نتائج تلاش

  1. زیرک

    " عشق " پر اشعار

    عشق کے درد کی دوا کیا ہے سب سمجھتے ہیں چارہ گر کے سوا
  2. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    شیخ صاحب! شرابِ ناب کو اتنا نہ کوسیے جنت میں آپ بھی تو پئیں گے، اگر گئے بیخود دہلوی
  3. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    حوصلہ چاہیے طوفانِ محبت میں فراز اس سمندر میں تو بس موجِ فنا راستہ ہے احمد فراز
  4. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    مزاجِ دنیا سے جوں جوں شناسا ہوتا جا رہا ہوں میں تنہا اور تنہا، اور تنہا ہوتا جا رہا ہوں
  5. زیرک

    زندگی

    ہم نے ایسے اجاڑ دی جیسے زندگی باپ کی کمائی ہو جون ایلیا
  6. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    ابھی تو بزم میں بس ذکر ہی چلا تھا ترا وہیں کہیں سے کسی نے کہا،' کسی کا نہیں' منیر انور
  7. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    میں اس کے ہاتھ سے نکلا ہوا زمانہ تھا وہ میری کھوج میں نکلا، بکھر گیا آخر منیر انور
  8. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    کسی کا ساتھ اگر ہو تو خوب ہے، ورنہ سفر تو کرنا ہے ہم نے، سفر تو جاری ہے منیر انور
  9. زیرک

    گاؤں،شہر

    یہ تُو نے ترکِ مراسم کی بات کیوں چھیڑی ہمیں تو یوں بھی ترا شہر چھوڑ جانا تھا منیر انور
  10. زیرک

    زندگی

    پوشاکِ زندگی تجھے سِیتے سنوارتے سو چھید ہو گئے ہیں رفوگر کے ہاتھ میں منیر انور
  11. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حضور کی رفو گری سے اختلاف تو نہیں مگر یہ کیا کہ درد اور بھی بڑھا دیا گیا منیر انور
  12. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    کئی چراغ منڈیروں پہ جل بجھے انور اسے نہ آنا تھا، شاید اسے نہ آنا تھا منیر انور
  13. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    تا دیر لوگ یاد رکھیں تجھ کو پیار سے کچھ ایسے لفظ بول، کچھ ایسا کمال کر منیر انور
  14. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تا دیر لوگ یاد رکھیں تجھ کو پیار سے کچھ ایسے لفظ بول، کچھ ایسا کمال کر منیر انور
  15. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہمیں یقین کی حد تک گمان ہے انور وہ شخص آج بھی اپنے سوا کسی کا نہیں منیر انور
  16. زیرک

    ویل ڈن ڈی جی نیب لاہور شریف مافیا کی چیخیں نکلوانے کا شکریہ

    شاعر سے معذرت کے ساتھ یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو کہ میں ''سچ'' کا سامنا چاہتا ہوں بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی بڑا بے ادب ہوں ''سزا'' چاہتا ہوں پہلی بات یہ ہے کہ میں نے فیصلہ کر لیا ہےکہ آئندہ یہاں اب لکھنا ہی نہیں، کیونکہ لوگ چوروں کو چور کہنے کا ہنر تو بھول ہی چکےتھے خیر سے اب وہ چوروں...
  17. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آنسوؤں نے غم کو عریاں کر دیا ہوتا مگر دل کی غیرت نے تبسم کو لبادہ کر لیا
  18. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وحشت بام و در کہتی ہے ''اور بلائیں آئیں گی'' اب جو بلائیں آئیں تو لوگو رن ہوگا بے حد و حساب
  19. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بہت اداس لگی ریت خشک ہوتے ہوئے پھر ایک لہر نے آ کر کنارہ تازہ کیا خرم آفاق
  20. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پردیسیوں کا نوحہ وطن نصیب کہاں اپنی قسمتیں ہوں گی جہاں بھی جائیں گے ہم ساتھ ہجرتیں ہوں گی منظر بھوپالی
Top