نتائج تلاش

  1. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حد سے بڑھنے لگیں کم ظرف تو چپ کیا رہنا بزدلی لگنے لگے، ایسی شرافت بھی نہ ہو نسیم نکہت
  2. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ملنا ہے تو آ جیت لے میدان میں ہم کو ہم اپنے قبیلے سے بغاوت نہیں کرتے نسیم نکہت
  3. زیرک

    بیت بازی

    رفاقتیں کوئی زنجیرِ پا نہیں ہوتیں نہ چل سکو تو بچھڑ جاؤ دوستوں کی طرح فارغ بخاری
  4. زیرک

    ویل ڈن ڈی جی نیب لاہور شریف مافیا کی چیخیں نکلوانے کا شکریہ

    میں نے پہلی پوسٹ میں انتظامیہ سے گزارش کر دی ہوئی ہے کہ اگر یہ فورم پالیسی کے خلاف ہے تو اسے حذف کر دیا جائے، اس لیے آپ کو ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں۔ بہرحال مشورے کا شکریہ
  5. زیرک

    بیت بازی

    یہ خامشی وہ بلا ہے کہ چیخ اٹھے اگر تو سننے والوں کے کانوں سے خون بہتا ہے
  6. زیرک

    ویل ڈن ڈی جی نیب لاہور شریف مافیا کی چیخیں نکلوانے کا شکریہ

    فضلو لیگ شامل باجا راگ الاپنا ان میں سے کوئی لفظ میری نظر میں غیر شائستہ نہیں، جو لوگ قوم کی تقدیروں کے ساتھ کھیلیں ان کے لیے جناب،محترم نہیں لکھ سکتا۔ بہتر الفاظ بہتر لوگوں کے لیے مختص ہوتے ہیں۔
  7. زیرک

    بیت بازی

    ابھی تو ہم نفسوں کو ہے وہمِ چارہ گری ہوئی نہ درد میں پھر بھی کمی تو کیا ہو گا فارغ بخاری
  8. زیرک

    کتاب

    پڑھنا ہے تو انسان کو پڑھنے کا ہنر سیکھ ہر چہرے پہ لکھا ہے کتابوں سے زیادہ فارغ بخاری آج 11 نومبر مرحوم کا یومِ ارتحال ہے
  9. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مصروف زندگی میں تری یاد کے سوا آتا نہیں ہے کوئی، میرا درد بانٹنے
  10. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ درد بھری چیخ میں بھولا نہیں اب تک کہتا تھا کوئی بُت، ''مجھے پتھر سے نکالو''
  11. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چیخ سنی، دروازوں کی؟ جیسے 'مت جا' کہتے ہوں
  12. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ خامشی وہ بلا ہے کہ چیخ اٹھے اگر تو سننے والوں کے کانوں سے خون بہتا ہے
  13. زیرک

    برطانوی حکومت نے آسیہ کو پناہ دینے کی درخواست مسترد کر دی

    برطانوی حکومت نے آسیہ کو پناہ دینے کی درخواست مسترد کر دی آسیہ کی رہائی کے بعد ہونے والوں مظاہروں، احتجاج اور مقدمے کی حساس نوعیت کو بنیاد بنا کر کچھ دن قبل آسیہ کے شوہر عاشق مسیح نے برطانیہ کی وزیر اعظم سے اہلیہ کو تحفظ دینے کی اپیل کی تھی۔ آج کی تازہ خبر یہ ہے کہ برطانوی حکومت نے آسیہ کو...
  14. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ اور بات کہ تیرے رو برو نہیں گزرا میں جس عذاب سے گزرا ہوں تُو نہیں گزرا
  15. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جان لیوا ہے آگہی کا عذاب آج بهی گمرہی غنیمت ہے
  16. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لاکھ کوشش کی مگر پھر بھی نکل کر ہی رہے گھر سے یوسفؑ خلد سے آدمؑ تری محفل سے ہم
  17. زیرک

    درخت،پیڑ،پودے،شجر

    ہم ایسے پیڑ ہیں جو چھاؤں بانٹ کر اپنی شدید دھوپ میں خود سائے کو ترستے ہیں
  18. زیرک

    مقدر،قسمت،نصیب

    سانپوں کے مقدر میں وہ زہر کہاں جو انسان عداوت میں اُگل دیتے ہیں
  19. زیرک

    ہوا،صبا

    تھی جو خوشبو صبا کی چادر میں وه تمہاری ہی شال کی ہوگی
  20. زیرک

    پانی، سمندر، دریا، نہر، ندی، نالا، چشمہ، جھیل، تالاب، آبشار، کنواں

    یہ گھر کی تنہائیاں تو محسن سدا رہیں گی چلو! سحر کی ہوا پکارے، ندی کنارے محسن نقوی
Top