نتائج تلاش

  1. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    شکریہ نبیل بھائی الگ سے تھریڈ بنانے کا۔ آپ نے تو بارہا عرض کیا کہ پشتو پی ایچ پی کے لیے علیحدہ سے موضوع کھول لیں۔ لیکن یہاں شاید ہم سب پشتو والے تھوڑے لیزی ہیں۔ نبیل بھائی فوٹو شاپ پر کوئی خاص کام تو نہیں کیا تھوڑی بہت چھیڑ چھاڑ ضرور کی ہے، اگر آپ رہنمائی فرمائیں تو میں قسمت آزمائی کر سکتا ہوں۔...
  2. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    نبیل بھائی جویریہ بھی ترجمے کا کام جاری رکھے ہوئے ہے لیکن کئی دنوں سے نیٹ پر نہیں آئی، پہلے ان کے ترجمے کو دیکھتے ہیں اور واجد بھائی کے ترجمے سے موازنہ کر کے جو لفظ زیادہ موزوں ہوا ، اس کا انتخاب کریں گے۔ واجد بھائی میرے پاس بی بی سی پشتو کا فونٹ انسٹال ہے اور اسی کا نام کرور ایشیا ٹائپ پشتو...
  3. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    ماشاءاللہ واجد حسین صاحب آپ نے کافی محنت کی ہے اور اتنا تو ہوا کی پی ایچ پی بی بی کی ایک پشتو شکل تو بنا دی۔ لیکن میں مجھے آپ کے ترجمے اور املاء پر کافی تحفظات ہیں۔ ترجمہ بہت زیادہ اردو زدہ ہے۔ املاء میں کئ غلطیاں ہیں جو کہ دور کی جاسکتی ہیں۔ مزید آپ نے پرانی املاء استعمال کی ہے جس کا اب رواج...
  4. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    اردو یا فارسی اورئینٹڈ کے بجائے صرف پشتو نہیں ہو سکتا؟ وہاں سے کافی مدد لی جاسکتی ہے۔ جیسے رپلائی پوسٹ کے لیے جوابی لیکنہ اور آل پوسٹس کے لیے ٹولے لیکنے وغیرہ
  5. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    آپ کو دیکھ کر اچھا ہوا۔۔ مجھے تو لگتا ہے پی ایچ پی کا پشتو ترجمہ پہلے سے موجود ہے لیکن اسے صرف افغانی ہی استعمال کرتے ہیں۔ آپ اوپر کے دو ربط دیکھ کر اپنا مشورہ دیں۔ نہے اور خالی اور گھنٹے کے لیے ساعت صحیح ہے
  6. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    نبیل بھائی، واجد صاحب اور جیہ میں آپکی توجہ ذیل کے ربط کی طرف دلانا چاہتا ہوں۔ یہ ایک پشتو فورم ہے، اس پر ہو بہو محفل کی طرح یونیکوڈ محفل میں پشتو لکھی اور پڑھی جا سکتی ہے۔ لیکن میرے لیے یہ بتانا مشکل ہے کہ آیا یہ phpBB یا کسی اور پروگرام پر بیسڈ ہے۔ اگر یہ phpbb پر بنائی گئی ہے تو اس کا مطلب ہے...
  7. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    واجد حسین صاحب آپ نے کوئی جواب نہیں دیا۔۔ امید ہے کام جاری رکھے ہوئے ہونگے
  8. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    سلامونه ګرانه، هيله لرم چې ښه به يې۔ مرسته او تعاون خو به درسره ضرور کوو ځکه چې خبره د پښتو ده، تاسو ترجمه پوره کړئ زۀ او جيه به پرې خپله راے درکړو۔ څنګه مو خوښه ده؟ او د رابطې د پاره به داسې چل اوکع چې يوۀ نوے ټاپک به شروع کړو او خپلې ستونزې او مشورې به د يوۀ بل سرو شريکوو، کۀ خيري۔
  9. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    ماشاءاللہ، بڑی خوشی ہورہی ہے کہ آخر کار پی ایچ پی بی بی کا پشتو ترجمہ کرنے کی بھی کسی نے تو حامی بھری۔اور جیہ نے تو ماشاءاللہ کوشش بھی شروع کر دی۔
  10. فرضی

    شاکر بھائی کے نام کیلیگرافی

    زبردست کیا عمدگی ہے،
  11. فرضی

    رومانی زبان کا ایک گانا

    اچھی ویڈیو ہے، شیئر کرنے کا شکریہ
  12. فرضی

    اردو ریڈر ڈاونلوڈ کریں

    میرے پی سی میں اردو مواجہ انسٹال نہیں ہے پھر بھی کام کر رہاہے، وجہ کچھ اور لگتی ہے، شاید مکی بھائی کو ایک بار پھر اپنا کمپیوٹر فارمیٹ کرنا پڑے
  13. فرضی

    مبارکباد جیہ کی واپسی

    شمشاد بھائی کچھ کھو گیا ہے کیا؟ حوصلہ رکھیں مل جائے گا اگر اللہ نے چاہا تو
  14. فرضی

    ایک سالہ بچی پیٹ سے

    بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے ۔ لیکن اس کے لیے کوئی سائنسی تشریح بھی ہو سکتی ہے۔ جیسے کہ اس بچی کا جڑواں کسی کمپلیکیشن کی وجہ سے اس کے پیٹ میں رہ گیا ہو اور یہ بات بالکل جھوٹ بھی ہوسکتی ہے کیوں کہ کسی بھی نامی گرامی اخبار یا ٹی وی میں اس کا ذکر نہیں سنا۔ واللہ اعلم
  15. فرضی

    اردو ریڈر ڈاونلوڈ کریں

    بہت خوب مکی بھائی، میرے پاس پروگرام خوب چل رہا ہے۔ مینو بار او ذیلی مینو میں بھی اردو ٹھیک دکھائی دے رہی ہے
  16. فرضی

    آپ مجھے اس کا اردو ترجمہ کر دیں گے

    پہلے مضمون کے عنوان “خود پسندی اور خود اعتمادی“ کی جگہ اگر “خودداری اور خود اعتمادی“یا “عزتِ نفس اور خود اعتمادی“ لکھا جائے تو زیادہ مناسب رہےگا۔ کیونکہ خود پسندی ایروگینسarrogance کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ میری قیصرانی بھائی کے ترجمے میں خامی نکالنے کا مقصد ہر گز نہیں ہے مجھے پتہ ہے ترجمہ...
  17. فرضی

    نکالنا حلق سے “ق” کا اور حالت فدوی کی

    قاف کی کھینچا تانی سے کافی محفوظ ہوئے۔ شاکر بھائی کمال کا لکھتے ہیں آپ بھی۔ ہمارے قاری صاحب ہمیں قاف، قوف کر کے پڑھایا کرتے تھے۔ شاید ہمارے بھی گلے سے نکلنا مشکل تھااس لیے قاری صاحب نے قوف کر دیا تاکہ کتے والی کاف کے ساتھ مطابقت نہ رہے۔
  18. فرضی

    سرائیکی کی بورڈ

    مبارک ہو سرائیکی کیبورڈ تیار کرنے پر۔ مجھے خوشی ہوتی ہے جب پاکستان کی کسی بھی علاقائی زبان کے لیے کچھ کام کیا جاتا ہے۔
  19. فرضی

    مینڈک کی دم: ایک اور تبصرہ و تجاویز

    یہ بھلا کیا بات ہوئی انتظار فرمائیں؟ آپ پہلے پی ٹی وی میں‌ کام کرتے تھے کیا؟
  20. فرضی

    قائدَ اعظم کی انتہائی نایاب تصاویر ۔۔۔۔۔

    زبردست طاہر، بہت ہی نایاب تصاویر ہیں۔ شیئر کرنے کا شکریہ
Top