نتائج تلاش

  1. فرضی

    ایرر 500 کا حل

    کل کی نسبت آج محفل کی رفتار کافی اچھی ہے۔
  2. فرضی

    تاسف محترم الف عین کی طبعت خراب ہے ۔۔۔۔دعا کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اعجاز انکل آپکی بیماری کا سن کر بہت افسوس ہوا لیکن آپکے پیغامات دیکھ کر کچھ اطمنان ہوا ہے۔ اللہ آپکو صحت کاملہ نصیب فرمائے۔
  3. فرضی

    میرے ابو کی خطاطی

    شاندار۔۔۔ عمار بھائی آپ نے ان سے سیکھنے کی کوشش کی ہے؟ کچھ اپنے نمونے بھی پیش کیجیے نا۔
  4. فرضی

    پنجابی اور سرائیکی میں الف کا مسئلہ

    ہاہاہاہاہا ف کو پ تو سارے پشتون بناتے ہیں یہ پہلی دفعہ پتہ چلا کہ پ کو ف بنانے والے پشتون بھی ہیں۔:grin1: ۔۔ لیکن ہوسکتا ہے شہر میں خان صاحب کا کسی نے ف کو پ بنانے پر مذاق اڑایا ہو اور اس دن کے بعد انہوں نے یہ تہیہ کر لیا ہو کہ بھئی اب تو پ کو بھی ف ہی پڑھنا ہے:hatoff:
  5. فرضی

    پنجابی اور سرائیکی میں الف کا مسئلہ

    ب کو پ نہیں نبیل بھائی ف کو پ بناتے ہیں۔ اصل میں خاص پشتو زخیرۂ الفاظ میں ف کے الفاظ نہیں ہیں البتہ فارسی اور عربی کے مستعار الفاظ میں ف استعمال ہوتی ہے۔ زیادہ تر ان الفاظ کو بھی پ بنا دیا جاتا ہے;)
  6. فرضی

    روبی آن ریلس: ٹیوٹوریل کلاسیز

    سعود بھائی کیا آپ اس روبی باجی کی بات کر رہے ہیں؟
  7. فرضی

    علوی نستلیق ایک ۔۔ وضاحت درکار ہے ۔۔۔

    عویدص نے شاید لکھا ہے، ورڈ میں شاید کوئی مسئلہ نہیں ہوتا، نہ ہی لائنوں کا گرنا، نا ہی کچھ مندرجہ بالا جیسا مسئلہ
  8. فرضی

    وٹو ، بھٹی، زہری، اعوان پھر حکمران

    ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے ڈاکہ تو نہیں ڈالا چوری تو نہیں کی ہے
  9. فرضی

    Default Alvi Nastaleeq سٹائل پر آپ کی آراء

    زبردست، شاندار۔ لاجواب۔۔ تعریف کے لیے الفاظ نہیں مل رہے۔۔۔۔ واہ کیا بات ہے محفل کو نستعلیق میں دیکھ کر۔۔۔
  10. فرضی

    ! طالبان کا پاکستان میں‌ رول !

    45 سیکینڈ کی موووی؟
  11. فرضی

    500 انٹرنل ایرر

    500 ایرر نے مکمل جان نہیں چھوڑی۔۔ ۔۔ بعض اوقات محفل بہت سلو ہوجاتی ہے۔۔۔ کہیں پر کچھ نا کچھ گڑ بڑ باقی ہے۔
  12. فرضی

    مائی بی بی فورم کے اردو پیکج کا بیٹا ورژن!

    فخر نوید، نبیل بھائی کے ڈیمو میں تو سب کچھ اردو میں ہے۔۔ آپنے شاید ڈیفالٹ لینگویج انگلش سیلیکٹ کی ہوگی۔
  13. فرضی

    رشتے ٹوٹے ، بندھن ٹوٹے ۔۔۔۔

    نہیں محسن بھائی۔۔ اللہ تعالٰی آپکو زندہ و سلامت رکھے۔۔ میں ویڈیو والے بندے کی بات کر رہا تھا۔
  14. فرضی

    رشتے ٹوٹے ، بندھن ٹوٹے ۔۔۔۔

    ہاہا۔۔ اتنا ہٹا کٹا آدمی اتنی آخری سٹیج پر کیسے ہوسکتا ہے۔۔۔
  15. فرضی

    میں ہوں رومیو

    مکمل آدیو سننے کے لیے کلک کرنے پر یہ میسیج آتا ہے To view this file, sign up for DivShare! This file is not available to free users in China and Southeast Asia. To download it and any other DivShare file, sign up for a DivShare Personal account for just $9 / year!
  16. فرضی

    دیکھو پیاری لڑکی پچھتاؤگی۔ ایک پشتو آزاد نظم کا نثری ترجمہ

    عبدالباری جہانی میرے بھی پسندیدہ شاعر ہیں۔۔ ان کا بالا شعر ان کی اپنی آواز میں ملاحظہ فرمائیں۔۔
  17. فرضی

    500 انٹرنل ایرر

    مجھے کل سے اردو محفل پر کئی موضوع کھولتے ہوئے 500 انٹر نیل ایرر کا میسیج آرہا ہے۔ منتظمین حضرات توجہ فرمائیں۔
  18. فرضی

    پشتو اوپن پیڈ پلگ ان

    مبارک ہو فیروز بھائی۔۔ مجھے آج ہی نبیل بھائی کی میل موصول ہوئی ہے اور اس میل میں انہوں نے شفٹ کیز کام نہ کرنے کے بگ کی نشاندہی کی ہے جو کہ اللہ کے فضل سے حل کر لیا گیاہے۔ آپکے بلاگ پر تو میں نے یہ پلگ ان پہلی فرصت میں لگا ہی دیا ہے۔ میں یہاں اس کا ڈاؤنلوڈ لنک بھی دےد یتا ہوں تاکہ اگر کوئی اور...
  19. فرضی

    پشتو اوپن پیڈ پلگ ان

    جی فیروز بھائی۔۔پلگ ان میں مسئلہ ابھی تک موجود ہے۔۔ شفٹ کام نہیں کرتا۔۔ نبیل بھائی شاید مصروف ہیں۔۔ ان کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا۔
  20. فرضی

    اردو ویب سرور کا فورم

    لیجیے جناب۔۔۔ یہاں انسٹالیشن سے متعلق تمام معلومات دستیاب ہیں
Top