نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    در کھلا رکھتے ہیں، گھر کو بھی سجا دیتے ہیں

    شکریہ استادِ محترم، آپ کی محبت، محنت اور توجہ نے میرے الفاظ میں جان ڈال دی۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے، تندرست و توانا رکھے۔
  2. امجد علی راجا

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    مزاح اپنی جگہ لیکن حقیقت یہی ہے کہ کائنات کا ارتقاء مرد اور عورت دونوں پر منحصر ہے اور دونوں کا مرہونِ منت بھی۔
  3. امجد علی راجا

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    باجی جی، زندگی اکیلے بھی گزاری جا سکتی ہے، لیکن کیا کیجیئے آدم سے لے کر آج تک مرد کی غلطی کرنے والی عادت گئی نہیں :) شاپنگ؟ نہیں آپ اسے ذخیرہ اندوزی کہیں، کپڑوں، جوتوں اور کاسمیٹکس کی :)
  4. امجد علی راجا

    آنکھیں

    شکریہ آپی، آپ کی داد میرے سر کا تاج ہے۔
  5. امجد علی راجا

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    آپی میں ان 80٪ خواتین پر ضرور لکھوں گا، آپ بلکل فکر نہ کریں، اور اتنا کچھ لکھوں گا کہ لگ پتہ جائے گا، بس مجھے تھوڑی سی مہلت دے دیں تا کہ میں ان 80٪ خواتین میں سے کسی کو ڈھونڈنے سکوں، اور اگر کوئی مل گئی (جس کی امید ذرا کم ہی ہے تو :)) تو ان کے احوال پوچھ کر ضرور لکھوں گا۔
  6. امجد علی راجا

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    شکریہ انیس بھیا! شاعری تو سچی ہے، میرے ہر سننے والے دوست نے یہی کہا جو آپ نے کہا۔ مجھے جس پارٹی میں بھیجوانے کی دھمکی آپ نے دی ہے، میں تو گھبرا گیا۔ میری کیا مجال جو میں مرد برادری کو چھوڑ کر ساس بہو نند بھاوج اور دیورانی جٹھانی کی جنگ میں صف آرا ہو جائوں، آپ فکر نہ کریں میں اپنے مظلوم بھائیوں...
  7. امجد علی راجا

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    آپی ان شاعر صاحب نے تو جو فرمایا اس کا تو میں کسی وقت تفصیل سے جواب دوں گا، فی الحال اپنے اس بھائی شاعر کا اتنا سا جواب سن لیں ظلمت کی کسی حال میں بیعت نہیں کرتے ہم صاحبِ ایمان ہیں، بدعت نہیں کرتے ہم اہلِ قلم حق کے علمدار ہیں راجا ہم لوگ اصولوں کی تجارت نہیں کرتے
  8. امجد علی راجا

    "Over Confidence"

    شکریہ مہ جبین آپی! مجھے خوشی ہے کہ داد دینے کے لئے ابھی تک آپ موجود ہیں ورنہ شمشاد بھیا کے مشورہِ "تخلیہ" کے بعد تو پیج اتنا خالی ہو گیا ہے کہ کسی نے داد ہی نہیں دی :(
  9. امجد علی راجا

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    کیا کروں مہ جبین، جس دن مردوں کی دُھرگٹ کرنا شروع کردی تو مرد برادری سے نکال دیا جائوں گا، اور پھر آپ بہنوں نے بھی مجھے قبول نہیں کرنا :) اگر آپ قبول کرنے کی ذمہ داری اٹھاتی ہیں تو میں آپ بہنوں کی جانب سے لکھنے کو تیار ہوں۔ بولیں؟
  10. امجد علی راجا

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    کہا کس نے تمہارے بِن گزارہ ہو نہیں سکتا کوئی بھی مرد ایسا ہے جو کپڑے دھو نہیں سکتا؟ بنو معشوق یا بیوی، کباڑہ کر کے رکھتی ہو سسکتا مرد ہے ہر دم، مگر یہ رو نہیں سکتا ہو دن یا رات ہو تم تو سکوں سے سوتی رہتی ہو مگر چُھٹی کے دن بھی مرد کوئی سو نہیں سکتا کمائو بھی، کھلائو بھی، مگر تم خوش نہیں...
  11. امجد علی راجا

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    کسی خاتون سے بہتر یہ کام اور کون کر سکتا ہے؟ آپ ہی زحمت فرمادیں :)
  12. امجد علی راجا

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    شکریہ محسن وقار علی بھیا! آپ نے بہت حوصلہ افزائی فرمائی ہے
  13. امجد علی راجا

    بات جیسی بھی ہو بیگم کی اثر رکھتی ہے

    اگر یوں کردیا جائے تو ٹھیک رہے گا؟ وہ چلاتی ہے چھری روز کچن میں لیکن
  14. امجد علی راجا

    بات جیسی بھی ہو بیگم کی اثر رکھتی ہے

    اور باپ نے بیٹی کو پیار سے کہا، "بیٹا ان سب کہانیوں کا کوئی نہ کوئی اختتام تو ہو جاتا ہے لیکن ایک ایسی کہانی بھی ہے جس کا کوئی اختتام نہیں ہوتا"، بیٹی نے حیرت سے پوچھا، "وہ کہانی کہاں سے شروع ہوتی ہے؟ باپ نے بیگم کی طرف دیکھتے ہوئے جواب دیا "اجی سنتے ہو، پتہ ہے آج کیا ہوا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔"
  15. امجد علی راجا

    بات جیسی بھی ہو بیگم کی اثر رکھتی ہے

    شکریہ راشد بھیا! حوصلہ دیتے رہیں، اور مجھ سے لکھواتے رہیں :)
  16. امجد علی راجا

    بات جیسی بھی ہو بیگم کی اثر رکھتی ہے

    شکریہ شیزان بھیا! کوئی میڈل ویڈل مل جاتا توووووووو۔ دل تھوڑا اور خوش ہو جاتا :)
  17. امجد علی راجا

    بات جیسی بھی ہو بیگم کی اثر رکھتی ہے

    توجہ دلانے کا شکریہ، ویسے میرے خیال میں فعلن کے وزن پر ٹھیک ہے۔ اگر آپ کو بھرپور یقین ہے تو میں بدل دیتا ہوں۔
  18. امجد علی راجا

    شادی اور شاعری

    مجھے انتظار رہے گا ان خوبصورت لمحات کا :) جہاں تک آپ کی بو تکی کو برداشت کرنے کی بات ہے تو جناب کوئی بات نہیں، شادی کے بعد بہت پریکٹس ہو جاتی ہے سب کی ہاہاہاہاہاہا "اضطراب" آپ کو تحفتہَ مل سکتی ہے، اگر آپ کا پوسٹل ایڈریس مل جائے تو :)
  19. امجد علی راجا

    بات جیسی بھی ہو بیگم کی اثر رکھتی ہے

    بہت شکریہ اسامہ بھائی! آپ کی داد میرا حوصلہ بڑھاتی ہے۔
  20. امجد علی راجا

    بات جیسی بھی ہو بیگم کی اثر رکھتی ہے

    پوسٹ کرنے سے ہی پہلے میں سناتا ہوں اسے میرے اشعار کی وہ خوب خبر رکھتی ہے فکر کی کوئی بات نہیں :)
Top