مباحثہ عقائد سے چلتا ہوا اگر میں تم یعنی ذاتیات میں آ جائے تو پھر بات کی اصل روح دم توڑ دیتی ہے اس لیے سب برادارن سے نہایت ادب سے التماس ہے کہ منفی رویوں سے اجتناب کرتے ہوئے موضوع پہ تعمیری بحث فرمائیں
ماہی اساتذہ کا ذکر بصد احترام کیا کریں ۔ یہ مزاح کا محل نہیں۔:loser: ویسے بھی اہل ِ ادب کا شیوا نہیں۔ ناپسندیدگی کے لیے معذرت، لال کاٹا مت دینا پلیز ز ز ز :)
مذکور بحث سے ہر دو فریقین اس بات پہ متفق نظر آ رہے ہیں کہ دونوں مسالک کے عقائد میں تصادم کا اصل سبب حکومت، تخت، جانشینی یعنی سیاست یا جاہ و منزلت ہے جس سے دیگر تمام اختلافات ظہورپزیر ہوئے۔ تو یہاں یہ نکتہ پیدا ہوتا ہے کہ نبی کریم ﷺکے وہ نہایت قریب ترین ساتھی جن کا تزکیہ و تربیت خود سرکار ﷺ نے...
دماغ کو کچھ نیا کرنے ، مثبت اور منفرد سوچنے پر اکسانا ، تحقیق کرنا ، غور کرنا کبھی بھی معیوب نہیں گردانا جاتا۔ ہاں مگر ایسی الگ سوچ والوں کو عموماً دیوانے کا خطاب ملتا ہے۔ مگر یہ بھی امر اپنی جگہ کے انقلاب بھی دیوانے ہی لے کے آتے ہیں۔:)