نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد زکریا کو سالگرہ مبارک

    زبردست باجو۔۔۔بہت اچھا کارڈ ہے۔ جسکا بھی آئیڈیا تھا۔ زبردست تھا۔
  2. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    روایت۔۔؟؟:eek: شگفتہ، میں آپ کی بات کو ٹھیک سے سمجھ نہیں سکی کہ آپ کیا کہنا چاہ رہی ہیں۔ اور لائبریری میں دل کی کیوں نہ سنا کروں؟؟:) اب دماغ تو میرے پاس ہے ہی نہیں۔:( دنیا کی کوئی چیز میرے لیے اہم نہیں ہے۔ مجبوری یا زبردستی کے کام میں کبھی بھی ٹھیک سے نہیں کر سکتی۔ پہلے میرا موڈ تھا تو...
  3. ماوراء

    مبارکباد زکریا کو سالگرہ مبارک

    زکریا، سالگرہ بہت مبارک ہو۔ میری دعا ہے کہ آنے والا سال آپ کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں لائے۔ آمین۔
  4. ماوراء

    ذہانت آزمایئے 2

    ہاہاہا۔ میرے جواب پر تو مسئلہ کھڑا ہو گیا ہے۔ شمشاد بھائی۔۔۔ارشد صاحب کو انصاف چاہیے۔۔اس لیے ان کو جیتنے دیں نہ۔:grin: میرا تکا غلط تھا۔
  5. ماوراء

    ذہانت آزمایئے 2

    حضرت یوسف علیہ السلام کا ذکر قرآن مجید میں 26 مرتبہ آیا ہے۔ اور ان میں سے 24 مرتبہ تو سورۃ یوسف میں ذکر ہے۔ باقی رہ گیا دو مرتبہ۔۔تو شاید ایک سورت میں دو مرتبہ آیا ہو یا دو سورتوں میں ایک ایک مرتبہ آیا ہو۔ تو میں تکا لگاتی ہوں۔ "دو سورتوں میں۔"
  6. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    ماسٹر جی۔۔پچھلا پورا ہفتہ حاضر رہی ہوں۔ ایک بھی چھٹی نہیں کی تھی۔ میں دو دن کا ایک دن ہی ہوم ورک کر لوں گی۔
  7. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    ہاہاہا۔۔۔آپ فکر نہ کریں۔۔جنگ آپ کو بتا کر ہی شروع کروں گی۔ ویسے ہی آجکل لڑنے کا بلکہ جنگ کرنے کا موڈ ہو رہا ہے۔ :grin: خیال تو نیک ہی ہے شمشاد بھائی۔ شمشاد بھائی۔۔میں نے نوٹ کیا ہے کہ اب میں اچھی بچی بن گئی ہوں۔ :p اس لیے میری وجہ سے چوتھی عالمی جنگ نہیں ہو گی۔:grin:
  8. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    ماسٹر جی ۔۔۔دو دن کی چھٹی چاہیے۔۔؟؟؟:leaving:
  9. ماوراء

    ذہانت آزمایئے 2

    شکریہ شکریہ۔۔مجھے معلوم ہے میں بہت ذہین ہوں۔:grin: اگلا سوال۔۔۔۔(میں نہیں کر رہی۔۔)
  10. ماوراء

    ذہانت آزمایئے 2

    ہو گئی ہوں۔۔۔کیا مطلب۔۔۔؟؟ میں ماشاءاللہ پہلے ہی بہت عقلمند ہوں۔ بس ذرا چھپے رستم ہیں۔:p
  11. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    وعلیکم السلام جیہ، میں ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیں کیسی ہیں؟ اور جیجا جی کیسے ہیں؟
  12. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    جنگ تو اصل اب شروع ہوئی ہے۔:p دوسرا جملہ ادھورا کیوں چھوڑ دیا۔۔۔؟ مجھے سمجھ نہیں آئی۔:p کون سے نفل مانوں۔۔؟؟:grin:
  13. ماوراء

    ذہانت آزمایئے 2

    797 99 88 8 7 ------------------ 999 :p :grin:
  14. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    اوہ سارا۔۔۔ماسٹر جی نے ہمیں سکول سے نکلتے ہوئے دیکھ لیا۔ :grin: ماسٹر جی اب رات ہو گئی ہے۔ اب کل ہی آئیں گے۔
  15. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    ہیڈ ماسٹر غائب ہیں۔۔ اور استانی جی تو پہلے ہی غائب رہتی ہیں۔ اس لیے میں سوچ رہی ہوں میں بھی غائب ہو جاؤں۔
  16. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    باجو۔۔آپ رومن میں ہی کر دیں۔ میں نے اردو کی ورڈز پہلے کسی کو لکھ کر بھیجے تھے، وہی فائل آپ کو بھی ابھی بھیجتی ہوں۔
  17. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    بہت شکریہ زیک۔ اور تیسری فائل کو بھول جائیں۔ اس کا چکر مجھے بھی سمجھ نہیں آیا۔:(
  18. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    السلام علیکم، خواتین و حضرات۔۔میرا موڈ بدل گیا ہے یا آپ کہہ سکتے ہیں کہ اس کام سے دل اٹھ گیا ہے اور میں نے فیصلہ بدل دیا ہے۔ میں اس پراجیکٹ سے فی الحال دستبردار ہوتی ہوں۔:p
  19. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    وعلیکم السلام۔۔۔ شکر ہے آجکل محفل پر قدرے سکون ہے۔۔۔محفل پر آنے سے پہلے میں دو نفل پڑھ کر آتی ہوں کہ سب خیر ہو۔:p اب کوئی ۔۔۔:evil:
  20. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    چار ہزار۔۔۔؟:eek: چار ہزار میں دس، بارہ کتابیں آ جاتی ہیں۔ میرا دل تو اتنا بڑا نہیں ہے۔ اور کسی کا ہے تو شوق سے لے۔۔:p شکریہ فہیم۔ اور جہاں تک پوسٹ نہ کرنے کی بات ہے تو آپ کو لائبریری کا ممبر بنانا ہو گا۔ اس کے لیے میں زیک سے کہتی ہوں۔ ٹھیک ہے شگفتہ، آپ باس ہیں۔ جیسا مناسب سمجھیں۔ اگر کوئی...
Top