صفحہ170
فصل پانزدہم
ابن الوقت سے لوگوں کی عام نا رضا مندی
پھر ہم یہی کہیں گے کہ اگرچہ لوگوں نے ابتداء کی تھی مگر ابن الوقت کو مذہبی چھیڑ چھاڑ کرنی مناسب نہ تھی۔ اس چھیڑ چھاڑ نے اس کی رفارم میں بڑی ہی کھنڈت کی۔ اختلافِ معتقدات کی وجہ سے...
فن ہے کسی چیز کا اڑانا بھی اور اس میں وہی ماہر ہو سکتا ہے جس کا استاد کامل ہو۔
فائدہ میں جا رہا ہوں میں تو کیونکہ میرے استاد مکرم نے میری مہارت کی تصدیق کر دی ہے۔
بات آپ جان بوجھ کر بڑھا رہے ہیں شمشاد بھائی ۔آپ یہ بھی کہہ سکتے تھے کہ میرے دو ہاتھوں کی انگلیاں دس ہیں۔ میں تو اب شور مچاوں گا زیادتی زیادتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟