نتائج تلاش

  1. عثمان

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    آپ زیر زبر سے بھی مزید "حروف تہجی" تشکیل دے سکتے ہیں۔ زبان کوئی جامد چیز تو ہے نہیں ۔۔ مسلسل ارتقاء میں ہے۔ عموماً معیار اسی کو تصور کیا جاتا ہے جو موجودہ زمانہ میں اکثریت کے ہاں رائج ہے۔
  2. عثمان

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    بھ ،پھ ،تھ وغیرہ کو حروف تہجی سمجھنا ایسا ہی ہے جیسے انگریزی میں sh, th, ch وغیرہ کو الگ سے حروف تہجی سمجھنے پر اصرار کیا جائے۔
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بہت شکریہ! :)
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بہت شکریہ! :)
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اور اللہ کے فضل سے Twins ہیں۔ :):)
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    انشااللہ ہم بھی کچھ ماہ تک خوشخبری سنائیں گے۔ :)
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کچھ مسکراہٹ سے آگے تو بڑھیے۔ :)
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ماشااللہ طلحہ کتنے برس کا ہوگیا ؟ :)
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    مقدس یہاں آجاؤ :)
  10. عثمان

    تعارف ًًًمحفل میں پھر آگیا ہوں میں

    اللہ کا شکر ہے۔ سب خیریت سے ہے۔ ابھی بیگم تمہارا ہی پوچھ رہی تھیں کہ مقدس اب محفل میں نہیں آتی کیا ؟:) تم سناؤ کیسی ہو اور طلحہ کیسا ہے۔ :)
  11. عثمان

    تعارف ًًًمحفل میں پھر آگیا ہوں میں

    تمہیں بھی ویلکم بیک! :)
  12. عثمان

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 54: گیجٹ

    کافی میکر گیجٹس کے زمرے میں ؟ جبکہ میرے خیال سے تو یہ کچن اپلائنسز کے زمرے میں شمار کیا جانا چاہیے۔
  13. عثمان

    تبصرہ کتب دو اسلام از ڈاکٹر غلام جیلانی برق

    جبکہ میرے خیال سے محض مخالفت میں یہ اصطلاح تراشی گئی ہے۔ :)
  14. عثمان

    تبصرہ کتب دو اسلام از ڈاکٹر غلام جیلانی برق

    پہلے تو آپ یہ بتائیے کہ یہ "آئینہ پرویزیت" کس کی تحریر کردہ ہے۔
  15. عثمان

    تبصرہ کتب دو اسلام از ڈاکٹر غلام جیلانی برق

    یہ ترکیب کیا باقیوں کو بیوقوف قرار دینے کے لیے تراشی گئی ہے۔ :)
  16. عثمان

    تعارف ًًًمحفل میں پھر آگیا ہوں میں

    محفل میں پھر سے خوش آمدید! :)
  17. عثمان

    تبصرہ کتب دو اسلام از ڈاکٹر غلام جیلانی برق

    میرا نہیں خیال یہ تمام افراد کسی ایک "مسلک" سے تعلق رکھتے ہیں۔
  18. عثمان

    تبصرہ کتب دو اسلام از ڈاکٹر غلام جیلانی برق

    کیا ڈاکٹر غلام جیلانی برق بھی اپنے دور میں اور بعد بھی ایسے ہی متنازعہ رہے جیسے جاوید احمد غامدی صاحب ہیں ؟
Top