نتائج تلاش

  1. فرضی

    عمومی غلطی موضوع دیکھنے پر

    یہ ڈیٹا بیس رلیٹڈ ایرر ہے۔۔۔ لگتا ہے آپکی ڈیٹا بیس ڈیمیج ہوچکی ہے۔ اگر آپ اپنی ویب سپیس استعمال کر رہے ہیں تو ہیلپ ڈیسک والوں سے رابطہ کیجیے۔۔ وہ ڈیٹا بیس ریپئر ٹول چلا کر آپکی ڈیٹا بیس کو رسٹور کر دیں گے۔ یا آپ کنٹرول پینل سے اسے خود بھی رپیئر کر سکتے ہیں
  2. فرضی

    ہائے رام "کڑی" کو ڈالے دانہ

    تو آپ کسی اور نام سے پکار لیا کریں۔۔۔
  3. فرضی

    مزید ایک نلک ملا ہے http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=11977

    مزید ایک نلک ملا ہے http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=11977
  4. فرضی

    پشتو اوپن پیڈ پلگ ان

    اور اردو پوائنٹ والے نوری نستعلیق گرافک شکل میں استعمال کرتے ہیں۔ یونیکوڈ کے لیے وہ نفیس ویب نسخ کا استعمال کرتے ہیں۔ شاکر بھائی نستعلیق فونٹ ہمارے پاس جلد ہوگا؟ ذرا تفصیل تو بتائیے گا
  5. فرضی

    پشتو اوپن پیڈ پلگ ان

    ٌٌٌ***********************************************************************************
  6. فرضی

    پشتو اوپن پیڈ پلگ ان

    میں تو بلاناغہ محفل وزٹ کرتا ہوں۔۔ سیاست کے موضوعات بہت شوق سے پڑھتا ہوں۔۔ کبھی کبھار ایک آدھ جملے کی بے سُری سی پوسٹ بھی کر دیتا ہوں۔:cool:۔۔۔ میری حاضری دیکھنی ہے تو میرے پسندیدہ موضوعات کے شکرییے گن لیجیے:grin:۔۔ البتہ افریدی بھائی کے بارے میں آپکی بات درست ہے۔۔ یہ کم ہی آتے ہیں محفل پر۔...
  7. فرضی

    پشتو اوپن پیڈ پلگ ان

    السلام علیکم! نبیل بھائی نے پشتو کمپیوٹنگ کے لیے یہ زمرہ کافی مدت سے سیٹ کیا ہوا تھا اور آج مجھے ہی یہ اعزاز حاصل ہورہا ہے کہ اس میں پہلی پوسٹ کروں۔:hatoff: میری گزارش ہے کہ پشتو کمپیوٹنگ کے حوالے سے جو بحث اردو محفل پر ہوچکی ہے جو کہ کافی موضوعات میں بکھری پڑی ہے اسے یہاں یکجا کردیا جائے تاکہ...
  8. فرضی

    ویب ہوسٹنگ ڈسکاؤنٹ

    ہیلپ ٹکٹ میں سائٹ گراؤنڈ کا جواب نہیں۔۔۔ 5 منٹ کے اندر ریپلائی کرتے ہیں اور آپکا مسئلہ بھی فوری حل ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔ سائٹ گراؤنڈ
  9. فرضی

    ایران کی جانب سے تحفہ

    یہ لڑی کچھ زیادہ ہی فرقہ ورانہ رنگ اختیار کرتی جارہی ہے۔۔ بات موجودہ سیاسی حالات کی ہورہی ہے اور آپ لوگ گڑھے مردے اکھاڑ رہے ہیں۔۔
  10. فرضی

    عدلیہ کی بحالی مبارک

    بحالی نہیں ری اپوائنٹمنٹ ہو رہی ہے۔ تمام جج صاحبان نئے سرے سے حلف اٹھائیں گے۔
  11. فرضی

    مشرف کیونکر مستعفی ہوئے؟

    تو بھئی کون کون جارہا ہے بابا کا دیدار کرنے؟ اور ان کو مزید چلہ کشی پر رضامند کرنے؟ ساجد آپ تو جاہی رہے ہیں نا؟
  12. فرضی

    زبان یا language

    دو منٹ تو ایک لفظ سیکھا جاسکتا ہے۔۔ میں چائنیز زبان کی کینٹانیز بولی بول لیتا ہوں۔۔ لیجیے آپکو ایک بات سکھا دوں۔۔۔ سِک فان میئہ آہ؟۔۔ آپنے کھانا کھایا؟ چائینز کھانے کے بہت شوقین ہیں اس لیے سلام کی جگہ بھی کھانے کا پوچھتے ہیں۔۔ اگر کھانے کا وقت نہ ہو تو چائے کا پوچھتے ہیں۔۔ یم چھا میئہ آہ؟ ۔۔۔
  13. فرضی

    کیا اب بھی پرویز مشرف کا مواخذہ / محاسبہ ہونا چاہیے۔

    محاسبہ تو ہو نہ ہو۔۔ ابھی ججوں کی بحالی پر پھر اختلاف سامنے آرہے ہیں۔
  14. فرضی

    این جی او کا چترال اور کیلاش وادی میں کام اور خاندانوں کی مدد

    بہت اچھی ڈاکومنٹری ہے مہوش باجی لیکن آپ ہر تھریڈ میں طالبان کی ٹانگ کھینچ کر تعصب کی فضا بنا دیتی ہیں۔۔ خیر پھر بھی یہ دستاویزی فلم کافی معلوماتی اور دلچسپ تھی، شیئر کرنے کا شکریہ۔
  15. فرضی

    طالبان کا وزیرستان

    نن مو پہ محفل سنگہ لار غلطہ کڑہ؟
  16. فرضی

    طالبان کا وزیرستان

    یہ ویڈیو پاکستان/پنجاب مخالف پروپیگینڈہ ہے اور افغانیوں کا کام ہے۔۔ عجیب بات یہ ہے کرزئ حکومت کا ذکر تک نہیں کیا گیا۔ اور نہ ہی امریکہ یا امریکی فوجوں کے خلاف کوئی بات کی گئی ہے۔ ویڈیو نہ ہی غیر طالبان کی تیار کردہ ہے بلکہ یہ یورپ کے کسی ملک میں بیک گراؤنڈ میں تصویر رکھ کر بنائی گئی ہے۔۔۔...
  17. فرضی

    پاکستان میں ’ہندی‘ شاعری

    کیوں نا میں بھی اس قیمتی اور معلوماتہ مضمون میں اپنا نام درج کر لوں:) ویہڑوں آنگنوں کو کہتے ہیں (واحد ۔۔ ویہڑہ)
  18. فرضی

    تمام دوستان محفل کو محفل فورم کی تیسری سالگرہ مبارک ہو۔

    تمام اہل محفل کو میری جانب سے بہت بہت مبارک ہو۔
  19. فرضی

    محفل فورم کا نیا ہیڈر!

    بہت خوب۔۔ فہد اور نبیل بھائی مبارکاں
  20. فرضی

    اقتباس او کوڈ باکس کو کیسے بڑا کریں؟

    شکریہ نبیل بھائی۔۔۔لینگویج فائلز میں مجھے اس بابت کچھ نہ مل سکا ، مزید آپ کے دیے گئے ربط پر اس موڈ کو روک دیا گیا ہے۔ وہاں سے نہ ہی موڈ ڈاؤنلوڈ ہو سکا اور نہ ہی یہ پتہ چل سکا کہ اس موڈ کو انسٹال کرتے وقت کہاں کہاں تبدیلیاں کی گئی تھیں۔ خیر آپکی پوسٹ سے اور اس ربط سے یہ تو پتہ چل سکا کہ اقتباس...
Top