نتائج تلاش

  1. فرضی

    اردو اوپن پیڈ اپڈیٹ بمعہ سندھی اور پشتو

    پاکستان میں اردو کے ساتھ ساتھ مقامی زبانوں میں بھی اوپن پیڈ ایڈیٹر بنا کر آپ نے صحیح معنوں میں ایک محبِ پاکستانی کا کردار ادا کیا ہے۔ آپ کے اس کردار کو جتنا سراہا جائے کم ہے۔ پشتو کیبورڈ میں اب بھی بہتری کی ضرورت ہے۔ لیکن یہ دوستوں کے استعمال اور ان کی تجاویز سے ہی ممکن ہے۔ میں نے پشتو کی ایک...
  2. فرضی

    آج کی خبر

    میں پوسٹنگ بہت کم کرتا ہوں۔ پڑھتا کافی کچھ ہوں۔ قیصرانی صاحب اس محفل کے لیے ایک اثاثہ ہیں۔ میری دلی خواہش ہے کہ وہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔
  3. فرضی

    سوری رانگ نمبر۔۔ عزیز ذوالفقار

    اچھی پسند ہے، :P
  4. فرضی

    پشتو کا اولین افسانہ بیوہ لڑکی

    ایک نہایت ہی اچھی کاوش ہے۔ ترجمہ بھی اعلیٰ درجے کا ہے۔ افسانہ غمگین ہے لیکن کافی سبق آموز ہے، بہت خوب سند باد، امید ہے آپ اس سلسے کو جاری رکھیں گے
  5. فرضی

    عمران سیریز کو برقیانے کے کام میں شمولیت

    عمران سیریز کی “پراسرار چیخیں“ پڑھا، کافی محنت اور برق رفتاری سے لکھا ہے قیصرانی نے۔ روز پڑھنے آتا تھا۔ شکر ہے آج مکمل ہوگیا۔
  6. فرضی

    دل میرا لہو روئے ۔۔ (تبصرے اور تجاویز)

    اب تک پوسٹ کیا ہوا ناول کافی دلچسپ معلوم ہوتا ہے، مزید پڑھ کر ہی کچھ کہا جاسکتا ہے۔ لیکن آپ آگے کب لکھ کر پوسٹ کریں گے؟ انتظار رہےگا
  7. فرضی

    پاک نستعلیق فونٹ ریلیز نوٹس

    تمام اہلِ محفل کو السلام علیکم! میری دیرینہ خواہش تھی کہ نستعلیق کا کوئ معیاری فانٹ انٹرنیٹ پر دستیاب ہو۔ آج یہ پوسٹ دیکھ کر نہایت خوشی ہوئ۔ فانٹ ڈاؤنلوڈ کر کے ٹرائ کیا۔ کچھ خامیاں ضرور ہیں لیکن سابقہ یونیکوڈ فانٹ سے کافی بہتر ہے ہے۔ امید ہے مستقبل میں اسے مزید بہتر بنانے کی کوشش کی جائے گی۔...
  8. فرضی

    کچھ انگریزی الفاظ کے اردو مترادف درکار

    اعجاز اختر صاحب توجہ فرمانے کا بہت شکریہ، کافی اچھے متبادل الفاظ سامنے آرہے ہیں، شاکر بھائ ایک بار پھر مشکور ہوں آپکے فوری جواب دینے پر، اب شاید کوئ بات بن جائے
  9. فرضی

    کچھ انگریزی الفاظ کے اردو مترادف درکار

    شکریہ شاکر بھائ مل گیا ذپ، اعجاز اختر صاحب نے شاید اس دھاگے پر نہ آنے کا وعدہ کر رکھا ہے اچھا دو اورلفظ بھی ایڈ کر دیتا ہوں in contrast اور conduct کے لیے کوئ خاص اردو متبادل کیا ہے؟ [align=left:957293d8aa]in contrast, summative assessment will be conducted[/align:957293d8aa]
  10. فرضی

    کچھ انگریزی الفاظ کے اردو مترادف درکار

    میں نے یہی الفاظ اپنی ایک پشتو فورم پر بھی رکھے تھے اور وہاں پر یہ متبادل لفظ تجویز کیے گئے ہیں Assessment تجزیہ Formative assessment ساختی تجزیہ Summative assessment اختتامی تجزیہ آپکا ین لفظوں کے بارے میں کیا خیال ہے؟
  11. فرضی

    کچھ انگریزی الفاظ کے اردو مترادف درکار

    شکریہ شاکر بھائ، ابھی تک کوئ ذپ تو نہیں ملا آپ کی طرف سے اور میں نے کرلپ کی سائٹ پر جانے کی کوشش کی لیکن یہ لغت شاید بیٹا ورژن ہے اور اسے مخصوص صارف ہی دیکھ سکتے ہیں، میں نے ایڈمن کو میل کر دی ہے، شاید کچھ بات بن جائے۔
  12. فرضی

    کچھ انگریزی الفاظ کے اردو مترادف درکار

    واہ شاکر بھئ آپ نے تو کافی کچھ ڈھونڈ نکالا، بہت خوب۔ آپکی تحریر کافی دلچسب اور معلوماتی ہے، تشخیص کے علاوہ، فارمٹو اسسمنٹ اور سمیٹو اسسمنٹ پر بھی کچھ معلومات ہوجائیں تو کیا کہنے۔
  13. فرضی

    کچھ انگریزی الفاظ کے اردو مترادف درکار

    شکریہ شاکر بھائ آپکے جواب کا۔ اردو لغت کو تو میں بھی کنگال کر ہی آیا ہوں، تشخیص یا تشخیص جمع یہاں پر ٹھیک نہیں ہے کیوں کہ یہ سکول کا ایک نوٹس ہے اور اس کا ٹیکس وغیرہ سے کوئ تعلق نہیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ یہ لفظ انگریزی میں ایک نہایت ہی عام لفظ ہے لیکن اس کا اردو متبادل ذہن میں ہے کہ آنے کا نام...
  14. فرضی

    کچھ انگریزی الفاظ کے اردو مترادف درکار

    السلام علیکم، امید ہے سب بخیریت ہونگے، محفل میں آتا تو رہتا ہوں لیکن آج کافی دنوں بعد کچھ پوسٹ کر رہا ہوں، امید ہے سب بھائ میرا مسئلہ حل کرنے کی کوشش کریں گے۔ مجھے کچھ انگریزی الفاظ کے مناسب اردو معنی درکار ہیں جو عام، فہم اور آسان ہوں۔ ذیل میں ملاحظہ فرمائیں؛...
  15. فرضی

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    بہت دلچسب سوالات و جوابات کا سلسہ چل رہا ہے۔ پڑھ کر بہت اچھا لگا۔ امن و ایمان نے کافی دلچسب سوالات پوچھے ہیں اور جیہ نے کھل کر جواب دیا ہے۔ بیچ میں تفسیر، تیلے اور قیصرانی کی نوک جھونک نے اسے اور بھی دلچسب بنا دیا۔ میں ایک بات کہنا چاہوں گا کہ پشتون آریا ہیں ، ان کا بنی اسرائیل کے کسی کمشدہ...
  16. فرضی

    ایم ایس این میں اردو ، پشتو کیبورڈ کا استعمال

    شارق صاحب میں نے آپکے بتائے ہوئے مشورے پر عمل کیا تھا لیکن کوئی مثبت نتیجہ نہیں نکلا۔ دراصل میری وینڈوز کافی اور گڑبڑ بھی کر رہی تھی اور ابھی تازہ وینڈوز نصب کی ہے جس کے بعد الحمداللہ اب میرا مسئلہ حل ہوگیا ہے،۔ دائیں طرف سے پشتو ، اردو دونوں زبانیں لکھی جارہی ہیں۔ آپکا اور قیصرانی کا بہت شکر...
  17. فرضی

    مبارکباد جوجو کو سالگرہ مبارک ہو

    ګرانې جویریه کلیزه دې مبارک شه۔ ستا په ژوند کښې دې داسې ځنې نورې کلیزې راشی ، ډیره خوشقسمته یې چې د پاکستان کلیزې سره یؤ ځاے دې کلیزه ولمانځله او ځنو نورو خلقو په ډیر جوش اوجذبې سره دا ورځ ولمانځله
  18. فرضی

    ایم ایس این میں اردو ، پشتو کیبورڈ کا استعمال

    شارق صاحب اسی خودبخودکے مسئلے سے ہی میں شاکی ہوں۔ کیا ایسا نہیں ہوسکتا کی زبان جو میں نے منتخب کی ہے وہی رہے، انٹر دبانے کے بعد بھی؟
  19. فرضی

    ایم ایس این میں اردو ، پشتو کیبورڈ کا استعمال

    شکریہ قیصرانی جواب دینے کا۔ طریقہ تو میں بالکل آپ والا استعمال کرتا ہوں۔ کیبورڈ چننے اور متن کو دائیں بائیں لکھنے کا۔ لیکن انٹر دباتے ہی میرا کیبوڑد خودبخد تبدیل ہو جاتا ہے۔۔ یہ مسئلہ ہے۔ اگر صرف پشتو یا صرف اردو کیبورڈ نصب ہو۔۔ پھر مسئلہ نہیں ہوتا۔
  20. فرضی

    ایم ایس این میں اردو ، پشتو کیبورڈ کا استعمال

    میرے سسٹم پر اردو اور پشتو کیبورڈ نصب ہیں، ایم ایس این پر بعض اوقات اردو اور پشتو میں بھی چیٹ کرتا ہوں۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ اگر اردو لکھنے کے لیے دائیں سے بائیں لکھنے کا فنکشن سیلکٹ کرتا ہوں اور پیغام لکھنے کے بعد انٹر دباتا ہوں تو پیغام چلا جاتا ہے اور سب کچھ نارمل رہتا ہے۔ لیکن جب بائیں سے...
Top