نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مشق پرنٹ فنکشن ۔ مشق

    متغیر (variable) کا نام کچھ بھی ہو سکتا ہے مگر پروگرامنگ کی اچھی پریکٹس یہ ہے کہ نام بامعنی اور معلوماتی ہو۔
  2. محب علوی

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    شکر ہے تعبیر ، آپ نے زبیر مرزا کے خدشات کو سچ ثابت نہیں کیا اور راز کو راز ہی رہنے دیا ۔ :LOL:
  3. محب علوی

    تبادلہ خیال بنیادی کورس ۔ متغیر (Variables) ۔ تبصرے

    ابھی تک لگتا ہے کسی کو مسئلہ نہیں آیا۔
  4. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون انسٹالیشن پر تبصرے

    اب صرف دو لوگ رہ گئے ہیں حسن علوی صائمہ شاہ
  5. محب علوی

    تبادلہ خیال بنیادی کورس ۔ سالم تقسیم (ٰInteger Division) اور بقایا (Reminder) - تبصرے

    اب بتا رہا ہوں ۔ متغیر (variable) اور پرنٹ فنکشن کی مشقیں بھی جلدی سے کر لو ۔ :)
  6. محب علوی

    تبادلہ خیال پرنٹ فنکشن پر تبصرے

    اچھا ایک ہی لائن پر ، میں نے مختلف لائنوں پر کوشش کی تھی۔ میں نے چلا کر دیکھی ہے ، ایک ہی لائن پر سیمی کولن لگا کر شیل پر واقعی ٹھیک چل رہی ہے ۔ یہ دوسرا طریقہ ہو گیا اس کام کو کرنے کے لیے :)
  7. محب علوی

    مشق Variables ۔ مشق

    اپنے تین بہترین دوستوں کے نام اور تاریخ پیدائش متغیر (variable) میں محفوظ کریں جس کی ٹائپ اسٹرنگ ہو ۔اس کےبعد پرنٹ فنکشن کے ذریعے دونوں سٹرنگ کو ایک ہی کمانڈ میں پرنٹ کروائیں۔
  8. محب علوی

    اعلان پائتھون [بنیاد سے] – مرکزی صفحہ

    ہفتہ اول مشقوں کے دھاگے پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر - مشق سالم تقسیم (ٰInteger Division) اور بقایا (Reminder) - مشق Data Type۔ مشق Variables ۔ مشق پرنٹ فنکشن ۔ مشق
  9. محب علوی

    تبادلہ خیال بنیادی کورس ۔ سالم تقسیم (ٰInteger Division) اور بقایا (Reminder) - تبصرے

    انگریزی میں نہیں جواب دینا ۔ بقایا معلوم کرنے کےلیے :)
  10. محب علوی

    تبادلہ خیال پرنٹ فنکشن پر تبصرے

    zeesh آپ کی تحریک پر ایک اور طریقہ ڈھونڈا ہے IDLE پر ایک سے زیادہ پائتھون کمانڈ چلانے کے لیے ۔ کمانڈ ''')exec کے بعد جتنی کمانڈ چلانی ہیں وہ لکھ دیں اور آخر لائن پر اس exec کمانڈ کو بند کر دیں (''' سے۔ >>> exec(''' print("2 + 2 is", 2 + 2) print("3 * 4 is", 3 * 4) print("100 - 1 is", 100...
  11. محب علوی

    تبادلہ خیال پرنٹ فنکشن پر تبصرے

    پائتھون کا شیل ایک وقت میں ایک ہی کمانڈ چلا رہا ہے اور ایک سے زیادہ کمانڈ چلانے پر ایرر دیتا ہے ۔ میں نے semicolon بھی لگایا ہے مگر وہی مسئلہ ہے۔ >>> print("2 + 2 is", 2 + 2); print("3 * 4 is", 3 * 4); SyntaxError: multiple statements found while compiling a single statement ایک سے...
  12. محب علوی

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    یہ آموں میں بھی پریاں آ گئی ہیں، کوئی جگہ خالی ہے پریوں سے۔
  13. محب علوی

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    بیوی کی نظر سے دنیا کو دیکھو تو دنیا کا سب سے مکمل مرد ۔ اس کا باپ دنیا کا سب سے خوبصورت مرد ۔ اس کا بیٹا دنیا کا سب سے خوش قسمت مرد ۔ اس کی بہن کا شوہر دنیا کا سب سے دکھی شوہر ۔ اس کا بھائی اور دنیا کا سب سے خراب ، خود غرض ، جھوٹا ، کنجوس ، بے کار آدمی یہ بھی لکھنا پڑے گا کیا ۔۔۔۔ ؟؟؟؟
  14. محب علوی

    پائتھون بنیادی کورس ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    یہ کوڈ پائتھون 3 سے پہلے والے ورژن میں صحیح چلتا ہے ، دوسرا ابھی ویب سرور کے لیے ہمارا ماحول نہیں بنایا اور اس کے لیے کچھ اور لوازمات کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔
  15. محب علوی

    پائتھون بنیادی کورس ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    عائشہ عزیز ، ایک ایک کرکے سمجھتی جاؤ اور جو سمجھ لو اس پر بتاؤ بھی کہ یہ سبق پورا سمجھ آ گیا ہے اور اس کی مشق بھی کر لی ہے تاکہ پتہ چلتا رہے کون کتنا سمجھ رہا ہے اور کتنی مشقیں کر رہا ہے۔
  16. محب علوی

    بلاعنوان۔۔

    یہ چند غلط تصورات ہیں کہ طلاق کسی صورت نہیں ہونی چاہیے ، بچوں کا کیا ہوگا حالانکہ اگر میاں بیوی میں ناچاقی بڑھ رہی ہے اور ان کی زندگی مسلسل لڑائیوں اور بدگمانیوں سے جہنم کا نمونہ بن رہی ہے تو اس سے بچوں پر انتہائی برا اثر پڑ رہا ہوتا ہے۔ علیحدگی اور حالات کا دوبارہ سے جائزہ لینا ہی بہتر صورتحال...
  17. محب علوی

    سبق پرنٹ فنکشن

    اظہاریوں (Expressions) کی مثالیں print("2 + 2 is", 2 + 2) print("3 * 4 is", 3 * 4) print("100 - 1 is", 100 - 1) print("(33 + 2) / 5 + 11.5 =", (33 + 2) / 5 + 11.5) Output: ----------------------------------------------- 2 + 2 is 4 3 * 4 is 12 100 - 1 is 99 (33 + 2) / 5 + 11.5 = 18.5
  18. محب علوی

    سبق پرنٹ فنکشن

    Print Function پائتھون شیل پر کوئی بھی چیز ٹائپ کرکے فورا اس کا نتیجہ دیکھا جا سکتا ہے ، یہ syntax چیک کرنے اور سادہ حساب کتاب کے لیے تو ٹھیک ہے مگر اگر پروگرام کسی فائل میں لکھا ہے تو وہ شیل کی طرح اظہاریے (expressions) نہیں دکھائے گا۔ اگر کوئی چیز دکھانی ہے تو اس کے لیے پرنٹ فنکشن کی مدد سے...
  19. محب علوی

    مبارکباد یک مشت مبارکباد!

    بہت خوب عائشہ اور میرے دھاگوں پر خوب نظر رکھی ہے ۔ مجھے 8888 دھاگوں والی مبارکباد پسند آئی ہے ۔ :)
  20. محب علوی

    لہرا کے دل سے گزرتی ہے وہ !!!!!!!!!!!!

    لہرا کے دل سے گزرتی ہے وہ !!!!!!!!!!!!
Top