نتائج تلاش

  1. زیرک

    شام

    ڈھلے جو شام، بہانے تلاش کرتے ہیں یہ اشک پھر ترے شانے تلاش کرتے ہیں
  2. زیرک

    غمِ دوراں ،غمِ جاناں

    سوچ لوں میں بھی علاجِ غمِ جاناں کوئی غمِ دنیا سے کہو مجھ کو اکیلا چھوڑے
  3. زیرک

    چاند پر اشعار

    سانولی چاند سے اُجلی ہے اور اِس پر اُس نے نینوں میں اجمیر کا کجلہ ڈال رکھا ہے
  4. زیرک

    " عشق " پر اشعار

    چھوڑ جوگی عشق کے روگ جھوٹی دنیا، جھوٹے لوگ
  5. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    وقت کے انہدام میں، دل کی کتاب دب گئی جانے کہاں لکها تها تُو، دیکهتے ہیں نکال کر
  6. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جس رزق سےپرواز میں کوتاہی کا ڈر ہو وہ رزق بڑےشوق سے کھاتا ہےمومن
  7. زیرک

    کتاب

    وقت کے انہدام میں، دل کی کتاب دب گئی جانے کہاں لکها تها تُو ، دیکهتے ہیں نکال کر
  8. زیرک

    دعا

    لاکھ گِرد اپنے حفاظت کی لکیریں کھینچو ایک بھی ان میں نہیں ماں کی دعاؤں جیسی
  9. زیرک

    ماں

    لاکھ گِرد اپنے حفاظت کی لکیریں کھینچو ایک بھی ان میں نہیں ماں کی دعاؤں جیسی
  10. زیرک

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    تب کہیں مہندی لگا وہ ہاتھ پہچانا گیا اس نے در کی اوٹ سے جب پھول مارا دوسرا عدیم ہاشمی
  11. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ تین سو تیرہ تھےتو لرزتا تھا زمانہ آج کروڑوں ہیں توبھی کرتےہیں غلامی
  12. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مُلا کو میرے عشق پہ کچھ شک سا ہوگیا جب مجھ سے جل سکا نہ اثاثہ غریب کا
  13. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہ دلیل ہے نہ حوالہ پاس ان کے عجیب لوگ ہیں بس اختلاف رکھتے ہیں
  14. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    میں وہ دنیا ہوں جہاں تیری کمی ہے سائیاں میری آنکھوں میں جدائی کی نمی ہے سائیاں علی زریون
  15. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل اذیت منانا چاہتا ہے دوستا! انتظام ہے کوئی؟ علی زریون
  16. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    تم اب تک منافق دلوں میں رہی ہو مِرے دل کی آب و ہوا مختلف ہے علی زریون
  17. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    صاحب! نیاز مندِ محبت ہوں،اس لیے آتا ہوں تیرے پاس بلائے بغیر بھی علی زریون
  18. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اپنے ہاتھوں اپنے گھر کو پھونک رہے ہیں اس سے بڑھ کے اور خسارہ اب کیا ہو گا علی زریون
  19. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    اپنے ہاتھوں اپنے گھر کو پھونک رہے ہیں اس سے بڑھ کے اور خسارہ اب کیا ہو گا علی زریون
  20. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    تُو لاکھ اسے جھٹلا لیکن، رحمت کا نشاں پانے کے لیے اے دوست مدینہ واجب تھا، اے یار مدینہ واجب ہے علی زریون
Top