نتائج تلاش

  1. فرضی

    مشترکہ صوتی کی بورڈ

    ہاں ظہور کم از کم اتنا تو کرنا ہوگا تبھی کیبورڈ تیار ہوسکے گا۔
  2. فرضی

    مشترکہ صوتی کی بورڈ

    آپکا پیغام دوبارہ غور سے پڑھا تو آپ کا مقصد سمجھ گیا۔ پشتو کے لیے صوتی کیبورڈ تو پہلے موجود ہے یعنی اردو ہی کی طرح اے سے الف اور بی سے ب ٹائپ ہوتا ہے۔ اگر سندھی میں نہیں ہے تو اسکا بنانا نہایت آسان ہے۔
  3. فرضی

    مشترکہ صوتی کی بورڈ

    ظہور ایک کیبورڈ تین زبانوں کے لیے نہایت مشکل ہے۔ کم از کم پشتو حروف کی یونیکوڈ قدریں کافی مختلف ہیں۔ آپ الگ سے سندھی صوتی کیبورڈ کیوں نہیں بنا لیتے اور اس کی میپنگ اردو صوتی کے حساب سے رکھیں جیسے او سے ہ اور اے سے الف ٹائپ ہوتا ہے۔
  4. فرضی

    میرے اطراف

    جی ماوراء صاحبہ گرگرے نہایت لذیذ ہوتے ہیں۔ شاید آپ کے ہاں پایا جانے والا کوئی اور پھل ہو ہمارے علاقے میں پیدا تو نہیں ہوتے تو لیکن سیزن میں بکتے بہت ہیں۔ تازہ گرگرے کا اپنا ٹیسٹ ہوتا ہے اور سوکھے گرگروں کا اپنا۔
  5. فرضی

    تاسف جویریہ ۔۔۔ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں !

    جویریہ آپ پر تو غموں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے ہیں۔ اللہ آپ کواستقامت دے، صبر کا دامن کبھی نہ چھوڑنا۔ ہم سب آپ کے دکھ میں شریک ہیں۔ اللہ تمام مرحومین کو جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے اور آپکو اور آپکے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  6. فرضی

    میرے اطراف

    پانڑہ ، پانڑہ د گُرگرے ، نرے قمیص ئے د فانوس رنڑا کوینہ ۔۔ خیال محمد کو ایسے گنگناتے ہوئے سنا۔ بیچارہ گُرگُرہ اردو میں نام ہی نہیں ہے۔ لیکن اگر ہم نے چند ایک اور پوسٹس میں اس کی گردان جاری رکھی تو امید ہے آنے والی لغت میں گُرگرہ کو گُرگُر کا نام دے دیا جائے
  7. فرضی

    میرے اطراف

    دلکش بھائی ہم اسے سپوگمئ کہتے آئے ہیں۔ آج پتہ چلا کہ ہم اس کا غلط تلفظ کیا کرتے تھے:rolleyes:
  8. فرضی

    میرے اطراف

    ساجد اٹک میں اسے ہندکو مین گنگیر Gungairکہتے ہیں۔ ابو بتا رہے ہیں کہ اس سے ملتی جلتی چیز کو کراچی میں فالسہ کہتے ہیں۔ جسے نمک لگا کر کھاتے ہیں
  9. فرضی

    میرے اطراف

    واہ بھئ ساجد میاں آپ نے تو کمال کی تصاویر اپلوڈ کی ہیں۔ مجھے تو اپنا گاؤں یاد آگیا۔
  10. فرضی

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    بہت خوب جناب ۔ تمام لوگ مبارکباد کے مستحق ہیں۔ ہمیں فونٹ کے ریلیز کا انتظار رہے گا۔
  11. فرضی

    ونڈوزxp میں اُردو انسٹال کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) UPDATED

    بہت ہی مفید ٹیوٹوریل ہے اگر کہیں اس کا تیسرا حصہ بنانے کا موڈ بنے تو ٹیکسٹ کو دائیں سے بائیں لکھنے کے طریقے کا اضافہ بھی کیجیے گا۔ مثلاً Right Shift+Ctrl سے دائیں سے بائیں طرف لکھنا اور Left Shift+Ctrl سے بائیں سے دائیں لکھنا۔
  12. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    یہاں پر نبیل بھائی۔اور میں یہاں غلطی کر رہا تھا۔="{U_DOWNLOAD}" کوٹس میں مکمل url لکھ دینے سے مسئلہ حل ہوگیا ہے۔ مین فورم پیج پر مین نے ڈاؤنلوڈ کا ربط فراہم کیا تھا لیکن فورم کی باقی کٹیگریز کے ساتھ کچھ بھدا سا نظر آتا تھا اس لیے دوبارہ ختم کر دیا۔ ویسے بھی ابھی ڈاؤنلوڈ حصے میں کوئی خاص...
  13. فرضی

    فورم کے لے آؤٹ میں تبدیلی!

    اب زیادہ بہتر ہے
  14. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    السلام علیکم! نبیل بھائی میں نے ڈاؤنلوڈ پیج انسٹال کر لیا ہے اور یہ اب ٹھیک کام کرنے لگا ہے۔ مجھے دراصل آئی ایم پورٹل کے navigation_block_tpl میں ربط ڈالنے کا پتہ نہیں چل رہا تھا اور اسی بابت میں نے html کوڈ بھی پوسٹ کیا تھا تاکہ آپ کچھ رہنمائی کر سکیں لیکن شاید میں اپنی بات صحیح طریقے سے آپ...
  15. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    میں نے بہت سرچ کی لیکن کوئی خاص معلومات نہیں ہیں۔ اگر ہیں بھی تو اسے آئی ایم پورٹل کے ساتھ کیسے استعمال کریں گے یا ایڈیٹ کریں گے کے بارے میں کوئی معلومات نہیں۔ لیکن کچھ پنگے لیتا ہوں اس کے ساتھ شاید کچھ بات بن جائے۔
  16. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    نبیل بھائی ڈاؤنلوڈ موڈ کا لنک فورم پر کام نہیں کر رہا۔ میں نے سی ایچ موڈ کی آفیشل پیچ سے ڈاؤنلوڈ پیج موڈ ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کیا ہے۔ باقی تو سب اچھا کی رپورٹ ہے لیکن آئی ایم پورٹل کی block_navigation.tpl فائل میں میں نے ذیل کا کوڈ ایڈ کیا ہے تو ڈاؤنلوڈ کا بٹن تو آئی ایم پورٹل میں آرہا ہے...
  17. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    السلام علیکم! میں نے اس ربط سے مرج ٹاپک کا موڈ ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کر لیا ہے۔ اب انفرادی پوسٹس منتقل کرنے کا معاملہ کافی حد تک حل ہوگیا ہے۔
  18. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    نبیل بھائی عام اعلان یا گلوبل اناؤنسمنٹ بھی ٹرائی کیا ہے لیکن۔۔۔۔ بات نہیں بنی۔ اس کے علاوہ کنٹرول پینل میں 4 آپشنز ہیں عام اعلانات Global and sub-furum announcement Global and Parent-forum annuoncement Global and whole section announcement سب کو ٹرائی کیا لیکن وہی دھاک کے تین پات...
  19. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    جی نظر آنے چاہیے سب اعلانات تمام ٹھریڈز میں لیکن حجرہ فورم پر وہی چپکے رہتے ہیں جہاں پوسٹ کیے جاتے ہیں۔ میں نے کنٹرول پینل میں کئ آپش بھی آزمائے لیکن فائدہ نہیں ہوا۔ لیکن ایک بار پھر کوشش کروں گا انشاءاللہ۔ شکریہ نبیل بھائی
  20. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    نبیل بھائی کچھ غیر تکنیکی مسائل ہیں جس کے لیے آپکی رہنمائی کی ضرورت ہے۔ 1) انفرادی پوسٹ کو کیسے منتقل کریں؟ موضوع منتقل کرنے کا آپشن تو ہے لیکن انفرادی پوسٹس کا نہیں ہے۔ 2) اعلانات کو سب تھریدز میں کیسے دکھایا جائے؟ شکریہ
Top