تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
اداسی، شام، تنہائی، کسک، یادوں کی بے چینی مجھے سب سونپ کر سورج اتر جاتا ہے پانی میں
زیرک
Post #692
نومبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پانی، سمندر، دریا، نہر، ندی، نالا، چشمہ، جھیل، تالاب، آبشار، کنواں
اداسی، شام، تنہائی، کسک، یادوں کی بے چینی مجھے سب سونپ کر سورج اتر جاتا ہے پانی میں
زیرک
Post #20
نومبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اداسی، شام، تنہائی، کسک، یادوں کی بے چینی مجھے سب سونپ کر سورج اتر جاتا ہے پانی میں
زیرک
Post #8,242
نومبر 16، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
مر گیا ہو کوئی بچھڑنے سے ایک ایسی مثال دے مجھ کو جون ایلیا
زیرک
Post #8,241
نومبر 16، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
تیری یادیں بھی بہت لاڈلی ہیں ساتھ سوتی ہیں، ساتھ اٹھتی ہیں
زیرک
Post #691
نومبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
یہ محبت بھی ایسا ریشم ہے ہاتھ ڈالا ہے جس نے الجھا ہے
زیرک
Post #1,427
نومبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
شامل ہوں کهيل ميں ترى تفريح كے لیے بازى تو کتنى ديرسے ہارا ہوا ہوں ميں
زیرک
Post #8,240
نومبر 16، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
محبت کے موضوع پر اشعار!
سو خوشدِلی سے گھڑی بھر گلے لگاؤ ہمیں ہمارے سارے مسائل کا حل محبت ہے
زیرک
Post #1,426
نومبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پانی، سمندر، دریا، نہر، ندی، نالا، چشمہ، جھیل، تالاب، آبشار، کنواں
مجھ کو درکار وہ ساقی ہے جو دریا دل ہو ایک دو جام سے بھرتی نہیں نیت اپنی
زیرک
Post #19
نومبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
مجھ کو درکار وہ ساقی ہے جو دریا دل ہو ایک دو جام سے بھرتی نہیں نیت اپنی
زیرک
Post #329
نومبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دل کے موضوع پر اشعار!
مجھ کو درکار وہ ساقی ہے جو دریا دل ہو ایک دو جام سے بھرتی نہیں نیت اپنی
زیرک
Post #1,056
نومبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
دو اجازت! کہ جا رہا ہوں میں تم نے باتوں میں زہر گھول دیا
زیرک
Post #8,239
نومبر 16، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
شاعری، باعثِ تسکینِ دل گرفتہ ہے ورنہ کیا رکھا ہے اس داد و پذیرائی میں
زیرک
Post #8,238
نومبر 16، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
دیکھ بیٹھا ہوں پارساؤں کو ہم کو یونہی خراب رہنے دو اتباف ابرک
زیرک
Post #8,237
نومبر 16، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
میرے اکسانے پہ میں نے مجھے برباد کیا میں نہیں، میرا گنہگار پڑا ہے مجھ میں انجم سلیمی
زیرک
Post #8,236
نومبر 16، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
محبت کے موضوع پر اشعار!
بیٹھا ہے کیوں اداس وہ دلبر کی یاد میں مجھ سے تو کہہ ریا تھا محبت فضول ہے
زیرک
Post #1,425
نومبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
بیٹھا ہے کیوں اداس وہ دلبر کی یاد میں مجھ سے تو کہہ ریا تھا محبت فضول ہے
زیرک
Post #690
نومبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
خود کو دیتے بھی رہے ترکِ تعلق کا فریب اور درپردہ کسی کو یاد بھی کرتے رہے اقبال عظیم
زیرک
Post #689
نومبر 16، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
غیروں کو کیا پڑی ہے کہ رسوا کریں مجھے ان سازشوں میں ہاتھ کسی آشنا کا ہے اسعد بدایونی
زیرک
Post #8,235
نومبر 16، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
افسوس یہ نہیں کہ، وعدے بھلا دئیے اس نے حیرت یہ ہے کہ وہ اب بھی صفِ معتبر میں ہے
زیرک
Post #8,234
نومبر 16، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top