نتائج تلاش

  1. ماوراء

    جانے سے پہلے

    حیرت ہے۔ شگفتہ مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آئی کہ یہ کتاب آپ نے کب اور کیسے برقیا لی؟ کیا واقعی آپ نے اسے برقیا لیا ہے؟ اور کاپی رائٹ فری ہے نا تو وکی پر پوسٹ کر دیں نا۔
  2. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    سارا، یہ کوئی خاص دعوت تھی کیا؟ کتنے لوگ تھے؟ اور اتنے کھانے گھر میں بنے تھے کیا؟ اگر ہاں۔۔! تو گھر میں کام کرنے والے کتنے تھے؟ اور ہاں بھابھی کیا پاکستان سے آ گئی ہیں؟
  3. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    آج اچاری قیمہ بنانے لگی ہوں۔ اب پورا مہینہ کچن میرے حوالے۔۔۔۔:leaving:
  4. ماوراء

    ذہانت آزمایئے 2

    مجھے تو اس کا جواب معلوم نہیں۔ لیکن ایک گزارش ہے کہ تھریڈ کے مطابق سوال کیے جائیں جس میں ذہانت آزمائی جائے نہ کہ معلوماتی سوالات ہوں۔:(
  5. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    حسن انکل کا تو معلوم نہیں۔۔۔میں یہاں ہوں۔
  6. ماوراء

    جانے سے پہلے

    کیا شگفتہ آبِ حیات برقیا چکی ہیں؟ :eek: ابھی کچھ عرصہ پہلے تو شگفتہ نے مجھے اسے برقیانے کا مشورہ دیا تھا۔:hmm:
  7. ماوراء

    تعارف کچھ میرے بارے میں ۔۔۔ ایم بلال

    اور میں نے کبھی اپنے آپ کو گجراتی کہلوانا پسند نہیں کیا۔:p
  8. ماوراء

    تعارف کچھ میرے بارے میں ۔۔۔ ایم بلال

    آپ معافی کس بات کی مانگ رہے ہیں؟ اب کی بار تو ہو گیا ہے۔ اگلی بار نہیں ہو گا۔ ویسے جگہ کا نام کیوں نہیں بتاتے؟ باجو کہتی ہیں کہ اگر جگہ کا نام بتائیں تو گھر میں ڈاکو آ جاتے ہیں، کیا یہ درست ہے؟ :confused:
  9. ماوراء

    تعارف کچھ میرے بارے میں ۔۔۔ ایم بلال

    ہاہاہا۔ بالکل ایسا ہی ہوا ہے۔ابھی شکر ہے باجو کو زیادہ غصہ نہیں آیا۔ ورنہ فوراً فون آ جاتا ہے۔:p
  10. ماوراء

    تعارف کچھ میرے بارے میں ۔۔۔ ایم بلال

    بلال، کوئی خاص بات نہیں ہے۔ اصل میں بوچھی میری بڑی باجو ہیں۔ وہ مجھے ڈانٹ رہی تھیں کہ جگہ کا نام کیوں لکھ دیا۔ اس طرح سب کو نہیں بتاتے کہ میرا تعلق کہاں سے ہے۔ اور کوئی بات نہیں۔
  11. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    باجو، سچی سے خاس طور پر آپ کے لیے میں نے اپنے بلاگ پر اردو اوپن پیڈ اپلوڈ کیا، تاکہ اردو کی بورڈ آ جائے اور آپ کو سہولت ہو جائے گی۔ لیکن پتہ نہیں کیا مسئلہ ہوا کہ سب کے بلاگ پر آ جاتا ہے اور میرے پر نہیں آیا۔ اب ایکسپرٹس بھی بڑے نخریلے ہیں۔۔انہوں نے بھی کوئی مدد نہیں کی۔ میں اسے دیکھتی ہوں، پھر...
  12. ماوراء

    تعارف کچھ میرے بارے میں ۔۔۔ ایم بلال

    جی اتفاق سے میرا تعلق بھی ضلع گجرات سے ہی ہے۔:(
  13. ماوراء

    تعارف کچھ میرے بارے میں ۔۔۔ ایم بلال

    : ہاہاہا۔۔۔بس گجرات کے چوہدریوں سے تعلق نہ ہو باقی خیر ہے۔:grin:
  14. ماوراء

    تعارف فیصل عظیم صاحب

    نہیں فیصل بھائی، مجھے خود بھی اپنے آپ سے بہت سے شکایتیں ہیں۔ اور مجھے معلوم ہے کہ کئی لوگوں کو بھی مجھ سے شکایت ہے۔:( بس اسی لیے کہہ دیا۔ آمین۔ بس اسی طرح میرے لیے دعا کر دیا کریں۔شاید کسی دن عقل آ جائے۔
  15. ماوراء

    تعارف فیصل عظیم صاحب

    اپنوں سے فارمل باتیں تو ہمیشہ ہی عجیب لگتی ہیں۔ کیا آپ کو مجھ سے کوئی شکایت ہے؟:(
  16. ماوراء

    تعارف کچھ میرے بارے میں ۔۔۔ ایم بلال

    خوش آمدید بلال۔ ایک سوال ہے اگر آپ جواب دینا چاہیں تو۔۔۔۔ گجرات میں آپ کا تعلق کہاں سے ہے؟
  17. ماوراء

    تعارف فیصل عظیم صاحب

    السلام علیکم فیصل بھائی، کیسے ہیں؟ میں پچھلے کچھ دن مصروف تھی، آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔بھابھی اور طلحہ کیسے ہیں؟
  18. ماوراء

    مبارکباد زکریا کو سالگرہ مبارک

    بالکل۔۔مجھے اندازہ تھا کہ یہ آپکا ہی آئیڈیا ہو گا۔ میرے لیے گفٹ کیوں؟ میں نے ابھی تو سالگرہ منائی تھی۔
  19. ماوراء

    جانے سے پہلے

    وعلیکم السلام شگفتہ، امید ہے لاہور کا سفر خیریت سے گزرے گا۔ اور انشاءاللہ آپ جلدی واپس لوٹ آئیں گی۔ فضہ کو میری طرف سے مبارک دیجیے گا۔
Top