 2020 خواتین اور بچوں سمیت مظاہرین بحریہ ٹاؤن کے خلاف پلے کارڈز اٹھائے ہوئے—تصویر: ڈان مظاہرین نے بحریہ ٹاؤن کے دفتر کے باہر دھرنا دیا—تصویر: جماعت اسلامی فیس بک خواتین اور بچوں سمیت مظاہرین بحریہ ٹاؤن کے خلاف پلے...
Top