نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    حضور فرمانا چاہتے ہیں کہ ان نا کردہ کاموں سے پرہیز کریں.. جناب والیٰ یہ جلے دل کے پھپولے ہیں . کبھی لکھنؤ یا کانپور یا بھوپال جانا ہو تو آپ بھی جانیں! کراچی میں بھی 30 ، 35 برس پہلے کونے کھانچوں میں شبستان ہوا کرتے تھے. برنس روڈ پر یا ڈگ روڈ کے آس پاس. اب تو شراب خانے بھی صرف لسبیلا یا ڈفینس میں...
  2. مہدی نقوی حجاز

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    بھائی میرے، جلے دل پر نمک مسالحہ نہ چھڑکو. اب تو کراچی میں ڈھونڈے سے بھی کہیں اٹیج ڈرامے نہیں ملتے. ہم تو یوں ہی کڑھ رہے ہیں. طوائف کا رقص اب صرف خوابوں خیالوں میں ہی دیکھا جا سکتا ہے.
  3. مہدی نقوی حجاز

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    ارے بھئی امی جان نے سحری میں جگانے کی ذمہ داری ڈال دی تھی. اب سوچا سحری تک کیسے جاگا جائے آخر. تو معقول حل یہی نظر آیا کہ خواب دیکھ لیں. پھر تو ایک ہفتے تک بھی سونے کا سوال پیدا نہیں ہوگا ناں.. :grin:
  4. مہدی نقوی حجاز

    خواب میں دیکھ لیا رقص جو کرتے انکو۔۔ گھنگھرو کی ہمیں جھنکار نے سونے نہ دیا!!

    خواب میں دیکھ لیا رقص جو کرتے انکو۔۔ گھنگھرو کی ہمیں جھنکار نے سونے نہ دیا!!
  5. مہدی نقوی حجاز

    بیٹھنے سے منع کون کرتا ہے۔ منتہا اگر بیٹھ جائیں تو دوسری ٹانگ قبر میں ضرور لٹکانی پڑتی ہے۔ یعنی...

    بیٹھنے سے منع کون کرتا ہے۔ منتہا اگر بیٹھ جائیں تو دوسری ٹانگ قبر میں ضرور لٹکانی پڑتی ہے۔ یعنی پھر جوان نہیں رہتے!!
  6. مہدی نقوی حجاز

    جوش اے مرتضیٰ (از شعلہ و شبنم)

    اے مرتضیٰ، مدینۂ علمِ خدا کے باب! اسرارِ حق ہیں، تیری نگاہوں پہ بے نقاب ہے تیری چشم فیض سے اسلام کامیاب ہر سانس ہے مکارم اخلاق کا شباب نقشِ سجود میں، وہ ترے سوز و ساز ہے فرشِ حرم کو جس کی تجلی پہ ناز ہے اے نورِ سرمدی سے، درخشاں ترا چراغ مہکے ہوئے ہیں، تیرے نفس سے دلوں کے باغ حاصل ہے ماسویٰ سے...
  7. مہدی نقوی حجاز

    ابھی نام خدا ہم جوان ہیں بھئی۔ ہماری کونسا ایک ٹانگ قبر میں ہے جو دوسری مصلے پر رکھ بیٹھیں۔۔ آپ...

    ابھی نام خدا ہم جوان ہیں بھئی۔ ہماری کونسا ایک ٹانگ قبر میں ہے جو دوسری مصلے پر رکھ بیٹھیں۔۔ آپ بھی ناں!!
  8. مہدی نقوی حجاز

    شہرِ خیال و خواب میں آباد ہو گیا

    بہت خوب غزل۔ شاعر کا نام ڈھونڈ کر بتا تے ہیں۔
  9. مہدی نقوی حجاز

    آج رہ رہ کے وہ یاد آئے ہیں!!

    آج رہ رہ کے وہ یاد آئے ہیں!!
  10. مہدی نقوی حجاز

    یا علی مدحت میں تیری کیا لکھوں کیا چھوڑ دوں

    ایک بند علی ابن ابی طالب کی شان میں: یا علی مدحت میں تیری کیا لکھوں کیا چھوڑ دوں گردش الفاظ کو کس زاویے پر موڑ دوں یا کہ معبودی صفت تجھ سے، ہر اک میں جوڑ دوں یا کہ دو مصرع لکھوں اور پھر قلم کو توڑ دوں اک صفت ایسی ہے تجھ میں جو خدا میں بھی نہیں واسطے تیرے مسخر ہیں، بتول نازنیں!
  11. مہدی نقوی حجاز

    22 ناقابل یقین حیرت انگیز مقامات

    آپ کی فراست کے ہم یوں بھی قائل ہیں۔ اپنی سمجھ کا یوں سر عام ڈھنڈورا پیٹنے سے انسان پر "اردو محاورہ" لگ جاتا ہے۔ :grin:
  12. مہدی نقوی حجاز

    22 ناقابل یقین حیرت انگیز مقامات

    میاں میں طنز کر رہا تھا چائے پر۔ نشانہ پنجاب پر لگ گیا۔ خیر ایسا ارادہ نہیں اور نہ ہی میں کوئی قوم پرست آدمی ہوں۔ نام لینا اس لیے ضروری ہوا کہ مہاجر پان کے بغیر نہیں رہ سکتے۔ چائے کی بھی ایک ہی رہی۔ ویسے تو پنجاب سے نسبت لسی کو ہے جس سے ہمیں پنجاب میں پینے کے بعد نفرت ہو گئی ہے۔ بھئی بہت گھمبیر...
  13. مہدی نقوی حجاز

    22 ناقابل یقین حیرت انگیز مقامات

    بھئی کیا گناہ کیا ہم نے؟ سگریٹ اور پان کے بغیر کس کا گزارا ہے؟ چائے تو خال پری کا کام کرتی ہے۔ بہانہ ہے۔ اور متفق دینے والے حضرت بھی نیرنگ خیال :mad:
  14. مہدی نقوی حجاز

    اچھا اچھا تیرے غم ہم اگر پائیں گے تو۔۔۔

    اچھا اچھا تیرے غم ہم اگر پائیں گے تو۔۔۔
  15. مہدی نقوی حجاز

    کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں۔ پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے

    کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں۔ پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے
  16. مہدی نقوی حجاز

    22 ناقابل یقین حیرت انگیز مقامات

    یہ ہوئی ناں بات!
  17. مہدی نقوی حجاز

    22 ناقابل یقین حیرت انگیز مقامات

    بھئی بہت خوب۔ لیکن چائے والوں کا دل تو رکھ لیا۔ یعنی پنجابیوں کا۔ بھئی ہمارے تمباکو کے پیڑ کہاں ہیں؟ پان کہاں ہیں؟؟
  18. مہدی نقوی حجاز

    تعارف تعارف

    لیجیے۔ زندہ دلان لاہور میں سے ایک اور یہاں تشریف لے آئیں۔ یوں بقول یوسفی، پہلی نظر میں ہی ہم نے لاہور کو اور لاہور نے ہمیں مسترد کر دیا لیکن لاہوریوں کی ایک ہی رہی۔ خیر۔ امید ہے اچھی گزرے گی۔ خوش آمدید۔
  19. مہدی نقوی حجاز

    نہ چھیڑ اے نکہت باد بہاری راہ لگ اپنی۔۔۔ تجھے اٹھکھیلیاں سوجی ہیں، ہم بیزار بیٹھے ہیں۔۔۔

    نہ چھیڑ اے نکہت باد بہاری راہ لگ اپنی۔۔۔ تجھے اٹھکھیلیاں سوجی ہیں، ہم بیزار بیٹھے ہیں۔۔۔
  20. مہدی نقوی حجاز

    غنیمت ہے کہ ہم صورت یہاں دو چار بیٹھے ہیں

    غنیمت ہے کہ ہم صورت یہاں دو چار بیٹھے ہیں
Top