نتائج تلاش

  1. عثمان

    عورت پر ہلکا سا تشدد

    جس کمپنی کی مثال آپ نے دی ہے کیا وہ آپ پر جسمانی تشدد کرتی ہے؟ اس تحریر میں عورتوں پر جسمانی تشدد کی بابت بات کی جا رہی ہے۔ فرائض اور ذمہ داریوں کی تقسیم کی نہیں۔
  2. عثمان

    عورت پر ہلکا سا تشدد

    اردو نیٹ پر ایسے لکھاریوں کی تعداد کم ہی ہے جو میچور مضامین پر معیاری لکھتے ہیں۔ اور پھر خواتین تو اس معاملے میں مزید کم ہیں۔ ایسے میں آپ کی تحاریر بہت اچھا اضافہ ہیں۔ :) آپ محفل میں باقاعدہ لکھتی رہا کریں۔ اپنے گذشتہ تحاریر کو دیکھیے کہ کیسے ان دھاگوں نے محفل میں مفصل مکالمہ کو جنم دیا۔ :)
  3. عثمان

    عورت پر ہلکا سا تشدد

    بہت خوب! آپ کی تحاریر تو آج کل خوب رواں ہیں۔ :)
  4. عثمان

    فلم ماہِ میر

    ماتحت
  5. عثمان

    میاں صاحب کی ڈائری

    کسی بلاگر کی تحریر اس کے بلاگ پر موجود مذکورہ تحریر کا لنک لگائے بغیر شئیر کرنا درست نہیں۔ لنک ضرور لگائیے۔
  6. عثمان

    ماشااللہ!

    ماشااللہ!
  7. عثمان

    سیلفی اور ثالثی

    ان کی تحریر کا لنک بھی مہیا کیجیے۔
  8. عثمان

    سوئٹزرلینڈ اور شہریوں کا بنیادی حق آمدن!

    اگر موجودہ ٹیکنالوجی نہ ہوتی تو آپ اور آپ کی بہن موجودہ روزگار سے وابستہ نہ ہوتے۔ درحقیقت اگر جدید ٹیکنالوجی نہ ہوتی تو دنیا کے بیشتر لوگ کسان، موچی یا ترخان ہی ہوتے۔ روز اول سے اب تک انسان کی آبادی اور ٹیکنالوجی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کسی نہ کسی تناسب سے روزگار بھی مسلسل بڑھ رہا ہے ورنہ یہ...
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بہت شکریہ :)
  10. عثمان

    تعارف السلام و علیکم

    انتظامیہ سے کہیے۔ شائد وہ دونوں کھاتے ضم کر سکیں۔ :)
  11. عثمان

    تعارف السلام و علیکم

    لیکن سمجھ نہیں آیا کہ نئے اکاؤنٹ کی کیا ضرورت پیش آئی ؟ اگر نام بدلنا تھا تو انتظامیہ سے درخواست کر دیتے۔
  12. عثمان

    تعارف السلام و علیکم

    پھر سے خوش آمدید! :)
  13. عثمان

    کسی پوسٹ پر متفق ہونے کا مطلب ہے کہ آپ بحث میں کسی ایک نکتہ یا پہلو پر متفق ہیں یا قائل ہوگئے...

    کسی پوسٹ پر متفق ہونے کا مطلب ہے کہ آپ بحث میں کسی ایک نکتہ یا پہلو پر متفق ہیں یا قائل ہوگئے ہیں۔ اپنے موقف سے رجوع کرنا بہت بعد کا مرحلہ ہے جو بتدریج وقت کے ساتھ ساتھ رونما ہوتا ہے۔
Top