نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    کیا ہے بھئی یہ؟
  2. مہدی نقوی حجاز

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    جیسی بات حضور نے بنائی ہے بنی ویسی ہی ہے۔ آپ ہو گئی کہہ کر اسے عالم و آدم و بشریت و طبیعت و خدا وغیرہ کے سر کیوں ڈالنا چاہتے ہیں زبردستی؟
  3. مہدی نقوی حجاز

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    فہیم فرماتے ہیں کہ : کچھ یاروں کے لیے ذہن کے دروازے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں! میں اسے خبریہ جملہ سمجھتا ہوں۔ اور سبق آموز و عبرت انگیز بھی۔ دبے لفظوں میں میاں ہمیں کتنی پند آموز بات سمجھا گئے کہ یاروں کے لیے محض ذہن کے دروازے کھلے رکھنا سودمند رہتا ہے۔ نہ گھر کے دروازے۔ ظاہر ہے کہ ترکیب خودآزمودہ...
  4. مہدی نقوی حجاز

    ایک فارسی غزل (کوئی فارسی بان اس کی اصلاح کردے)

    فارسی دانی (مانند چائے دانی، ہوا دانی، نمک دانی) رسوائی اور روسیاہی کے ضمیمہ ہے بھئی۔ انکے آنے سے نہ آنا ہمیں مربوب رہا۔۔
  5. مہدی نقوی حجاز

    ایک فارسی غزل (کوئی فارسی بان اس کی اصلاح کردے)

    خدا نظر فارسی سے بچائے میاں۔
  6. مہدی نقوی حجاز

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    کراچی کے حالات اس سے کچھ کم چیز بھی نہیں۔ اب اگر بھلی سی صورت نہ بھی ہو سیل فون مانگنے والے کی تو ہم بنا تفتیش کیے کہ اس کے پاس "سامان" ہے یا نہیں اسے مطلوبہ چیز مخلفات کے ساتھ تھما دیتے ہیں کہ میاں جاؤ تمہارے لیے ہی تو خرید رکھی ہیں۔
  7. مہدی نقوی حجاز

    ہر بھلی چیز بری چیز نظر آتی ہے۔!!

    ہر بھلی چیز بری چیز نظر آتی ہے۔!!
  8. مہدی نقوی حجاز

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    اس کی کمی کو دعاؤں سے دور کر رہا ہوں!
  9. مہدی نقوی حجاز

    دور اِک پہاڑی پر

    چلیں ٹھیک ہے، بہت اعلیٰ۔ گو حقیقت سے برگرفتہ ہے
  10. مہدی نقوی حجاز

    دور اِک پہاڑی پر

    بہت خوب میاں واہ۔ مجھے تو اوائل میں کٹی پہاڑی کا گماں گزرا تھا۔ خیر۔ لیکن میاں یہ نظم تو پابند بحور ہے۔ اسے کیوں بحور سے خارج شاعری کی بھینٹ چڑھا دیا؟
  11. مہدی نقوی حجاز

    ایک فارسی غزل (کوئی فارسی بان اس کی اصلاح کردے)

    بھئی واہ۔ تو گو اس شعر کے مکمل عکاس ہیں: لفظ تاثیر سے زندہ ہیں تلفظ سے نہیں اہل دل آج بھی ہیں، اہل زباں سے آگے اور پھر ہمارے لیے تو استادی ثابت ہے گو استاد فارسی ہیں۔ ہمارا بھی فارسی سے بس اس قدر رشتہ ہے کہ فارس (ایران) میں ایک دہائی کالی اور منہ فارسی سے کالا کرا آئے ہیں۔ یعنی بچپن تا جوانی...
  12. مہدی نقوی حجاز

    ایک فارسی غزل (کوئی فارسی بان اس کی اصلاح کردے)

    تو گویا جناب فارسی کو قبر جان کر خود کو مردہ ٹھہرانا چاہتے ہیں؟! یعنی اصلیت فارسی زبان ہے موصوف کی؟
  13. مہدی نقوی حجاز

    ایک فارسی غزل (کوئی فارسی بان اس کی اصلاح کردے)

    بہت خوب۔ اس کے بعد ہم پر یہ کشف ہوا کہ محترم بھی فارسی سے واقف ہیں اور خوب واقف ہیں۔
  14. مہدی نقوی حجاز

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    زبیر مرزا صاحب کو سنیچر پر جمعرات کا گمان گزر رہا ہے۔ تبھی شاید فرماتے ہیں کہ: جیسے لوبان جلتا ہو ہر پل کہیں۔ میاں غلط فہمیاں دور فرما لو۔
  15. مہدی نقوی حجاز

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    ہائے ہائے۔ قربان جاؤں ایسے شاطر انسان کے۔ بھئی کیا کہنے اماں واہ۔ دل سے جو "بات" نکلتی ہے اثر رکھتی ہے والی بات ہو گئی۔ میاں جوان ہیں، سید بچے ہیں، شاعر ہیں۔۔ کمی کیا ہے۔۔
  16. مہدی نقوی حجاز

    "ربر" گوید کہ من شاہ جہانم!!!؟؟

    "ربر" گوید کہ من شاہ جہانم!!!؟؟
  17. مہدی نقوی حجاز

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    ہاہاہا۔۔۔ حضرت مجھے تو ابھی تک بیوی کے بچے اور اپنے بچے کے فرق کا بھی علم نہیں۔ (ٹھیک سے) ۔ ہم کہاں اور ملک شیک کے اردوانے اور فرسوانے کہاں۔ ویسے ہی ہمیں دھر لیا گیا ہے۔
  18. مہدی نقوی حجاز

    ہے ہے یہ شعر بھی اتنا ہی پرانا ہے۔ کوئی بہت پرانے ڈرامے میں سنا تھا۔

    ہے ہے یہ شعر بھی اتنا ہی پرانا ہے۔ کوئی بہت پرانے ڈرامے میں سنا تھا۔
Top