نتائج تلاش

  1. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    لیں جی۔۔آپ اور نالائق۔۔۔؟ مجھ سے زیادہ نالائق کوئی ہو گا کیا؟ میں بھی ادھر دانشمندیاں سیکھتی ہوں۔:grin: آپ خود اگر تفسیر بھائی سے ملنے جائیں گے تو ان کو خوشی ہو گی۔ یہ رہا، ان کے گھر کا پتہ۔ :دانشکدہ
  2. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم، "جو شخص ہمیشہ تجھ پر عنایت کرتا ہے، اگر عمر بھر میں وہ تمھاری برائی کر بیٹھے تو اسکو معذور سمجھ۔ کیونکہ غلطی انسان کا خاصہ ہے، دوست سے بھی کبھی نہ کبھی غلطی ہو سکتی ہے۔"
  3. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    شمشاد بھائی، شگفتہ چھٹی نہیں لے کر گئیں تھیں کیا؟؟ وارث، تفسیر بھائی دانشکدہ پر ہوتے ہیں۔
  4. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    کیا اتنی غلطیاں ہین؟:confused: وارث، دیکھتے ہیں کہ کسی کے پاس شاید کتاب ہو۔ نہیں تو میں کچھ کرتی ہوں۔ اور اس سائٹ والوں کو کچھ نہ کہیں۔۔۔ کہیں انہوں نے آواز سن لی نہ۔۔۔ تو ہم پر چوری کا الزام آ جائے گا۔ سنا ہے اس سائٹ کی بڑی پہنچ ہے۔:p
  5. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    ابھی سوچ رہی ہوں۔ ایک طالب علم بھی بہت ہے۔ باجو ۔۔ "میں" کے لیے یہ کی ورڈز استعمال کرنے ہیں: ایم، آئی اور شفٹ +این : اگر باجو سکول آئیں گی تو آپ ان کو اردو سکھا دیں گے کیا؟
  6. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم، میں حاضر۔۔۔ "دنیا کی محبت ہر ایک خطا کی جڑ ہے۔"
  7. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    وارث، پروف ریڈر پر سارا کام ڈال دیں گے۔ اسی طرح چلنے دیں۔ بیچ راستے مجھ سے کام نہیں چھوڑا جاتا۔ اب ارادہ کر چکے ہیں تو۔۔۔:( وارث، آپ نے مزید صفحات لینے ہیں کیا؟ اگر آپ مزید کام کرنا چاہتے ہیں تو جی میل سے صفحات لے کر یہاں بھی بتا دیں کہ آپ کون سے صفحات لکھ رہے ہیں۔
  8. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    ہاں باجو۔۔بالکل ٹھیک ہے۔ آپ تھریڈ کھولیں کہ "مجھے اردو سیکھنی ہے" تو میں آپ کو وہاں سکھا دیا کروں گی۔ :grin: اور دیکھیں ابھی آپ نے تین لفظ لکھنے سیکھ لیے ہیں۔ انشاءاللہ باقی بھی جلد ہی سیکھ جائیں گی۔
  9. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    باجو، اردو کی ورڈز سارے لکھ کر بھیج دوں کیا؟ ان کو رَٹ لینا، پھر لکھنی آ جائے گی۔۔ :grin:
  10. ماوراء

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    ہاہاہا۔ باجو۔۔اب کچھ نہیں ہو سکتا۔ اب آپ نے نکلوا دی ہیں۔:grin: عقل داڑھ بیس سے چوبیس سال کی عمر میں نکلتی ہے۔ اور مجھے نہیں لگتا کہ اس سے عقل آتی ہے۔ یہ شاید اس بات کی علامت ہے کہ اب عقل کر لینی چاہیے۔:hehe: اور بھلا کیڑا لگنے سے بھی اتنی درد ہوتی ہے کیا؟ ڈاکٹر نے بھی نہیں بتایا تھا کہ یہ کس...
  11. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم سارا، اصل میں ہیڈ ماسٹر آجکل کچھ مصروف ہیں۔ اس لیے سٹوڈنٹس اس بات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے غیر حاضر ہیں۔:grin:
  12. ماوراء

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    حجاب کا نیٹ۔۔۔۔:leaving: باجو، آج درد کم ہے۔ لگتا ہے آخری دن ہے درد کا۔۔:p :grin: اور جو آپ نے نکلوا دی تھی وہ عقل داڑھ ہی ہو گی۔;) اور مجھے کسی نے بتایا ہے کہ 5-6 سال لگتے ہیں اس کو نکلنے میں۔:confused:
  13. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    نمبر | صفحات | برقیانے والے کا نام | مکمل/ نامکمل | پروف ریڈر کا نام 1 | 20 - 01 | شمشاد | | 2 | 40 - 21 |ماوراء | | 3 | | | | 4 | 80 - 61 | راہبر | | 5 | 100 - 81 | محمد وارث | | 6 | 120 - 101 |حجاب | | 7 | | | | 8 | 160 - 141 | فہیم | | 9 | | | | 10 | | | |
  14. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    شمشاد بھائی، محمد انیس الرحمن کے ساتھ حسن علوی کو بھی پی ایم کیجئے کہ اس دھاگے پر آئیں۔
  15. ماوراء

    چکن اور ویجیٹیبل میکرونیز

    تصویر "آج کیا پکایا کیا کھایا" میں پوسٹ کی ہے نا۔ یہاں بھی ابھی ٹھہر کر کرتی ہوں۔ ابھی میں حجاب کی فش بریانی کی ترکیب پڑھنے آئی ہوں۔ اور آج بنانے لگی ہوں۔:p
  16. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    سوری فہیم، اصل میں میں نے پہلے لسٹ بنائی تھی، اور اچانک انٹرنیٹ کی ساری ونڈوز بند ہو گئیں۔ پھر دوبارہ بناتے ہوئے شاید یاد ہی نہیں رہا۔ شمشاد بھائی، بہت شکریہ۔ بالکل، آپ نے صحیح پوسٹ کیا۔ اور اگر کوئی نیا دھاگہ کھولنا چاہے تو داستان سیکشن میں کھول لے۔ اور شمشاد بھائی آپ نے تو لکھ بھی...
  17. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    شاؤمن شانگ اور چکن ونگز۔۔
  18. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    اوکے۔۔! تصویر بنائی تھی۔ ٹھیک نہیں آئی۔:p
  19. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    سارہ کے کمپوٹر میں ایک عدد جن ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ سارہ کمپیوٹر یوز نہ کرے۔ بلکہ گھر کے سارے کام کرے۔ پتہ نہیں سارہ نے اس جن بچارے کا کیا بگاڑا ہے۔:hehe: سارہ، میں بھی تمھیں یاد کر رہی تھی۔لیکن آج بات ہو ہی گئی۔ حجاب سے پھر بھی نہیں ہوئی۔
Top