نتائج تلاش

  1. عثمان

    تمام محفلین کا شکریہ

    ان میں کن کن کے نام شامل ہوسکتے ہیں۔ :)
  2. عثمان

    تمام محفلین کا شکریہ

    یہ کیا بات ہوئی ؟
  3. عثمان

    تمام محفلین کا شکریہ

    ان سے عرض کیجیے گا کہ محفل پر ان کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔ فیس ان سے وصول کر کے رسید ادھر بھجوا دیں۔ :)
  4. عثمان

    تمام محفلین کا شکریہ

    محمود احمد غزنوی کافی عرصہ سے غیر حاضر ہیں۔ کیا آپ کا ان سے رابطہ ہے؟
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہر دو صورتوں میں بتا دیا کریں۔ میں نے ان سے بھی کئی دفعہ براہ راست کہا۔ :)
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    عنیقہ ناز کی وفات کے بعد بلاگستان میں جانے کو کبھی دل نہیں کیا۔ آپ حجاب کو کہیے گا کہ ہم انہیں یہاں مس کر رہے ہیں۔ :)
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    تم فزکس پڑھاتی ہو نا۔
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    میں تقریبا ہر چھ ماہ بعد مسی ساگا جاتا ہوں۔ امی ابو اور بہن بھائیوں کی فیملیز وہیں رہتے ہیں تو خوب رونق رہتی ہے۔ ہاں دیسیوں کی وہاں کافی تعداد آباد ہے۔ ویسے تو تمام گریٹر ٹورانٹو ایریا بھرا ہے دیسیوں سے لیکن بیشتر دیسی یا سکاربرو میں ہیں یا مسی ساگا میں۔ :)
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ریٹائرمنٹ آغاز ہے ایک اور کام کا۔ :)
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    مطلب ماما کو بھی جاب مل گئی! :)
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہم بنیادیں وقتا فوقتا پکی کرتے رہتے ہیں۔ :)
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    محفل تو وہ نہیں آتیں۔ کیا وہ اب بھی بلاگ لکھتی ہیں؟ :)
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کیا تم نے جاب دوبارہ شروع کر دی؟ یا طلحہ فرصت ہی نہیں دیتا۔ :)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کیسی لگی تمہیں یہ جاب۔ طلبا کا ریسپانس کیا ہے۔ :)
  15. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بلکہ ایک دھاگہ ہونا چاہیے۔ ٹیگ دھاگہ! :)
  16. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    چلو ٹھیک ہے۔ میں جب بھی محفل آؤں گا تمہیں ٹیگ ضرور کروں گا۔ :)
  17. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    سارہ خان آپ کیسی ہیں۔ اور حجاب شب کیسی ہیں۔ کیا آپ کا ان سے رابطہ ہے ؟ :)
  18. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    لیکچرار شپ کے لیے میڈیکل کروانا بھی لازمی تھا؟
  19. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    یوں کہہ لو کہ روزانہ آتا ہوں لیکن تبصرہ کبھی کبھی کرتا ہوں۔ :)
  20. عثمان

    نایاب بھائی کا مسئلہ۔۔۔ محفل قابل رسائی نہیں

    عنوان سے گمان ہوا جیسے۔۔ محفل سعودی عرب میں نظر بند :)
Top