نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    تعارف سلام عرض ہے

    خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیر سے ہی سہی
  2. ابن رضا

    تعارف مجھ سے ملیئے

    نہیں محترمہ ناراضگی کس بات کی ، سب کی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں۔ کوئی مناسب سمجھے تو شریک کرتا ہے نہ سمجھے تو کیا کِیا جا سکتا ہے۔ تاہم اتنی ڈھیر ساری معلومات فراہم کرنے پر ممنون ہوں ۔ بالخصوص موضوع سخن کے بارے میں۔ جاہل پٹھان کوئی نئی نوع ہے کیا؟
  3. ابن رضا

    تعارف مجھ سے ملیئے

    اسی حوالے کا ربط طلب کیا تھا ۔ جو کہ کثیر تعداد ِ مراسلات کے سبب باوجود کوشش مل نہ سکا۔ تاہم کوئی بات نہیں۔ خوش رہیں۔
  4. ابن رضا

    تعارف مجھ سے ملیئے

    چلیں یہیں مختصر تعارف کرا دیں ، بات تو ویسے پہلے بھی گاہے گاہےہوتی رہتی ہے ۔ تعلیم و موضوعِ سخن
  5. ابن رضا

    تعارف مجھ سے ملیئے

    آپ کا تعارفی ربط کہاں ہے ؟ حوالہ کیجیے گا۔
  6. ابن رضا

    تعارف مجھ سے ملیئے

    اوہو شکریہ، دیر آئے درست آئے:)
  7. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    دراصل کینٹین کے بانی بھائی کو پیہم خسارے کے سبب اپنا بوریا بستر یہاں سے گول کرنا پڑا ہے اور اضطرابی کیفیت میں دُکان بھی کھلی چھوڑ گئے ہیں :)
  8. ابن رضا

    کسی عمل میں تو ہوتا اُترا پورا - برائے اصلاح

    بالکل اس کی تقطیع ہو گی " ہُ " اب وزن جو آپ چاہ رہے تھے موجود ہے مگر یہ بھی عرض کیےچلوں کہ مضمون کی ادائیگی بھی بہت اہم ہےکہ جو بات آپ کہنا چاہ رہے ہیں قاری بھی اس کا وہی مطلب لے
  9. ابن رضا

    طالب علم!

    " برف کے پگھلنے میں دیر کتنی لگتی ہے " برف کی جگہ اگر چربی در آئے تو کیسا رہے گا ؟؟؟
  10. ابن رضا

    جام هيں آج بھي ايك جم نا رهے

    ايك حد تك تھا چاہا انہيں اور پھر چاہتيں ره گئيں اور ہم نہ رہے يا زمانے کی ہم كو نظر لگ گئی يا ديوانوں كے حصے ميں غم نہ رہے انكی زلفيں بھی سيدھی ہوئيں اور كچھ ان خيالوں ميں بھی تيز خم نہ رہے دل دھڑكنے كی جلدی ميں مارا گيا ايسی تڑپی ہيں سانسيں كہ دم نہ رہے ناصح و زاہد شيخ صاحب و رند جام ہيں...
  11. ابن رضا

    میرا پورٹ فولیو

    اچھی سائیٹ ہے مگر سرورق کے رنگوں کا انتخاب جاذبِ نظر نہیں بلخصوص بائیں جانب کی کالی پٹی اس کے لیے میری تجویز سرمئی رنگ ہے (جو عنوان کے نیچے خطِ مستقیم میں مستعمل ہے )تاہم دیگر صفحات کی طرف رہنمائی کرنے والے نظامی ربط کے رسم الخط کی وضع بھی نفاست طلب ہے۔
  12. ابن رضا

    عرب کے کفارکی خوشی کی انتہا

    اس نوشت کا جواب علامہ صاحب نے کچھ یوں دیا ہے کہ وہ معزز تھے زمانے میں مسلماں ہو کر تم خوار ہوئے تارکِ قراں ہو کر
  13. ابن رضا

    طالب علم!

    مطلب یا تو محفلین کی املاء درست ہو جائے گی یا یہ سب مل کر ہم جیسوں کو درست کر دیں گے:timeout::hammer::boxing::beating::)
  14. ابن رضا

    طالب علم!

    تصحیح
  15. ابن رضا

    تعارف مجھ سے ملیئے

    جی استادِ محترم، ابھی تک خوش آمدید ادھار ہے آپ کی طرف :)
  16. ابن رضا

    طالب علم!

    قیصرانی بھائی منے میاں تو بڑے پتّے کھیل رہے ہیں۔۔۔۔۔;)
  17. ابن رضا

    ہیکر

    بہت عمدہ جناب۔ اور اس کا عنوان ہونا چاہیے تھا ناکام عاشق سے کامیاب ہیکر تک۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  18. ابن رضا

    ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات

    سبحان اللہ، ماشاءاللہ ، چشمِ بد دور۔
  19. ابن رضا

    کسی عمل میں تو ہوتا اُترا پورا - برائے اصلاح

    ارے بھائی آپ شاید کرو کے "و" کو تو پھر سے ملا کر فعولن باندھنا چاہ رہے ہیں جب کہ کرو کا"رو" ہجاے بلند ہے اور کرو 21 کے برابر ہے
Top