بطورطالب علم میری رائے میں:
نقطہ بنیادی طور پر ایک مرکز، ایک محور یا خط کی انتہا یا centren of a circle کو کہا جاتا ہے۔
اور نکتہ ایک لطیف بات یا ایسی باریکی کو کہا جاتا ہے جسے ہر کوئی نہ سمجھ سکے بلکہ غور سے مشاہدہ کرنے پر ادراک حاصل ہو سکے۔
اور ظفری بھائی میں حسبِ معمول اردو سے قلبی میلان رکھنے کے سبب کچھ املاء کی اغلاط کی نشاندہی کرنا بھی فرض سمجھتا ہوں بصد معذرت و احترام
واضع ، واضح
ایک نکات، ایک نکتہ
نکتہ نظر ، نقطہ ء نظر
جی محترم صحیح مسلم کی جس روایت کا آپ نے حوالہ دیا اس کی اردو یہ ہے
صحیح مسلم
سیر و سیاحت اور لشکر کشی
باب: مال ”فے“ کیسے تقسیم ہو گا جب کہ لڑائی کی نوبت نہ آئی ہو۔
حدیث نمبر : 1148
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ سیدہ فاطمۃالزہراء رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم...
کسی دانا کا قول ہےکہ جب لوگ آپ سے متاثر ہوں تو ان کےاس عمل پر خوش مت ہونا بلکہ اس بات پہ خوش ہونا کہ اللہ کریم نے کتنی خوبصورتی سے تمھارے عیبوں کی پردہ پوشی کی ہے:)