نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    وکی اور بلاگ کیا ہیں؟

    قیصرانی ، یہ تو واقعی بہت اکسیر نسخہ بتایا ہے آپ نے !!! جزاک اللہ اب آپ ایمان کے سوال کے جواب میں وکی پر ایک تفضیلی نوٹ کب تحریر کررہے ہیں؟ دراصل میں پروف ریڈنگ کے حوالے سے وکی کے متعلق کچھ جاننا چاہتا ہوں ، جس کے بارے میں مجھے شگفتہ نے کہا ہوا ہے ۔
  2. تلمیذ

    مبارکباد حکیم خالد محسن بن گئے

    میرا سوال تو تشنئہ جواب ہی رہا حکیم صاحب ، اب جانے آپ کب تشریف لائیں گے ۔۔۔۔ :?
  3. تلمیذ

    وکی اور بلاگ کیا ہیں؟

    ماشااللہ ، شاکر آپ نے بالتفضیل دونوں‌(بلاگ اور وکی) پر روشنی ڈال دی ہے ، شکریہ، بلاگ کے بارے میں تو کچھ معلوم ہی تھا مجھے، بلکہ انگریزی کا ایک بلاگ میں نے بھی شروع کیا تھا اور ابھی چند پوسٹیں ہی کی تھیں کہ بدقسمتی سے وہ سائٹ ہی بلاک کر دی گئی ہے۔ خیر بات وکی کی کرنا مقصود ہے جو فی الحال میرے...
  4. تلمیذ

    صلیبی جنگیں

    نشاط ثانیہ ؟؟ نشاۃ ثانیہ !!
  5. تلمیذ

    صلیبی جنگیں

    شکریہ زکریا ، یہ میرے علم میں اضافہ ہے ۔۔۔
  6. تلمیذ

    اردو لغت کے لیے ڈیٹا اینٹری اپلیکیشن

    www.ijunoon.com پر موجود لغت کچھ بہتر ہے۔ لیکن ایک مکمل اور جامع اردو لغت کی اشد ضرورت ہے جو قارئین کی تلاش کی ہر ضرورت پوری کر سکے اور بھائیو ! اگر یہ کام آپ لوگوں کے ہاتھوں پایہ تکمیل تک پہنچ جائے تو یہ یقین رکھیں کہ اردو زبان کی تاریخ میں آپکا اور محفل کا نام ہمیشہ کیلئے امر ہو جائے گا۔...
  7. تلمیذ

    صلیبی جنگیں

    امریکی صدر بش نے تو جنگ عراق کے آغاز میں اپنے ایک بیان میں برملا کہہ دیا تھا کہ ہم ایک صلیبی جنگ لڑ رہے ہیں۔
  8. تلمیذ

    مبارکباد حکیم خالد محسن بن گئے

    ًمبارک ہو حکیم صاحب !! آج ذرا میرا یہ تجسس بھی مٹا ہی دیں ۔ جہاں تک میرا خیال ہے ‘زبدۃ‘ عربی میں مکھن کو کہتے ہیں اور یہ لفظ فقط حکما کی عظمت اور رتبے کے اظہار کیلئے استعمال ہوتا ہے کسی اور پیشے یا شعبے کے ماہرین کیلئے نہیں۔ کیا اس کی کوئی خاص وجہ ہے؟ شکریہ ۔ !
  9. تلمیذ

    ایک اور اردو ویب

    اور تقریباً ً سبھی آپس میں ملتی جلتی ہیں ۔ کوئی تخلیقی یا نئی چیز دیکھنے کو نہیں ملتی۔
  10. تلمیذ

    گڈریا؟

    ارے بھئی نہیں، واللہ میں تو بہت نالائق ہوں اس کمپیوٹر اور نیٹ کے مضمون میں ۔ آپکی خوش فہمی مجھے کہیں مغرور نہ کر دے۔ مجھے میرے مقام تلمذ پر ہی رہنے دیں صاحب !!کیونکہ ‘من آنم کہ من دانم ‘ ۔ یہ اس محفل کی خوش بختی ہے کہ اسے واقعی بڑے بڑے اہل علم اساتذہ اور ماہرین (عمر سے قطع نظر) میسرآئے ہیں جن...
  11. تلمیذ

    تلمیذ صاحب

    میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں جویریہ ، بلکہ میں نے تو اپنے زاویہ 2 کے نسخے پر اغلاط کی نشاندہی بھی کی ہوئی ہے کہ کسی وقت فرصت ملے تو لاہورجاکرسنگ میل والوں کو انکے پروف ریڈر کی نا اہلی کی جانب توجہ دلاؤں ( ویسے یہ کام اب تک کسی اور نے کر دیا ہوگا۔ ہمیں آئندہ ایڈیشن میں ان اغلاط کی تصحیح کی توقع...
  12. تلمیذ

    گڈریا؟

    قدر افزائی کیلئے شکریہ علوی صاحب ۔ لیکن یہ ‘ قرطاس ‘ کی بھی خوب ہی کہی !!! :)
  13. تلمیذ

    گڈریا؟

    علوی صاحب کا جواب بس یوں ہے کہ: ع میں نے یہ سمجھا (جانا ؟) کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے ۔ کیا خوب ترجمانی کی ہے !!!
  14. تلمیذ

    تلمیذ صاحب

    شگفتہ، ایک انتہائی مفصل اورجامع جواب کیلئے آپکا شکر گزار ہوں مجھے آپ سے اسی کی توقع تھی۔ یہ تمام باتیں واقعی پروف ریڈنگ کے ‘ آرٹ ‘ کیلئے بنیادی حیثیت رکھتی ہیں۔ اب آپکی تجویز کے مطابق وکی کے طریق کار کیلئے قیصرانی اور زاویہ کے بارے میں جویریہ کے جواب کا انتظار ہے تاکہ پھر میں کام شروع کر...
  15. تلمیذ

    اردو او سی آر

    شکریہ شاکر۔۔۔ لیکن مخفف ' OCR ' کے پورے الفاظ آپ نے پھر بھی نہیں لکھے !!
  16. تلمیذ

    اردو او سی آر

    قیصرانی صاحب، ساتھ ساتھ میرے جیسے لا علموں کے علم میں اضافے کیلئے وضاحت کرتے چلیں کہ ‘او سی آر‘ کیا ہوتاہے۔ شکریہ۔۔
  17. تلمیذ

    تلمیذ صاحب

    وعلیکم السلام شگفتہ، خیر مقدم کیلئے شکر گزار ہوں ۔ ‘زاویہ‘ میری پسندیدہ ترین کتابوں میں سے ایک ہے اور میرے پاس موجود ہے۔ بس آپ کی طرف سے طریق کار کے متعلق ہدایات کا انتظار ہے، چاہے ذ۔ پ۔ کے ذریعے بھیج دیں یا یہیں پوسٹ کر دیں۔۔ کیونکہ یہاں پر یہ میرا پہلا تجربہ ہے۔ اور یہ وکی کا کیا معاملہ...
  18. تلمیذ

    تلمیذ صاحب اور دیگر پروف ریڈرس کی توجّہ کے لئے

    جی شاکر، یہ بات بھی اعراب کی ضرورت کو اجاگر کرتی ہے
  19. تلمیذ

    تلمیذ صاحب اور دیگر پروف ریڈرس کی توجّہ کے لئے

    اعراب کی ضرورت سیاق وسباق کے ساتھ بھی منسلک ہے۔ اگرلفظ سیاق وسباق کے حوالے سے بآسانی قابل فہم ہے تو پھر تو اعراب کی کوئی خاص ضرورت نہیں ہوتی تاہم اگر معانی کے مبہم ہوجانے کا اندیشہ ہو تو پھر بے شک اعراب لگا لئے جائیں۔ اعجازصاحب ، تانے بانے میں ظاہر ہونے والے جواب میں تو زیر کی پوزیشن بالکل...
  20. تلمیذ

    مومن وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا، تمھیں یاد ہو ہو کہ نہ یاد ہو - مومن

    علوی صاحب ، بر سبیل تذکرہ یہاں ایک وضاحت درکار ہے، لفظ ‘گویا‘ یہاں پر ‘بات کرتے ہوئے‘ کے معنوں میں استعمال ہوا ہے یا ‘ ا یسا لگتا ہے‘ کے معنوں میں یا کسی اور میں۔
Top