نتائج تلاش

  1. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حالات کی اک ضرب نے صورت ہی بدل دی مجھ سے مِری تصویر ذرا بھی نہیں ملتی
  2. زیرک

    دعا

    یہ ہم محبت میں لا تعلق سے ہو رہے ہیں تو دیکھ لینا دعائیں تو خیر کون دے گا سلام ممکن نہیں رہے گا
  3. زیرک

    دعا

    سنا ہے اس کو محبت دعائیں دیتی ہے جو دل پہ چوٹ تو کھائے مگر گلہ نہ کرے قتیل شفائی
  4. زیرک

    لفظ چائے والے اشعار

    ایک دن پوچھ ہی لیا اس نے لطف باتوں میں ہے کہ چائے میں خرم آفاق
  5. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    یہ اندھی محبت کہاں لے آئی ہے مجھ کو آنکھوں سے ترا ہاتھ سرک جائے تو دیکھوں خرم آفاق
  6. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    یہ اندھی محبت کہاں لے آئی ہے مجھ کو آنکھوں سے ترا ہاتھ سرک جائے تو دیکھوں خرم آفاق
  7. زیرک

    دعا

    دوا سے حل نہ ہوا تو دعا پہ چھوڑ دیا ترا معاملہ ہم نے خدا پہ چھوڑ دیا خرم آفاق
  8. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    عشق واجب وفا لازم درد واجب دوا لازم ہجر واجب سزا لازم روگ واجب دعا لازم
  9. زیرک

    دعا

    عشق واجب وفا لازم درد واجب دوا لازم ہجر واجب سزا لازم روگ واجب دعا لازم
  10. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    مانگیں گے اب دعا کہ اسے بھول جائیں ہم لیکن جو وہ بوقتِ دعا یاد آ گیا خمار بارہ بنکوی
  11. زیرک

    دعا

    مانگیں گے اب دعا کہ اسے بھول جائیں ہم لیکن جو وہ بوقتِ دعا یاد آ گیا خمار بارہ بنکوی
  12. زیرک

    زندگی

    میں کسی روز بھاگ جاؤں گا زندگی قیدِ بامشقت ہے
  13. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    نہ شاعری، نہ محبت، نہ جام اے واعظ یہ زندگی بهی تری اک عذاب جیسی ہے قتیل شفائی
  14. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    ہجر بارِگراں سہی، لیکن خود کو نذرِشراب مت کیجے
  15. زیرک

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    جھوٹی قسمیں شہر میں تھیں اور گاؤں میں بس تکیے پر پھول بنانے ہوتے تھے
  16. زیرک

    گاؤں،شہر

    جھوٹی قسمیں شہر میں تھیں اور گاؤں میں بس تکیے پر پھول بنانے ہوتے تھے
  17. زیرک

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    کسی سے تیرے آنے کی سرگوشی کو سنتے ہی میں نے کتنے پھول چنے اور اپنی شال میں رکھے نوشی گیلانی
  18. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    آدمی، آدمی کو کھائے چلا جاتا ہے کچھ تو تحقیق کرو اس نئی بیماری پر سلیم کوثر
  19. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    گردشِ وقت کو خاطر میں نہ لانے والی شہر میں دو نئی آنکھوں کا بڑا چرچا ہے فواد احمد
  20. زیرک

    دعا

    جہاں بات خلقِ خدا کی ہو، جہاں رِیت صرف دعا کی ہو جہاں استعارے نئے بنیں، جہاں شاعری ہو، بلا کی ہو علی زریون
Top