نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    مری بیوی کا بچہ رو ریا ہے۔۔۔ مرے دل میں محبت بو ریا ہے :):)

    مری بیوی کا بچہ رو ریا ہے۔۔۔ مرے دل میں محبت بو ریا ہے :):)
  2. مہدی نقوی حجاز

    کیوں آ گئی ایسے میں تری لغزش پا یاد؟!

    کیوں آ گئی ایسے میں تری لغزش پا یاد؟!
  3. مہدی نقوی حجاز

    تلاش کرنے کی کوشش کر رہا تھا پچھلے پہر میں۔ دستیاب نہ ہو سکا۔

    تلاش کرنے کی کوشش کر رہا تھا پچھلے پہر میں۔ دستیاب نہ ہو سکا۔
  4. مہدی نقوی حجاز

    یوسفی یوسفی صاحب کی کچھ تحاریر

    بہت خوب۔ اتفاق یہ ہے کہ آج کل ہم نے یوسفی کا مجموعۂ آخر "آب گم" کو از سرِ نو دوبارہ آخر سے پڑھنا شروع کیا ہے۔ اس کتاب کا مزاج پہلی تین کتابوں سے بہت مختلف ہے (جس کی وجہ مجھے تو یہی معلوم ہوتی ہے کہ یوسفی صاحب کی عمر میں یہ پہلی اور آخری کتاب کے مابین تقریباً ۳۰ برس کا اضافہ ہو گیا ہے - از راہ...
  5. مہدی نقوی حجاز

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بہت خوب غل ہے میاں۔ استاد محترم نشان دہی فرما چکے ہیں۔ جب کبھی حضور قوافی جمع کے سیغے میں باندھیں تو اس بات کا خیال رکھیں کہ ان کے واحد کے سیغے آپس میں قوافی ہوں۔ بطورِ مثال دیوانوں اور ارمانوں کو قوافی تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔ کیوں کہ انکے واحد دیوانہ اور ارمان ہیں جو کہ قوافی نہیں۔ آپ کی غزل...
  6. مہدی نقوی حجاز

    وہ تیز رو تھا تمہارے وصال کا عالم۔۔۔ کہ لگ رہا تھا مجھے احتمال کا عالم!

    وہ تیز رو تھا تمہارے وصال کا عالم۔۔۔ کہ لگ رہا تھا مجھے احتمال کا عالم!
  7. مہدی نقوی حجاز

    اچھا ہے۔ ہاتھ جوڑے کے بارے میں کیا خیال ہے؟؟

    اچھا ہے۔ ہاتھ جوڑے کے بارے میں کیا خیال ہے؟؟
  8. مہدی نقوی حجاز

    جوش جو مثلِ دوست، عدو کو بھی سرفراز کرے - جوش ملیح آبادی

    بہت خوب کلام میاں حسان۔ خوش و خرم رہو،
  9. مہدی نقوی حجاز

    افطار محب علوی کے ساتھ

    بھئی اب ہم اتنے بھی ٹھیٹھ شاعر نہیں ہوئے۔ اب بھی اصلاح سخن میں ہمارے کلام کی اصلاح کاری ہوتی ہے اور ہم سر تسلیم خم کرتے ہیں۔ سو محمداحمد صاحب اس معاملے میں سینئر ہیں بھئی۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    میلوڈی نامہ (محفلین کی افطار ملن باتصویر)

    لیکن مسئلہ ہمارا یہ ہے کہ: عشق میں آہ و فغاں رسم کہن ہے لیکن آج یہ رسم ہی دہراؤ کہ کچھ رات کٹے آج تک طبیب بھی تشخیص سے قاصر ہیں۔ خدا جانے۔ خیر ہمارے حق میں اچھا ہی ہے۔ بہت ادھورے کام پڑے ہیں۔ مکمل کرنے کی مہلت ہے۔ سمجھو۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    میلوڈی نامہ (محفلین کی افطار ملن باتصویر)

    ہم ایک مہینہ کیا قریب چھ ماہ سے سو نہیں سک رہے ہیں۔ کوئی عارٍضہ لاحق ہے شاید۔ آپ کے اچھوں کو دیکھ کر بھی ہماری نیند کو اب کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا ۔ بے فکر رہیے۔
  12. مہدی نقوی حجاز

    میلوڈی نامہ (محفلین کی افطار ملن باتصویر)

    میاں ان تصاویر میں آپ یقین کیجیے جتنا 'ہائلائٹ' کے پیک نے میرا دل خوش کیا ہے اتنا شاید آپ کے دیدار نے ہی کیا ہو تو کیا ہو ورنہ مشکل ہے۔!
  13. مہدی نقوی حجاز

    محفلین سے ملاقاتیں

    دیکھی تو سبھی ہیں۔ لیکن چائے اور سگریٹ ایک میں بھی نظر نہیں آئے۔ بہر حال اب پان اور گلوری کا زمانہ نہیں رہا۔ گرچہ اگر کراچی میں شرافا کے گھر مہمان ہوں تو گلوریاں زبردستی بھی ٹھنسوائی جاتی ہیں۔ اور سپاری بھی۔ لیکن اگر پنجاب میں سگریٹ بھی پی گئی تو ہم غنیمت ہی جان لیتے ہیں!
  14. مہدی نقوی حجاز

    محفلین سے ملاقاتیں

    بھئی حد ہے۔ اتنے اہل محفل و ذوق و شعر بیٹھے چھوٹی بڑی بحروں اور انکے زحافات پر اور زمینوں پر باتیں بنا رہے ہیں۔ اور سگریٹ شریف کا نام و نشان نہیں۔ وہ تو نہیں سو خیر، چائے تک نظر نہیں آ رہی۔ میاں عزت ہماری جا رہی ہے!!
  15. مہدی نقوی حجاز

    تو میں کہوں گا کہ ہے خد و خال کا عالم!

    تو میں کہوں گا کہ ہے خد و خال کا عالم!
  16. مہدی نقوی حجاز

    افطار محب علوی کے ساتھ

    ہمیں اس مہکتے اور گمراہ کن افطار سے محروم کیا سو ایک طرف۔ اسکی خبر تو ہم بعد میں لے ہی لیں گے۔ لیکن میاں سب اتنے دبلے کیوں ہو گئے ہیں؟؟ خصوصا محمداحمد صاحب۔
  17. مہدی نقوی حجاز

    اے ہنرمندانِ آئین و سیاست!

    اے ہنرمندانِ آئین و سیاست!
  18. مہدی نقوی حجاز

    کبھی راضی تو کبھی مجھ سے خفا لگتی ہے، زندگی تو ہی بتا تو مری کیا لگتی ہے!؟

    کبھی راضی تو کبھی مجھ سے خفا لگتی ہے، زندگی تو ہی بتا تو مری کیا لگتی ہے!؟
Top