ہیلسنکی میں کئی دنوں سے درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے کافی نیچے ہے اور برف باری زوروں پر ہے۔ کل برف باری کا سلسلہ رکا تو سورج نے اپنا چہرہ دکھایا تو گرد و نواح کی ہر شے روشن اور منور ہو گئی۔
گھر کی بالائی منزل سے گھر کا لان جو برف سے اٹا ہوا ہے۔ روز بیلچہ لیکر برف کو ہٹا کر چلنے کا راستہ بنانا...