نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    اردو

    حضور ِوالا مذکور مراسلے کی ساری باتیں غیر معمولی نہیں تھی کیوں کہ ان باتوں سے پہلے کسی نہ کسی حوالے سے اتفاق و آشنائی تھی اس لیے تذکرہ و تکرار کی حاجت نہ تھی۔ یہ بات آپ اچھی طرح جانتے ہوں گے۔:) چونکہ اردو سے دلی محبت ہے تو جو باتیں غیر معمولی لگیں ان کی بابت من و عن اظہار کر دیا ۔ باقی مغل...
  2. ابن رضا

    اردو

    حضور گزارش یہ ہے کہ مغل میرے سسرال والے تو ہیں نہیں کہ مجھے تکلیف ہو۔ آپ مہربانی فرما کر مغل سے پہلے "صرف" کے لفظ سے صرفِ نظر نہ فرمائیں۔ دوسری بات یہ کہ انگریزوں نے ریلوے ٹریک جن غلاموں کا خون بہا بہا کر بچھایا تھا تاریخ کے صفحات تو آج بھی گواہ ہیں کہ یہ سب عوام ِ برصغیر کے لیے فلاحی منصوبے تھے...
  3. ابن رضا

    اردو

    یہاں ایک درجہ بندی کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی اور وہ ہے "غیرمعمولی معلوماتی" اس تقریر سے کم از کم مجھے تو تاریخی معلومات ملی ہیں۔ مثلاً کہ صرف مغل ہی لٹیرے تھے جبکہ انگریز راج تو تھا ہی قائم ہونے کے لیے۔ ایسٹ انڈیا کمپنی ایک قابل احترام ادارہ تھا جبکہ دوسری طرف ہمارے نصاب ِ تعلیم نے تو تمام...
  4. ابن رضا

    مبارکباد پھڈے باز بھیا کا ایک اور پھڈا

    شادی خانہ آبادی مبارک ہو جناب
  5. ابن رضا

    ۔۔۔ زندگی درد کی آغوش میں سونا چاہے۔۔ اشک یادِ وفا مژگاں میں پرونا چاہے

    ۔۔۔ زندگی درد کی آغوش میں سونا چاہے۔۔ اشک یادِ وفا مژگاں میں پرونا چاہے
  6. ابن رضا

    کافر کافر کے نام سے لکھی گئی نظم کا جواب

    وزن تو صرف شاعری کا ایک قاعدہ ہے، جبکہ شاعری صرف اظہار کا نام ہے مروجہ اصولوں کے تحت، اب یہ اظہار اخلاق سے عاری بھی ہو سکتا اور مہذب بھی، لیبل شاعری کا ہی لگے گا مگر حق اور باطل میں فرق کرنے کے لیے ضمیر موجود ہو تو فیصلے آسان ہو جاتے ہیں
  7. ابن رضا

    کافر کافر کے نام سے لکھی گئی نظم کا جواب

    محمود احمد غزنوی بھائی احادیث کے ساتھ حوالہ ضرور دیا کریں۔ جزاک اللہ
  8. ابن رضا

    کافر کافر کے نام سے لکھی گئی نظم کا جواب

    یہ نظم ارسال کرنے والے صاحب شاید ان سنہری اقوال سے نا بلد ہیں۔ 1۔ آسمان کا تھوکا ، منہ پر۔ 2۔ سچ کو آنچ نہیں۔ 3۔گدھے کی دولتّی کا جواب دولتّی سے نہیں دیا جاتا۔ 4- دانا لوگ بے وقوفوں سے جرح نہیں کرتے۔بلکہ نظر انداز کر دیتے ہیں۔ 5۔نبی ﷺ کی سنت کیا ہے؟؟ کفار مکہ ، نبی ﷺ کو ساحر کہتے تھے، آپ...
  9. ابن رضا

    ۔۔۔زندگی درد کی آغوش میں سونا چاہے۔۔ اشک یادِ جفا مژگاں میں پرونا چاہے

    ۔۔۔زندگی درد کی آغوش میں سونا چاہے۔۔ اشک یادِ جفا مژگاں میں پرونا چاہے
  10. ابن رضا

    تعارف تعارف ایوب ناطق ۔۔۔ ۔

    مرحبا مرحبا
  11. ابن رضا

    تعارف یہ نفرتوں کابیج کہاں سےلائے ہو تم

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے۔ اصلاحِ سخن کےلیے یہاں نئی لڑی بنا کر ارسال کریں
  12. ابن رضا

    عمر اعظم بھائی کی بیٹی کے لیے دعا کی درخواست ۔۔۔

    اللہ کریم آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور ہماری بہن کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔۔ آمین
  13. ابن رضا

    Seven Dangers of Human Virtue by Mahatma Gandhi

    حیرت ہے محفل اردو کی اور مراسلات (پیام مع جوابات) انگریزی میں۔۔۔ لمحہ ٔ فکریہ:eek:
  14. ابن رضا

    اے پیاری ماں! (نظم)

    ماشاءاللہ بہت عمدہ اظہارِ محبت، خوش رہیں سدا
  15. ابن رضا

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    ایک صاحب کے ہاتھ الہ دین کا چراغ لگ جاتا ہے۔ رگڑنے پر جن حاضر ہو کر عرض کرتا ہے کہ آقا میں آپ کا کوئی ایک حکم بجا لا سکتا ہوں ، حکم فرمائیے۔ صاحب نے کہا تمام شہر کی سڑکوں پر فلائی اوور بنا دو مجھے دفتر آتے جاتے بہت وقت لگ جاتا ہے۔ جن سوچتا رہا پھر بولا حضور یہ تو بہت مشکل کام ہے اور ہے بھی...
  16. ابن رضا

    بھروسہ

    یقینِ محکم کی عمدہ مثال جو بندے کو ہر چیز سے بے نیاز کر کے صرف ایک ہستی سے جوڑ دیتی ہے ۔ شریک محفل کرنے پر سپاس بسیار
  17. ابن رضا

    25 نومبر اور اس سے پہلے کی کچھ تصاویر

    بہت خوب عکاسی ِفطرت منصور بھائی
  18. ابن رضا

    تعارف مجھ سے ملیئے

    ہم کیا ہماری اوقات کیا ۔ ہماری تو اپنی ریختہ قوس و قزاح کے کافی سارے رنگوں سے مزین ہے
Top