نتائج تلاش

  1. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    ماشاءاللہ ساجد بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ میں پشتو پی ایچ پی کے ترجمے کی پروف ریڈنگ میں لگا ہوا ہوں۔ واجد، اور جویریہ کے ترجمے کو سامنے رکھ کر، پشتو شناس دوستوں کے مشورے اور تعاون سے حسب ضرورت ردوبدل کر رہا ہوں۔ امید ہے کل تک کام مکمل ہو جائے گا۔
  2. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    یہ لیں ساجد بھائی میں نے کوشش کی ہے ان کو چھوٹا کرنے کی۔ فائل یہاں سے اتار لیں
  3. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    بہت خوب ساجد بھائی۔ چھوٹے بٹنوں کے لیے آپ ٹیکسٹ کا سائز گھٹا لیں تو شاید سما جائیں۔ اگر پھر بھی نہیں سماتے تو ان کو انگریزی میں ہی رہنے دیں۔
  4. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    بہت شکریہ نبیل بھائی۔ میری ایک درخواست ہے کہ مجھے 2 دن کا وقت دیں تاکہ میں واجد کے ترجمے کو پروف ریڈ کروں۔ جیسے کہ میں نے عرض کیا تھا کہ املاء میں چند غلطیاں ہیں جو کہ ٹھیک کی جاسکتی ہیں۔ کچھ الفاظ کے آسان فہم معنی پشتو میں موجود ہیں ان کو بھی تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ اگر واجد بھائی کو اعتراض نہ...
  5. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    ساجد بھائی بٹن بہت بھلا لگ رہا ہے۔ ماشاءاللہ۔۔ پہلے والا زیادہ اچھا لگ رہا ہے۔
  6. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    کرور کا ورشن تبدیل کر کے بھی دیکھا لیکن اوپن پیڈ کے علاوہ کہیں بھی ٹھیک کام نہیں کرتا۔ اس کی کیا وجہ ہے شاید نبیل بھائی ہی بتا سکیں۔ ساجد اقبال آپ تو شاید گاؤں جا چکے ہیں۔ میں نےفوٹو شاپ میں فائل محفوظ کی ہے کچھ ترامیم کے ساتھ، اسے دیکھ لیں۔ آپ پشتو کرور ایشیا ٹائپ فونٹ انسٹال کر لیں تو آپ کو...
  7. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    نبیل بھائی میرے اور واجد کی بحث سے ایک بات تو واضح ہوگئی کہ پشتو کرور ایشیا ٹائپ اوپن پیڈ میں صحیح کام رہا ہے۔ اس کی مجھے تو ایک ہی منطق سمجھ آرہی ہے کہ میرے پاس جو فونٹ ورشن ہے وہ اوپن پیڈ کے ورشن سے مختلف ہے۔ کم از کم phpbb کے لیے تو اب پشتو فونٹ کا مسئلہ حل ہوگیا ہے۔ پشتو ایشیا ٹائپ کرور...
  8. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    زما ګرانه وروره راځه چې ياسمين درته اوليکم ياهلکه دا خو سم ىاسمىن ليکى چې دا څۀ غيمه ده. خو دغه فونټ په ورډ او نورو پروګرامونو کښې مسئله کوى.
  9. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    زما ډیره ګرانه وروره واجده، الله دې تل خوشاله لره اؤ الله دې زما سره په ستر جنتونو کښې ملاقات اوکړه۔ مونځ خو ماشاءالله فرض دے اور ضرور کول پکار دی زما خو کوشش وی چې څه هم وی چې مونځ رانه قضا نه شی الله دې د ټولو مونځونه عبادتونه خپل رحمت سره قبول کړی۔ ګرانه وروره د یې مسئله به پریږدو ولې چې ته...
  10. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    جی نبیل بھائی بجا فرمایا آپ نے۔ یاہو، م س ن، آئ سی کیو وغیرہ کا ترجمہ نہیں کیا میں نے اسے انگریزی میں ہی رہنے دیا جا تو بہتر ہے۔
  11. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    ساجد بھائی میں نے م س ورڈ میں فائل آرٹ ورڈ میں محفوظ کی ہے، اتار کر بتائیے کہ کسی کام کی ہے یا انپیج پر ہی لکھنا پڑے گا۔ پشتو بٹن ورڈ آرٹ
  12. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    ساجد بھائی فائل اتار لی ہے۔ لیکن یار ان پیج میں پشتو صرف ایک ہی فونٹ میں چلتی ہے اور وہ کافی بھدہ فونٹ ہے مجھے تو ذرا نہیں بھاتا۔۔ ایسا نہ کروں کہ آپ کو میں یہی فائل پشتو کرور میں م س ورڈ میں امیج سیو کر کہ بھیج دوں؟
  13. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    واجد بھائی امید ہے میری بات آپ کو سمجھ آگئی ہوگی۔ پشتوکرور میں درمیانی یا ابتدائی حالت کے لیے ہمیں ایک دوسری “ي“ کو جو اردو نسخ ایشیا ٹائپ میں سپورٹڈ نہیں ہے اسے یونیکوڈ میں عربی “ي“ کہتے ہیں۔اور اس کی یونیکوڈ قدر 064A ہے استعمال کرنی پڑتی ہے۔ تو کم از کم میرے لیے تو یہ کافی دقت کا باعث ہے۔اس کے...
  14. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    کرور میں “ی“ اور “ے“ ہے لیکن یہ والی “ی“ مختلف والی یہ ہے، میں گزشتہ صفحے پر بھی عرض کر چکا ہوں کہ یونیکوڈ سسٹم میں اس قسم کی دو “ی“ ہیں ایک کو فارسی “ی“ کا نام دیا گیا ہے جو کہ ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں اور اس کی یونیکیوڈ قدر 06CC ہے۔ ہم اسی “ی“ کے استعمال کرنے کے عادی ہیں۔ اس “ی“ کا...
  15. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    نبیل بھائی خوش آمدید۔۔ نبیل بھائی زریں فونٹ سے کام نہیں چلایا جاسکتا؟ ساجد کل بھیج دوں گا انپیج کی فائل اب زوروں کی نیند آرہی ہے۔ اللہ حافظ
  16. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    یار ساجد ذپ میں نہیں جا سکی اس لیے لنک دے دیا ہے اپلوڈ کر لیں۔ میں نے تو ورڈ میں لکھی ہے۔ یونیکوڈ ہے۔ کوشش کر لیں اگر کام بن گیا نہیں تو انپیج میں بھیج دوں گا۔ انپیج جو چوری کا میرے پاس ہے اس میں پشتو کا ایک لفظ لکھیں تو ٹھیک دوسرا لکھیں تو سارا متن غائب ہوجاتا ہے۔ اندازاً لکھنا پڑتا ہے جیسے...
  17. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    ساجد اقبال صاحب ذپ میں تو فائل اٹیچ نہ ہو سکی اس لنک پر اپلوڈ کر دی ہے یہاں سے اتار لیں۔ ایک درخواست ہے، پٹھان کی جگہ اگر آپ پشتون کا لفظ استعمال کریں تو ذرہ نوازی ہوگی۔ ایک پشتون سے پٹھان لفظ سن کر عجیب سا لگتا ہے۔ http://www.4shared.com/file/15455141/b96e0fbd/pashtoButtons.html
  18. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    نبیل بھائی میں نے تقریباً یہ سب فونٹ آزمائے ہوئے ہیں۔ کسی میں اردو کی بڑی “ے “ نہیں ہے تو کسی میں فارسی کی “ی “ جس کی قدر یو 06cc ہے اصل میں یہ تمام فونٹ افغانستان کے مروجہ پشتو املاء کو مد نظر رکھ کر بنائے ہوئے ہیں۔ وہاں پر پشتو کی بڑی “ے“ استعمال نہیں ہوتی اور وہ بڑی ے کی جگہ عربی کی مکسورہ...
  19. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    استعمالؤنکے یا استعمال کونکے برا ترجمہ نہیں ہے، خالص پشتو میں ہم کارونکے بھی کہہ سکتے ہیں۔ ساجد اقبال بھائی اگر مجھے پتہ ہوتا تو پہلے آپکی غیرت کو للکار لیتا تاکہ آپ جلدی آجاتے۔ :wink: میں نے پشتو بٹن کا ترجمہ کر لیا ہے اور آپ کو ذپ کر رہا ہوں برا ئے مہربانی اپنا ان باکس دیکھ لیں۔
  20. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    نبیل بھائی آپ ساجد اقبال کا پوچھ رہے تھے لیکن اس نے تو گزشتہ تھریڈ میں یہ ذیل کا پیغام پوسٹ کر کے پہلے ہی جان چھڑائی ہوئی ہے ساجد اقبال نے لکھا؛السلام علیکم۔۔۔بہت اچھے نبیل بھائی لیکن افسوس میں آپ کی مدد نہیں کر سکتا کیونکہ اکثر پٹھانوں کی طرح میں بھی پشتو بول تو سکتا ہوں لیکن لکھ نہیں سکتا۔...
Top