نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    دہریہ کا مطلب؟

    Atheist ہی درست لفظ ہے دہریہ کیلئے۔۔
  2. تلمیذ

    [دیوان غالب] تبصرے اور تجاویز

    بے حد شکریہ شگفتہ ، اس مفصل وضاحت کا۔ میرا استفسار بھی اسی خدشے کے باعث تھا جس کا اظہار آپ نے اپنے جواب میں کیا ہے۔
  3. تلمیذ

    [دیوان غالب] تبصرے اور تجاویز

    شکریہ ، قیصرانی میرا بھی یہی خیال تھا کیونکہ ہر کتاب کی طباعت کے حقوق تو محفوظ ہوتے ہیں۔
  4. تلمیذ

    [دیوان غالب] تبصرے اور تجاویز

    جویریہ نے کسی اور تانے بانے میں مجھ سے اپنی اس کاوش پر رائے طلب کی ہے جو مجھے اب مل نہیں رہا ہے۔ اس لئے یہیں عرض ہے کہ اگرچہ میں نےابھی تک اس کے فقط تین صفحے ہی پڑھے ہیں لیکن اندازہ ہو گیا ہے کہ یہ ایک انتہائی محنت طلب کام تھا جو آپ نے سرانجام دیا ہے میری جانب سے ہدیہ تبریک ۔ ایک الجھن کا...
  5. تلمیذ

    حاضری لگائیں

    بچپن یاد دلا دیا آپ نے اعجاز صاحب، یہ ماٹ صاب کہہ کے۔ وہ بھی کیا بے فکری کے دن تھے !!!
  6. تلمیذ

    مبارکباد جویریہ مسعود کا کمال

    معاف کرنا ۔ آپ سب کی دلچسپ نوک جھونک میں مخل ہوا۔ کیا کوئی مہربانی کرکے وکی پر منتقل شدہ اس دیوان غالب کا ربط یہاں پر دے سکتا ہے تاکہ میں بھی مستفیذ ہوسکوں۔ پیشگی شکریہ
  7. تلمیذ

    بریکنگ نیوز !

    یہی تو کسر نفسی تھی :)
  8. تلمیذ

    بریکنگ نیوز !

    نہیں بھائیو میں جویریہ کا استاد وغیرہ نہیں ہوں ، (میں تو خود ابھی تلمیذ ہوں) ۔ وہ تو ایک جواب میں اعجاز صاحب کے بارے میں لکھتے ہوئے ضمناً جویریہ کا ذکر کیا تھا۔
  9. تلمیذ

    اصطلاحات کے تراجم۔ تبصرے تجاویز

    بات سمجھ میں آ گئی۔ وضاحت کے لئے شکریہ، اعجاز صاحب۔
  10. تلمیذ

    بریکنگ نیوز !

    اچھا بھئی انتظار کرکے دیکھ لیتے ہیں اس تھیلے سے کونسی بلی نکلتی ہے !! :D
  11. تلمیذ

    بریکنگ نیوز !

    تجسس اب آخری درجے پر پہنچ رہا ہے !!! ّ :D :D :D
  12. تلمیذ

    تعارف واہ کیا محفل ہے !!

    شمیل قریشی صاحب، اس جامع رہنمای کیلئے بےحد شکریہ جو میری معلومات میں کافی اضافہ کا باعث ہے
  13. تلمیذ

    اصطلاحات کے تراجم۔ تبصرے تجاویز

    میرے خیال میں application کیلئے لفظ ‘اطلاق‘ درست ہوگا کیونکہ یہ بذات خود اسم ہے جبکہ apply یعنی فعل کے لئے اطلاق کرنا استعمال ہوتا ہے۔ چنانچہ میری رائے میں “ اطلاقیہ “ کی نسبت فقط “اطلاق“ ٹھیک رہے گا۔
  14. تلمیذ

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    جواب کیلئے شکریہ - دوست !
  15. تلمیذ

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    نیا رکن ہونے کی حیثیت سے از راہ تجسس تمام دھاگہ اول سے آخر تک پڑھا ہے، ماشاءاللہ لغت پر دوستوں نے کافی کام کرلیا ہے لیکن 18 مئی کے بعد آگے تعجب انگیز خاموشی ہے۔ کیا اسکی کوئی خاص وجہ ہے؟
  16. تلمیذ

    تعارف واہ کیا محفل ہے !!

    بے حد شکریہ دوست (شاکر) جی‌! آپ نے کچھ زیادہ ہی تعریف کردی ہے، ویسے من آنم کہ من دانم !! بہر حال جیسا کہ پہلے عرض کیا ہے کہ میں ہر خدمت کیلئے حاضر ہوں۔
  17. تلمیذ

    تعارف واہ کیا محفل ہے !!

    میں شکر گذار ہوں ان تمام احباب کا جنہوں نے اتنی محبت سے محفل میں میرا خیر مقدم کیا۔ تمام کرم فرماؤں کےفردا ً فرداً اسمائے گرامی لکھنے سے جواب طویل ہو جائے گا۔ چند احباب کے خصوصی پیغامات کے جوابات: اعجاز صاحب : آپ جیسے ہم عمر کو دیکھ کر کافی حوصلہ ہوا ہے۔ جابجا بکھری ہوئی آپکی پرمغز تحریریں...
  18. تلمیذ

    لینکس ترجمے کے لیے انتظام و انصرام

    جی ہاں میں نے بھی وقاص عالم کی پوسٹ دیکھ کر ہی اردو پیجزسے ادھر کا رخ کیا ہے اور آج ہی یہاں پر شمولیت کی ہے، اور سچی بات تو یہ ہے کہ کچھ پچھتاوا سا ہو رہا ہے کہ اتنی اچھی محفل میں شمولیت میں اتنی تاخیر کیوں کی۔ آپ سب لوگ بلا شبہ قومی زبان کی ترویج اور ترقی میں خاموش لیکن بہت ہی اہم کردار...
  19. تلمیذ

    افسوس !!

    ع خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں !!!
Top